سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ جوہری مذاکرات میں سنجیدگی سے شامل ہو اور کشیدگی کو بڑھانے سے گریز کرے اور خطے کی سلامتی اور استحکام کو مزید کشیدگی کا نشانہ نہ بنائے۔ یہ…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے زیر قیادت اعلیٰ سطح کا وفد امریکا کی میزبانی میں عالمی لیڈروں کی دوروزہ ورچوئل عالمی کانفرنس میں شریک ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن کی میزبانی میں اس کانفرنس…
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کی ریاستی سکیورٹی عدالت کے پبلک پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ شاہ عبداللہ دوم کے ملک اور عوام کے مفاد سے متعلق تشویش کی بنیاد پر قیدیوں کو قانونی دائرہ کار کے مطابق رہا کیا جا رہا…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم اور کبار علماء کونسل کے چیئرمین الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے شکار افراد کا دوسرے لوگوں کے ساتھ میل جول رکھنا حرام ہے۔ انہوں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سالانہ ”ارتھ ڈے‘‘ کے موقع پر صدر بائیڈن چالیس ممالک کی سربراہی کانفرنس کی میزبانی کر رہے ہیں۔ اس دو روزہ آن لائن کانفرنس میں امریکا کے روایتی حریفوں کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے ماحولیات پر امریکی…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے کورونا کے ایک دن میں سب سے زیادہ نئے کیسز کے معاملے میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ متاثرین کے لیے انتہائی ضروری آکسیجن گیس کی قلت پیدا ہوگئی اور کالابازاری بھی شروع…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں وفاقی حکومت ملک گیر سطح پر کورونا پابندیاں سخت کرنے کے لیے مزید اختیارات چاہتی ہے، تاہم بعض حلقے اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں بُنڈس ٹاگ میں چانسلر انگیلا میرکل…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی سطح پر مذہبی آزادی پر نگاہ رکھنے والے ایک امریکی حکومتی کمیشن نے بھارت کو مسلسل دوسرے برس ‘خاص تحفظات کے حامل ملکوں‘ کی فہرست میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ یونائٹیڈ اسٹیٹ کمیشن آن…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسان روحانی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک اور پاکستان کو افغانستان کے سلسلہ امن میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔ ایرانی ایوانِ صدارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی مرکزی قوتوں سینٹ کوم کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد اس ملک میں دہشت گردی کے خطرات کے خلاف جدوجہد مشکلات سے دو چار ہو گی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اولو کے مطابق ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین ہونے والی مجوزہ امن کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔ انہوں نے سرکاری نشریاتی ادارے ہیبر ترک سے بات چیت میں کہا…
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے آسٹریلیا کے اس فیصلے کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ میریز پیئنے نے 21 اپریل بدھ کے روز صوبہ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن فوج افغانستان میں تعینات اپنے دستوں کا انخلا امریکی دباؤ کے باعث اب بہت تیز رفتاری سے اور گزشتہ ٹائم ٹیبل سے کہیں پہلے مکمل کر لے گی۔ افغانستان سے جرمن فوجی انخلا ممکنہ طور پر…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن پر اس وقت انتخابی وعدے پورے کرنے کے لیے دباؤ بڑھایا جارہا ہے۔انھوں نے گذشتہ سال اپنی انتخابی مہم کے دوران میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ آرمینیائی باشندوں کے پہلی عالمی…
سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ممالک سویڈن اور آئس لینڈ میں سعودی عرب کی خاتون سفیر ایناس الشہوان جمعرات کے روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان عبدالعزیز کے سامنے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ایناس الشہوان تیسری خاتون ہیں جنہیں سعودی عرب…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ امریکہ نے کورونا وبا کے باعث 80 فیصد ممالک کے لیے ’سفر مت کرنے‘ کا مفہوم رکھنے والے چوتھے درجے سیاحتی الرٹ کو جاری کیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے تحریری اعلان میں زور دیا گیا ہے…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں حالیہ اضافے کے باوجود روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے آئندہ جمعرات امریکی میزبانی میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ اس آن لائن کانفرنس…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے اتنی زیادہ تعداد میں اموات ہو رہی ہیں کہ شمشان گھاٹوں میں آخری رسومات کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے جبکہ بعض مقامات پر قبرستانوں میں جگہ کم پڑ جانے کے باعث اجتماعی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ‘گرین مڈل ایسٹ انیشی ایٹو’ کو عملی شکل دینے کے لیے ماحولیاتی میدان میں کام کرنے والے رہ نمائوں پر مشتمل سالانہ سمٹ کے انعقاد کا اعلان…
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کی سینیٹ کے چیئرمین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ کے خلاف قانونی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ نظربند نہیں ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اردن…
چاڈ (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ادریس دیبی کی ہلاکت کے بعد افریقی ملک چاڈ میں فوج نے حکومت اور پارلیمان توڑ کر کرفیو لگا دیا ہے اور ملک کی سرحدیں بند کر دی گئی ہیں۔ ٹی وی پر فوج کے جنرل نے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے مغربی سکیورٹی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ “اسرائیل کا ایرانی سکیورٹی نظام کے اندر ایک مضبوط نیٹ ورک قائم ہے۔” ذرائع نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کے سربراہ لاشیٹ چانسلر میرکل کے جانشین بننے کے ایک قدم اور قریب ہو گئے ہیں۔ سی ڈی یو کی مرکزی مجلس عاملہ نے لاشیٹ کی چانسلرشپ کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک نئی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دور میں پریس کی آزادی پر قدغنیں عائد کی گئیں اور صحافت کا غلط اطلاعات کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال بھی جاری رہا۔ آزادی صحافت…