الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے یمن میں جاری جنگ ، بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ قانونی حکومت اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں کے درمیان بحران کے خاتمے کے لیے ایک نیا امن منصوبہ پیش کیا ہے۔…
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش حکومت کا کہنا ہے کہ بائیں بازو کا محاذ اور بعض اسلامی گروپ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کی مخالفت کر رہے ہیں لیکن اس کی زيادہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔…
روم (اصل میڈیا ڈیسک) رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے لوگوں سے مافیا اور دیگر منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ایسے گروپوں پر ’وبا کا ناجائز فائدہ‘ اٹھانے کا الزام…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے موقع پر جب افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی تاریخ قریب آ رہی ہے، امریکی وزیر دفاع نے کابل میں افغان صدر سے بات چیت کی ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اتوار 21 مارچ…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مملکت میں بزرگ شہریوں کو کرونا ویکسین لگوانے کے بعد کم عمرا فراد کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ امریکی کپنی ‘فائزر’ کی…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس پابندیوں کے باوجود برطانیہ، جرمنی اور ہالینڈ میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد ہائیڈ پارک میں جمع ہوئے اور مارچ شروع کر دی۔ کورونا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ملک میں جزوی لاک ڈاؤن میں تو سیع کر کے اسے اپریل تک نافذ رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ بات ایک حکومتی دستاویز کے حوالے سے خبر رساں ادارے اے ایف پی…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں اظہار رائے کی آزادی پر سوالیہ نشان ابھرنے لگا ہے۔ مفکروں اور اساتذہ کو دانش کدوں میں کھلی علمی گفتگو کرنے کی سزا مل رہی ہے۔ حال ہی میں ایک یونیورسٹی…
حلب (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے شہر حلب میں شامی فوج کی اسپتال پر بمباری سے 7 شہری جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی باغیوں کے زیر قبضہ قصبے میں شامی فوج کی شیلنگ سے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اگر امریکا ایران کے خلاف عاید کردہ تمام پابندیوں کو ہٹا دے تو وہ جوہری سمجھوتے کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے کو تیار ہو گا۔‘‘ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کو…
صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف پر حملے کیے ہیں اور ان میں حوثیوں کے بیلسٹک میزائلوں اور فوجی سازوسامان کے گوداموں کو نشانہ بنایا ہے۔ العربیہ…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے امن معاہدے کے تحت یکم مئی تک افغانستان سے انخلا نہ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی دارالحکومت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ افغان مذاکرات کے سلسلے میں رواں ماہ کے اواخر میں تاجکستان میں ہونے والی ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں حکومتی ذرائع کے حوالے سے…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ملک برطانیہ کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک کے کُل بالغ آبادی کے نصف حصے کو کورونا سے بچاؤ کی پہلی ویکسین لگا دی گئی ہے۔ برطانیہ اس طرح دنیا کی بڑی…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی حکومت کی طرف سے احتجاجی مظاہروں کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب جمہوری حکومت کی حمایت میں عوامی احتجاج کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ رواں برس پہلی فروری کو…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) خلیجی عرب ریاست قطر میں دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے لاکھوں تارکین وطن کارکنوں کے لیے کم از کم ایک ہزار ریال کی لازمی ماہانہ اجرت کا نیا قانون آج ہفتہ بیس مارچ سے باقاعدہ نافذ العمل…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ مملکت پر حالیہ ہفتوں کے دوران میں ایران ساختہ یا اس کے مہیّا کردہ ہتھیاروں سے حملے کیے گئے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا بھارت کے ساتھ اپنے سکیورٹی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔یہ بات امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے بھارتی منصب راجناتھ سنگھ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ آسٹن بھارت کا دورہ کرنے والے…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد کی فضائی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط کی جانب یمن سے حوثی ملیشیا کا چھوڑا گیا بارود سے لدا ایک اور ڈرون تباہ کردیا ہے۔اس شہر میں سعودی عرب کا شاہ…
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) انقرہ کے ساتھ کھنچاؤ اور کشیدگی کے شکار تعلقات کے پس منظر میں یورپی یونین کے رہنماؤں نے ترک صدر ایردوآن سے اس کشیدگی میں کمی اور اعتماد سازی کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی…
تنزانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) سر پر اسکارف اور ہاتھ میں قرآن لیے سامعہ حسن نے جمعے کے روز ملک میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ جان موگوفلی کی وفات کے دو روز بعد وہ تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر بن گئی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن بھارت کے دورے پر ہیں۔ جنوری میں جو بائیڈن انتظامیہ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ امریکا کے کسی کابینہ کے وزیر کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) انو بان شہر میں ہوئے اس تازہ تشدد کے نتیجے میں کم از کم آٹھ مزید افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ادھر معزول کیے گئے ممبران پارلیمان کی کوشش ہے کہ ان مظالم کی تحقیقات کے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں فعال ایران نواز حوثی باغیوں نے مارب شہر کی جانب کامیاب عسکری پیش قدمی کی ہے۔ قبل ازیں ان باغیوں نے حکمت عملی کے حوالے سے اہم تصور کی جانے والے پہاڑی علاقوں پر قبضہ کیا…