امریکہ : نائب امریکی وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ پاکستان

امریکہ : نائب امریکی وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ پاکستان

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے نائب وزیر خارجہ تھامس نائیڈز نے بدھ کو پاکستان کا ایک زورہ دورہ کیا۔ اس دورے میں انہوں نے پاکستانی صدرآصف علی زرداری ، وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی اوروزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقاتیں کیں…

افغانستان : خودکش حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک

افغانستان : خودکش حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک

افغنستان : (جیو ڈیسک)افغان حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے شمالی حصے میں ہونیوالے خود کش حملے میں تین امریکی فوجیوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کیمطابق خود کش حملہ آورایک موٹرسائیکل پرسوارتھا اوراس نے افغان صوبے…

نائن الیون کی سازش، خالد شیخ سمیت 5افراد پر فرد جرم عائد

نائن الیون کی سازش، خالد شیخ سمیت 5افراد پر فرد جرم عائد

امریکہ : (جیو ڈیسک) محکمہ دفاع کے خصوصی کمیشن نے نائن الیون کی سازش، منصوبہ بندی اور حملے کے عمل درآمد کے الزام میں خالد شیخ محمد سمیت پانچ افراد پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کیس کو امریکی فوجی کمیشن کے…

روس میں تیارکردہ ایٹمی آبدوز کو بھارتی بحریہ میں شامل کر دیا گیا

روس میں تیارکردہ ایٹمی آبدوز کو بھارتی بحریہ میں شامل کر دیا گیا

روس : (جیو ڈیسک)روس میں تیارکردہ ایٹمی آبدوز کو بھارتی بحریہ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وشاکا پٹنم میں ہونے والی ایک تقریب میں وزیر دفاع اے کے انتھونی نے ایٹمی آبدوزآئی این ایس چکرا بھارتی بحریہ…

فوجی بغاوت کی اطلاعات غلط ہیں،بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

فوجی بغاوت کی اطلاعات غلط ہیں،بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے فوج کی جانب سے مبینہ طورپر کی جانے والی بغاوت کی اطلاعات کو مسترد کر دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج…

اقوام متحدہ میں فرانس نے مالی میں فوجی بغاوت کی مخالفت کر دی

اقوام متحدہ میں فرانس نے مالی میں فوجی بغاوت کی مخالفت کر دی

فرانس (جیو ڈیسک)فرانس نے مالی میں فوجی بغاوت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیاہے کہ وہ افریقی اقوام کی تجاویز کو زیر بحث لا کر مالی کے سیاسی حالات کو درست کرے۔فرانس نے پندرہ…

ایران کو نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے حصول سے باز رکھا جائے، اسرائیل

ایران کو نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے حصول سے باز رکھا جائے، اسرائیل

ایران : (جیو ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران پر اقتصادی پابندیاں ایران کے نیو کلیئر ٹیکنالوجی پر مکمل اثر انداز نہیں ہو رہیں۔ عالمی اقتصادی پابندیاں ایران کے لئے مسئلہ ضرور ہیں مگر کسی طور بھی یہ…

لشکر طیبہ امریکا کیلئے خطرہ،القاعدہ کمزور ہوگئی، پینٹاگون

لشکر طیبہ امریکا کیلئے خطرہ،القاعدہ کمزور ہوگئی، پینٹاگون

امریکا : (جیو ڈیسک)پینٹا گون نے کہا ہے کہ امریکا لشکر طیبہ کو خطرناک گروپ سمجھتا ہے جو خطے اور امریکا کی سلامتی کیلئے دھمکی ہے۔ اتحادی افواج کی کارروائیوں کے باعث القاعدہ کی کمر ٹوٹ چکی ہے مگر وہ اب بھی…

یمن : فضائی حملوں میں 43 القاعدہ مزاحمت کار ہلاک

یمن : فضائی حملوں میں 43 القاعدہ مزاحمت کار ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک) یمن میں سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے تینتالیس مزاحمت کار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمنی فوج نے جنوبی صوبے میں واقع پہاڑی علاقے ال رہا کا کنٹرول سنبھال…

حافظ سعید کو انصاف کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتے ہیں،امریکا

حافظ سعید کو انصاف کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتے ہیں،امریکا

امریکا : ( جیو دسیک) امریکا نے کہا ہے کہ حافظ سعید کوانصاف کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتے ہیں، امید ہے پاکستان حافظ سعید کے ملوث ہونے کی تحقیقات کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے کہا کہ…

افغان وزیر خارجہ طالبان کا دفتر کھلوانے کیلئے قطر پہنچ گئے

افغان وزیر خارجہ طالبان کا دفتر کھلوانے کیلئے قطر پہنچ گئے

افغان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ زلمے رسول طالبان دفتر کھولنے کے متعلق مذاکرات کیلئے قطر پہنچ گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے طالبان تشدد ترک کر دیں بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ افغان ٹی وی اور غیر ملکی خبر رساں…

امریکا نے گلوبل میزائل ڈیفنس شیلڈ فعال کر دی

امریکا نے گلوبل میزائل ڈیفنس شیلڈ فعال کر دی

امریکا : ( جیوڈیسک) نے گلوبل میزائل ڈیفنس شیلڈ فعال کردی ہے اورمیزائلوں کو نشانے بنانے والے بحری جہاز بھی تعینات کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل حملے کے خطرے کے پیش نظر گلوبل ڈیفنس شیلڈ…

امریکی اور افغان حکام طالبان سے مذاکرات میں سنجیدہ

امریکی اور افغان حکام طالبان سے مذاکرات میں سنجیدہ

امریکہ : ( جیوڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے خواہشمند طالبان گروپوں سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں لیکن افغان آئین اور عوام کے دشمنوں کا مقابلہ میدان جنگ میں کیا جائے گا۔دوسری جانب آج افغان وزیر خارجہ…

کیلی فورنیا : آئکوس یونیورسٹی میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

کیلی فورنیا : آئکوس یونیورسٹی میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

کیلی فورنیا : ( جیوڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر آکلینڈ کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے، پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔آکلینڈ کی آئکوس یونیورسٹی میں واقع کرسچین اسکول…

برما: ضمنی انتخابات میں سوچی کی جماعت کامیاب

برما: ضمنی انتخابات میں سوچی کی جماعت کامیاب

برما میں حزبِ اختلاف کی جماعت ‘نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی’ نے ضمنی انتخابات میں بھاری اکثریت سے فتح حاصل کرلی ہیاور جماعت کی سربراہ اور جمہوریت کی علامت سمجھی جانے والی خاتون راہنما آنگ سان سوچی نے اس فتح کو برما میں…

شامی حکومت کو 10 روز کی مہلت دینے پر زور

شامی حکومت کو 10 روز کی مہلت دینے پر زور

شام (جیو ڈیسک)شام کے لیے اقوامِ متحدہ اور عرب لیگ کے خصوصی نمائندے کوفی عنان نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مخالفین کے خلاف جاری پرتشدد کاروائیاں مکمل طور پر روکنے کے لیے صدر بشار الاسد کی حکومت کو…

امریکی صدر کی کینیڈین، میکسیکن ہم منصبوں سے ملاقات

امریکی صدر کی کینیڈین، میکسیکن ہم منصبوں سے ملاقات

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ کے صدر براک اوباما نے پیر کو وہائٹ ہاؤس میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم اسٹیفن ہارپر اور میکسیکو کے صدر فیلپ کالڈرون سے ملاقات کی جو شمالی امریکی ریاستوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے واشنگٹن…

امریکہ : سیاہ فام امریکی کے قتل کے خلاف مظاہرے

امریکہ : سیاہ فام امریکی کے قتل کے خلاف مظاہرے

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ بھر میں ٹرائے وون مارٹن کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور مظاہرین انصاف کے حصول کے لیے نعرے لگاتے نظر آتے ہیں۔مارٹن وہ سترہ سالہ لڑکا ہے جس کا محلے میں گشت کرنے والے…

ہیکرز عالمی ادائیگی ادارے کے کمپیوٹر نظام میں داخل

ہیکرز عالمی ادائیگی ادارے کے کمپیوٹر نظام میں داخل

نیویارک : (جیو ڈیسک) ہیکرز عالمی ادائیگی کے ادارے کے کمپیوٹر نظام میں داخل ۔۔۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے پندرہ لاکھ کریڈٹ کارڈ نمبرز چرالئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی اور امریکی ٹی وی کے مطابق نیویارک میں قائم عالمی…

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ رہینگے۔ پینیٹا

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ رہینگے۔ پینیٹا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ دہشتگردی پاکستان اور امریکا سمیت دنیا کیلئے خطرہ ہے، اسامہ کی ہلاکت کے بعد دنیا محفوظ ہو گئی پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ تھے اور پیچیدہ رہینگے۔ واشنگٹن…

ایران کا پابندیوں کے باوجود ایٹمی پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

ایران کا پابندیوں کے باوجود ایٹمی پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

ایران : (جیو ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ مغربی پابندیوں کے باوجود ایٹمی پروگرام جاری رہے گا۔ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے سرکاری نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ پابندیوں سے ایران کو معمولی پریشانیوں کا سامنا…

روس کا مسافر طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ ،31 افراد ہلاک

روس کا مسافر طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ ،31 افراد ہلاک

سائبیریا : (جیو ڈیسک) روس کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے کم ازکم 31 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ طیارے پر 43 افراد سوار تھے اور یہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد…

بھارتی آرمی چیف کا مستعفی ہونے سے انکار

بھارتی آرمی چیف کا مستعفی ہونے سے انکار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف وی کے سنگھ نے استعفیٰ دینے کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف نے تسلیم کیا کہ ان پر استعفیٰ دینے کے لئے دباؤ بڑھ رہا ہے…

خلیجی ممالک شامی باغیوں کو تنخواہیں، امریکہ انہیں بے ضرر اسلحہ فراہم کرے گا

خلیجی ممالک شامی باغیوں کو تنخواہیں، امریکہ انہیں بے ضرر اسلحہ فراہم کرے گا

استنبول : (جیو ڈیسک)بین الاقوامی کانفرنس میں شریک وفود نے شام کی اپوزیشن کی بغاوت کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج کی متعدد ریاستوں نے شام کے صدر بشار الاسد کو ہٹانے کے لیے کوشاں باغیوں کو تنخواہ دینے پر رضامندی…