عالمی بینک کے نئے سربراہ کے لیے چیلنچز

عالمی بینک کے نئے سربراہ کے لیے چیلنچز

امریکہ : (جیو ڈیسک)ڈاکٹرکم کے علاوہ، عالمی بنک کی صدارت کے دو اور امیدوار ہیں۔ وہ ہیں نائجیریا کی وزیرِ مالیات نگوزی اوکونجو اویالا اور کولمبیا کے وزیرِ مالیات جوزانتونیو اوکیمپو۔ جم یونگ کم پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں اور ورلڈ…

شامی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے، شام دوست گروپ کا اجلاس

شامی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے، شام دوست گروپ کا اجلاس

شام : (جیو ڈیسک)شام کی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے ترکی میں شام دوست گروپ کا اہم اجلاس ہوا۔ مغربی سفارتکاروں کا کہنا ہیکہ خلیجی ممالک شام کے باغیوں کو تنخواہیں دینے کیلئے فنڈز قائم کرینگے۔ استنبول میں مغربی ممالک اور خلیجی ملکوں…

میانمار میں انتخابات : آنگ سانگ سوچی منتخب ہوگئیں

میانمار میں انتخابات : آنگ سانگ سوچی منتخب ہوگئیں

میانمار : (جیو ڈیسک)میانمار میں پارلیمنٹ کی پینتالیس نشستوں پرضمنی انتخابات میں اپوزیشن رہنما آنگ سانگ سوچی اپنی نشست جیت گئی ہیں۔ میانمر میں پانچ عشروں پرمحیط فوجی آمریت کے بعدبننے والی سول حکومت ضمنی انتخابات کاانعقاد کر رہی ہے۔ امن کا…

شام میں حکومت مخالف احتجاج جاری، مزید 40 افراد ہلاک

شام میں حکومت مخالف احتجاج جاری، مزید 40 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک) حکومت خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ جبکہ جھڑپوں میں پندرہ سرکاری فوجیوں سمیت چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ پر جاری تین ویڈیوز میں شام کے مختلف…

برما ضمنی انتخابات ، آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں

برما ضمنی انتخابات ، آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں

برما : (جیو ڈیسک) برما میں پارلیمانی کی 45 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ مارچ 2011 میں نئی سویلین حکومت کے وجود میں آنے کے بعد ہونے والے ان پہلے پارلیمانی انتخابات کو ملک میں جمہوری اصلاحات…

کینیا: دستی بموں کے حملوں میں 1 ہلاک، متعدد زخمی

کینیا: دستی بموں کے حملوں میں 1 ہلاک، متعدد زخمی

ممباسا : (جیوڈیسک) کینیا کے ساحلی شہر ممباسا اور اس کے قریب ایک قصبے میں ہفتہ کی شب انتہائی کم وقفے سے ہونے والے دو گرنیڈ حملوں میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم 24 زخمی ہو گئے۔ عہدیداروں نے بتایا…

زمین سے محبت کرنے والوں نے دنیا بھر میں آرتھ آور منایا

زمین سے محبت کرنے والوں نے دنیا بھر میں آرتھ آور منایا

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) زمین سے محبت کرنے والوں نے دنیا بھر میں آرتھ آور منا کر موسمی تبدیلیوں کے خلاف مل کر جہدوجہد کرنے، توانائی بچانے اور آلودگی کے خلاف انفرادی اور اجتماعی کاوشوں کا عزم ظاہر کیا۔ ہفتے کی رات ساڑھے…

بھارت براہموس میزائل پاکستانی سرحدکے پاس نصب کر سکتا ہے،میڈیا

بھارت براہموس میزائل پاکستانی سرحدکے پاس نصب کر سکتا ہے،میڈیا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی فوج نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ سپرسانک کروز میزائل نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فوج یہ جدید سپر سانک میزائل پاکستان اور چین کی سرحدوں سے ملنی…

روس: ولادی میرپیوٹن کے خلاف مظاہرہ،75 افراد زیرحراست

روس: ولادی میرپیوٹن کے خلاف مظاہرہ،75 افراد زیرحراست

روس : (جیو ڈیسک)روس کے نومنتخب صدر ولادی میرپیوٹن کے خلاف سینٹ پیٹرز برگ میں مظاہرہ کیا ۔ پولیس نے جھڑپوں کے بعد متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا سینٹ پیٹرز برگ میں سیکڑوں مظاہرین نے ولادی میرپیوٹن کے دوبارہ منتخب…

تھائی لینڈ میں بم دھماکے،8 افراد ہلاک،70 زخمی

تھائی لینڈ میں بم دھماکے،8 افراد ہلاک،70 زخمی

تھائی لینڈ : (جیو ڈیسک) تھائی لینڈ میں تین بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک اور ستر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کیمطابق تین بم دھماکے جنوبی صوبے یالامیں ہوئے۔ دو بم گاڑی جبکہ تیسرا موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا…

امریکہ : ایران سے تیل درآمدات پر امریکی پابندیاں

امریکہ : ایران سے تیل درآمدات پر امریکی پابندیاں

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کے خلاف تازہ پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کو منظور کر دیا ہے۔صدر اوباما نے یہ متعین کیا ہے کہ تیل کی عالمی منڈی میں اتنا تیل موجود…

یمن: القاعدہ کے مشتبہ جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپیں،30 ہلاک

یمن: القاعدہ کے مشتبہ جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپیں،30 ہلاک

القاعدہ کے مشتبہ جنگجوؤں نے ہفتے کو یمن کے صوبہ لاہج کے جنوبی ساحلی علاقے کے ساتھ یمنی فوج کی ایک چھانی پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں شدید جھڑپیں ہوئیں، جن میں دونوں جانب سیکم ا ز کم 30افراد…

ریاض : امریکہ کا خلیج کی سلامتی کو یقینی بنانے کا عزم

ریاض : امریکہ کا خلیج کی سلامتی کو یقینی بنانے کا عزم

ریاض : (جیو ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے امریکہ خلیج فارس کے اپنے عرب اتحادیوں کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے عہد کا پابند ہے۔ہفتے…

شام اب فائر بندی پرعمل شروع کرے:کوفی عنان

شام اب فائر بندی پرعمل شروع کرے:کوفی عنان

شام : (جیو ڈیسک) شام کے لیے اقوام متحدہ اور اور عرب لیگ کے مندوب کوفی عنان نے توقع کا اظہار کیا کہ شامی حکومت ان کے امن منصوبے پر فی الفور عمل کرے گی۔کوفی عنان کے ترجمان احمد فوازی نے اخبار…

بھارت : حکومت ، آرمی چیف میں کوئی اختلاف نہیں، وزیر خزانہ

بھارت : حکومت ، آرمی چیف میں کوئی اختلاف نہیں، وزیر خزانہ

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر خزانہ پرناب مکھر جی نے کہا ہے حکومت اور آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ نئی دہلی مین میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع کے رشوت کے معاملے پر…

کوریائی کمپنی کو سٹیل مل لگانے کی اجازت معطل

کوریائی کمپنی کو سٹیل مل لگانے کی اجازت معطل

اڑیسہ : (جیو ڈیسک) بھارت میں ماحولیات کے نگراں ادارے گرین ٹرائبیونل نے جنوبی کوریائی کمپنی پاسکو کو اڑیسہ میں چون ہزاررکروڑ روپے کی لاگت سے سٹیل مل لگانے کی اجازت معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملک میں یہ غیر ملکی…

بھارت فوج کے خصوصی اختیارات کا قانون ختم کرے،اقوام متحدہ

بھارت فوج کے خصوصی اختیارات کا قانون ختم کرے،اقوام متحدہ

بھارت : (جیو ڈیسک)اقوام متحدہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ فوج کے خصوصی اختیارات کا قانون منسوخ کر دے۔ اقوام متحدہ کے حقائق کی جانچ پڑتال کرنے والے مشن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے بعد رپورٹ جاری کی…

اوباما نے ایرانی تیل پر تعزیرات کی منظوری دے دی

اوباما نے ایرانی تیل پر تعزیرات کی منظوری دے دی

امریکہ : (جیو ڈیوسک)امریکی صدربراک اوباما ایران کی کلیدی تیل کی برآمدات پر تعزیرات عائد کرنے کے اقدام کے حوالے سے تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، یہ دیکھتے ہوئے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کافی مقدارمیں موجود ہے، اس لیے…

امریکی اخبارات سے: افغانستان کی نئی پولیس فورس

امریکی اخبارات سے: افغانستان کی نئی پولیس فورس

واشنگٹن ٹائمز نے افغانستان میں ایک نئی ابھرتی ہوئی انسداد دہشت گردی پولیس فورس کے بارے میں بتایا ہے کہ اگرچہ اسے جنگ کے نویں سال میں ترتیب دیاگیا، اس کی کارکردگی سے یہ ممکن ہوتا دکھائی دیتا ہے کہ امریکی فوج…

امریکی وزیرِ خارجہ، سعودی عرب کے دورے پر

امریکی وزیرِ خارجہ، سعودی عرب کے دورے پر

امریکہ : (جیو ڈیوسک)امریکی وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچی ہیں جس کے دوران میں وہ سعودی حکام کے ساتھ شام کی صورتِ حال پر مذاکرات کریں گی۔سیکریٹری کلنٹن کے دورے کا مقصد شام میں جاری قتل…

پاکستان میں کسی نیٹ ورک نے اسامہ کی مدد نہیں کی،امریکا

پاکستان میں کسی نیٹ ورک نے اسامہ کی مدد نہیں کی،امریکا

امریکا : (جیو ڈیوسک)پاکستان میں کسی طور بھی اس بات کے ثبوت نہ مل سکے کہ اسامہ بن لادن کی مدد کیلئے کوئی نیٹ ورک یہاں کام کر رہاتھا۔ صحافیوں کی جانب سے اسامہ بن لادن کے پاکستان میں رہنے اور ان…

فوج، حکومت میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں، وی کے سنگھ

فوج، حکومت میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں، وی کے سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی فوج کے سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر فو ج اور حکومت کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر رہے ہیں۔ بھارتی آرمی چیف نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت میں اور اس…

یوم ارض پر مظاہرے، پولیس سے جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید

یوم ارض پر مظاہرے، پولیس سے جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید

غزہ : (جیو ڈیسک) یوم ارض کے موقعے پر مظاہرے کے دوران اسرائیلی فورس سے جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید، درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ صہیونی فورسز نے تیس سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔…

امریکی عدالت نے ڈاکٹر غلام نبی فائی کو دو سال قید کی سزا سنا دی

امریکی عدالت نے ڈاکٹر غلام نبی فائی کو دو سال قید کی سزا سنا دی

الیگزینڈریا: (جیو ڈیسک) امریکی عدالت نے قوانین کی خلاف ورزی پر کشمیری رہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی کو دو سال قید کی سزا سنا دی ڈاکٹر فائی کہتے ہیں کشمیر کی آزادی کا مشن جیل میں بھی جاری رہے گا۔ ریاست ورجینیا…