واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکومت پارلیمانی سفارشات کی روشنی میں تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے امریکی قومی سلامتی کے خدشات کو بھی مد نظر رکھے گی۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو…
فرانس : (جیو ڈیسک) مختلف شہروں میں چھاپوں کے دوران پولیس نے بیس مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایلیٹ فورسز نے تولوز سمیت مغربی فرانس کے متعدد شہروں اور پیرس کے نواحی میں چھاپے مار…
شمالی کوریا: (جیو ڈیسک) شمالی کوریا درمیانے درجے کے زمین سے سمندر تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے دو میزائل ملک کے مغربی ساحل سے فائرکئے۔ میزائل تجربے کا مقصد فوجی…
بغداد: (جیو ڈیسک) شام میں تشدد جاری، مزید اکیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ عرب رہنماؤں نے شام کے صدر بشارلاسد سے اقوام متحدہ کے امن منصوبے پر عمل پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور عرب نشریاتی…
افغانستان : (جیو ڈیسک) مصالحتی عمل کو ایک اور دھچکہ، طالبان کے بعد حزب اسلامی نے افغان حکومت سے مذاکرات معطل کر دئیے۔ افغانستان میں عسکریت پسند گروپ حزب اسلامی کے نمائندہ یورپ قریب رحمان سعید نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی…
نئی دہلی: (جیو ڈیسک) مانی شنکر ائیر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تصادم بھارتی سیکولرزم کی کیلئے خطرہ ہے بھارت تصادم کے بجائے پڑوسی ملک سے اسٹریٹجیک تعلقات قائم کرے۔ نئی دہلی میں پاکستان سے اسٹریٹجیک تعلقات کے متعلق تین روزہ…
افغانستان: (جیو ڈیسک) نیٹو کاروان پر حملے کے بعد ہونے والی جھڑپ میں پانچ افغان سیکورٹی گارڈز اور چودہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ افغان فوجی ترجمان کے مطابق مغربی صوبے فرح کی قومی شاہراہ سے گزرنے والے نیٹو کے کارواں پر…
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی قانون سازوں کے ایک گروپ نے اوباما انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے صدر بشار الاسد کی آمریت کے خاتمے کے لیے ان کے مخالفین کو مسلح کرنے سمیت مزید اقدامات کرے۔ قانون سازوں…
ایران : (جیو ڈیسک) ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات تیرہ اپریل کو ہوں گے جبکہ امریکی سینیٹرز نے تہران کے خلاف سخت رویہ اپنانے کامطالبہ کردیا ہے۔ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے ترکی کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں…
میڈرڈ : (جیو ڈیسک) میڈرڈ میں ہزاروں کی تعداد میں مزدور حقوق کی پامالی اور مزدوروں کے خلاف قوانین بنانے پر مظاہرے جاری ہیں۔ کسی مزدور کو یہ یقین نہیں کہ اس کا روزگار محفوظ ہے ،یہ ہڑتال مزدور کی عزت نفس…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر پاکستانی پارلیمنٹ میں بحث ختم ہونے کا انتظار ہے، اس میں کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے پریس بریفنگ میں…
موغادیشو : (جیو ڈیسک) اس مہینے ٹرکش ایئر لائنز بیس سال سے زیادہ عرصے میں صومالیہ تک براہِ راست پرواز کرنے والی پہلی تجارتی ایئر لائن بن گئی۔ افریقہ میں اپنا اقتصادی اور سیاسی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے ترکی جو…
بھارت : (جیو ڈیسک) پانچ ممالک کی تنظیم بی آر آئی سی ایس کا اجلاس بھارت میں ہو رہا ہے جس میں برازیل، روس، بھارت،چین اور جنوبی افریقہ کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونیوالی کانفرنس…
ترکی : (جیو ڈیسک)شامی حکومت نے حالیہ چند روز کے دوران میں ترکی کی سرحد سے منسلک صوبے ادلب میں مخالفین کے خلاف بڑی کاروائیاں کی ہیں جس کے بعد ترکی کی سرحد پار کرنے والے شامی پناہ گزینوں کی تعداد میں…
گڑھ چرولی : (جیو ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے متصل ریاست مہاراشٹر کے گڑھ چرولی ضلع میں ایک بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں بھارت کے نیم فوجی دستے سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے پندرہ اہلکار ہلاک…
افغانستان : (جیو ڈیسک)انسانی حقوق کی علم بردار ایک عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جبری شادی اور خاوند کے ناروا سلوک کے باعث گھروں سے فرار کی کوشش کرنے والی 400 سے زائد خواتین جیلوں میں قید ہیں۔ہیومن رائٹس…
شام : (جیو ڈیسک)مغربی طاقتوں نے شام کی حکومت کی طرف سے کوفی عنان کے امن منصوبے کو قبول کرنے کے اعلان پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔اقوامِ متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ ایلچی کوفی عنان کے منصوبے میں…
شام : (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ ناوی پلے نے کہا ہے کہ شامی حکام جانتے بوجھتے ہوئے ارادتا بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں شام میں قید سینکڑوں بچوں کے مستقبل کے…
تبت : (جیو ڈیسک)تبت میں خود کو آگ لگانے والے احتجاجیوں کا ایک بنیادی مطالبہ یہ ہے کہ چین دلائی لاما کو تبت واپس آنے کی اجازت دے۔ تبت کے امور کے بعض تجزیہ کار کہتے ہیں کہ چین دلائی لاما کے…
چین : (جیو ڈیسک) چین کی فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اورچھبیس زخمی ہوگئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے ہوبائی صوبے میں فیکٹری کا بوائلر دھماکے سے پھٹ گیاجس سے عمارت ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی اورمتعدد افراد…
بھارت : (جیوڈیسک)بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی افواج کو ہتھیاروں میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث ملکی سلامتی کو خطرہ ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کے نام لکھے گئے ایک خط میں…
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ اس وقت کروں گا جب کوئی ٹھوس اقدامات کرلیں گے۔ سیول سے بھارت واپسی پر طیارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی سیکرٹری خارجہ…
امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ دفاعی حکمت عملی سروے کی بنیاد پر نہیں بنائی جاتی۔ قومی سلامتی اولین ترجیح ہوتی ہے۔ امریکی اخباروں کی سروے رپورٹ کے مطابق انہتر فیصد عوام نے افغانستان میں امریکی فوج…
یمن : (جیو ڈیسک)یمن کی حکومت نے پاکستان سے اسامہ بن لادن کی بیوہ امل السدہ اور بچوں کو رہا کرنے کامطالبہ کردیا ہے۔ یمن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امل السدہ اور ان کے بچوں نے کوئی جرم نہیں…