امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کانگریس میں سینیٹرز نے ریپبلکنز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران سے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف واضح کریں کیونکہ اس معاہدے کی جلد واپسی کا امکان ہے۔ 30 کے قریب ریپبلکن سینیٹرز نے…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانوایل ماکرون نے پیر کو کریملن میں مذاکرات کے آغاز میں روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کو بتایا کہ ان کے دورے کا مقصد جنگ سے بچنا اور اعتماد کی فضا قائم کرنا ہے۔ وہ…
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے کشمیری صحافی فہد شاہ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں نیوز پورٹل کے ایڈیٹر فہد شاہ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ مودی سرکارکے حکم پرفہدشاہ کوگرفتارکرنے والی مقبوضہ…
حدیدہ (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب عسکری اتحاد نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ حوثیوں نے حجہ گورنری میں حرض اور “عاھم” مثلث کی طرف 4 بیلسٹک میزائل داغے۔ اتحاد نے کہا کہ…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) سرمائی اولمپکس کی میزبانی کرنے والے بیجنگ میں ، “کلوز سرکٹ سسٹم” میں کووِڈ 19 کے 24 کیسز کا تعین ہوا ہے، جس میں کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اولمپک گاؤں اور تنظیمی مراکز شامل ہیں۔ آرگنائزنگ کمیٹی کے بیان…
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر میں کئی دہائیوں سے جاری تنازعہ، ہر ہفتے وہاں پیش آنے والے واقعات اور خطرناک تناؤ مستقبل میں تشدد میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ بات برسلز میں قائم کرائسس گروپ کی طرف سے کہی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اولاف شولس جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے امریکی دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ حزب اختلاف کے مطابق امریکا کا یہ دورہ کافی تاخیر سے کیا جا رہا ہے۔ جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی پارلیمان میں آج پیر سات فروری کو ملکی صدر کے انتخاب کے لیے طے شدہ ووٹنگ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ جنگ زدہ عراق اب شدید سیاسی بحران کا شکار نظر آ رہا…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے مسئلہ کشمیر میں ہر اس یکطرفہ کارروائی کی مخالفت کی ہے، جو صورت حال کو مزید پیچیدہ بنا دے۔ عمران خان اور شی جن پنگ کی ملاقات کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ…
اوٹاوا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں کووڈ ویکسین کے خلاف اواخر ہفتہ احتجاج کے لیے ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر آ گئے۔ شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ صورتحال ‘پوری طرح قابو سے باہر ہے۔’ کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے عوام اور ملک میں بسنے والے غیرملکی باشندوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کےنئے یومیہ کیسز میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ کل اتوار کو سعودی وزارت صحت…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ بیرون ملک حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی سویلین کمپنیوں کے اثاثوں اور سرگرمیوں کا تعاقب کرے گا۔ کل اتوار کے روزاسرائیلی فوج کے ترجمان ’افیحائی ادرعی‘ نے کہا کہ وزیر…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ایرانی جوہری معاملے سمیت علاقائی مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان کل اتوار کو ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی بھی پیشن گوئیوں اور دعوؤں پر یقین…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوٹیرس نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ چینی قائدین عالمی ادارے کی انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باشلیٹ کو سنکیانگ سمیت ملک کا ’’قابل اعتماد دورہ‘‘کرنے کی اجازت دیں گے۔ انتونیوگوٹیرس…
تُونس (اصل میڈیا ڈیسک) تُونس کے صدر قیس سعید نے اتوارکے روزعدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانے کے ذمے دارآئینی ادارے سپریم عدالتی کونسل کوتحلیل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ صدر قیس حالیہ مہینوں کے دوران میں جج صاحبان کو ان کے فیصلے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پابندیاں ہٹانے کے اقدامات اچھے ہیں لیکن کافی نہیں ہیں۔ ایران کا یہ بیان امریکہ کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ وہ…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) پلاٹینم جوبلی کے موقع پر 95 برس کی ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر ملکہ برطانیہ ہوں گی۔ اپنے پیغام میں ملکہ…
مراکش (اصل میڈیا ڈیسک) مراکش میں 100 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے 5 سالہ بچے کو نہ بچایا جا سکا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 5 روز کے آپریشن کے بعد ریسکیو ورکرز بچے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے لیکن…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے دہشت گردی کی لعنت سے نمٹنے کے لیے اپنے پختہ عزم اور گہری دلچسپی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے اور عالمی برادری کے ساتھ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکنہ کوشش کریں گے کہ قوم خوشحالی کی اس سطح تک پہنچے جس کی یہ مستحق ہے صدر ایردوان نے لائیو کنکشن…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مریکی صدر جو بائیڈن نے اسی ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ نیٹو اتحادی ممالک کی مدد کے لیے مشرقی یورپ کے لیے مزید امریکی فوجی روانہ کریں گے۔ ادھر یوکرائن نے بھی کہا ہے کہ اسے اسلحے…
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن کے معاملے پر روس اور نیٹو ممالک کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔ یوکرائنی مسئلے پر نیٹو اور روس کے درمیان جنگ کے بادلوں اور موجود کشیدگی کے خلاف، جنگ مخالف اتّحاد(coalition)…
ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا، تاہم وہ بڑے بڑے اجتماعات سے خطاب کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ابھی اگر وہ صدارتی دوڑ میں اترتے ہیں،…