آرمی چیف کے الزامات کی تحقیقات کی جائیں گی، بھارتی وزیر دفاع

آرمی چیف کے الزامات کی تحقیقات کی جائیں گی، بھارتی وزیر دفاع

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر دفاع اے کے انتھونی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ کی جانب سے چودہ کروڑ روپے رشوت کی پیشکش کے الزامات کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔ بھارتی ٹی وی کے…

فرانس نے اسلامی اسکالروں کے داخلے پر پابندی لگا دی

فرانس نے اسلامی اسکالروں کے داخلے پر پابندی لگا دی

فرانس : (جیو ڈیسک) فرانس کے صدر سرکوزی نے آئندہ ماہ ہونے والی اسلامی کانفرنس میں بیشتر اسلامی اسکالروں کی آمد کو ملک دشمن قرار دیتے ہوئے علماء پر پابندی لگادی۔ آئندہ ہونے والی اسلامی کانفرنس میں کسی طور بھی مسلم اسکالر…

ایران : خطے میں مزید امریکی آمریت نہیں چلے گی، ایرانی صدر

ایران : خطے میں مزید امریکی آمریت نہیں چلے گی، ایرانی صدر

ایران : (جیو ڈیسک)ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی امریکی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے باعث ہے۔ اسامہ کی ہلاکت کے باوجود امریکا پاکستان اور افغانستان میں موجود ہے۔ امریکی وفد احتجاجا کانفرنس سے واک آوٹ…

جوہری سلامتی کی عالمی کانفرنس ختم ، مشترکہ اعلامیہ جاری

جوہری سلامتی کی عالمی کانفرنس ختم ، مشترکہ اعلامیہ جاری

سیول : (جیو ڈیسک) جنوبی کوریا میں جوہری سلامتی سے متعلق دو روزہ عالمی کانفرنس ختم ہوگئی ہے جبکہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس میں عالمی رہنماؤں نے دوہزار چودہ تک ایٹمی مواد محفوظ اور دہشت گردی کے خطرات…

شمالی کوریا راکٹ لانچ کے خلاف امریکہ چین متفق ہوگئے

شمالی کوریا راکٹ لانچ کے خلاف امریکہ چین متفق ہوگئے

چین : (جیو ڈیسک)چین اور امریکہ اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ اگر شمالی کوریا نے متنازع راکٹ لانچ منصوبے پر کام جاری رکھا تو وہ دونوں کسی بھی اشتعال انگیزی کا جواب مربوط طریقے سے دیں گے۔ شمالی کوریا کا…

شام : حمص میں سرکاری فوج اور اپوزیشن میں جھڑپیں جاری

شام : حمص میں سرکاری فوج اور اپوزیشن میں جھڑپیں جاری

شام : (جیو ڈیسک)شام کے شہر حمص میں سرکاری فوج اور اپوزیشن میں جھڑپیں جاری ہیں جس میں بڑے پیمانے پرجانی اورمالی نقصان کا خدشہ ہے۔ انسانی حقوق کے نمائندوں کا کہناہے کہ شہر میں جگہ جگہ دھوئیں کے بادل دکھائی دے…

چودہ کروڑ روپے رشوت کی پیش کش کی گئی تھی، بھارتی آرمی چیف

چودہ کروڑ روپے رشوت کی پیش کش کی گئی تھی، بھارتی آرمی چیف

بھارت : (جیو ڈسک) بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ انہیں دفاعی سامان بنانے والے لابسٹ کی جانب سے چودہ کروڑ روپے رشوت دینے کی پیش کش کی گئی تھی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جنرل وی کے…

جاپان نے ایک اور ایٹمی ری ایکٹر بند کر دیا

جاپان نے ایک اور ایٹمی ری ایکٹر بند کر دیا

جاپان : (جیو ڈسک) جاپان نے ایک اور ایٹمی ری ایکٹر مرمت اور دیکھ بھال کی غرض سے بند کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال مارچ میں آنے والے قیامت خیز زلزلے اور سونامی کے بعد جاپان کے چون…

امریکا : پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ

امریکا : پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ

امریکا (جیو ڈسک)پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔۔۔ مگر ایٹمی ری ایکٹر بنانے کی کوئی بات زیر غور نہیں۔ پاکستان کی پارلیمنٹ میں سفارشات پر بحث مکمل ہونے کا انتظار ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی…

امریکہ : ایٹمی اسلحہ عالمی امن کیلئے چیلنج ہے، اوباما

امریکہ : ایٹمی اسلحہ عالمی امن کیلئے چیلنج ہے، اوباما

امریکہ : (جیو ڈسک)جوہری سلامتی کے متعلق عالمی کانفرنس جنوبی کوریا میں جاری ہے۔ امریکی صدر براک اوباما کا کہناہے کہ ایٹمی اسلحہ عالمی امن کیلئے چیلنج ہے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں جاری جوہری سلامتی سے متعلق عالمی کانفرنس سے…

برما : آن سانگ سوچی کی طبیعت نا ساز

برما : آن سانگ سوچی کی طبیعت نا ساز

برما : (جیو ڈیسک) برما میں حزبِ اختلاف کی رہنما آن سانگ سوچی نے خرابی صحت کے باعث اپنی انتخابی مہم ملتوی کر دی ہے۔آن سانگ سوچی نے آئندہ ہفتے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینا تھا۔ برما میں آئندہ ہفتے کل اڑتالیس…

افغانستان میں اتحادی فوج کے دو اہلکار قتل

افغانستان میں اتحادی فوج کے دو اہلکار قتل

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں تعینات نیٹو فورسز کا کا کہنا ہے کہ افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص نے بین القوامی فوج کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ بین الاقوامی فوج ایساف کے…

امریکا کی ڈکٹیٹر شپ کا دور گزر گیا، احمدی نژاد

امریکا کی ڈکٹیٹر شپ کا دور گزر گیا، احمدی نژاد

دو شنبے : (جیوڈیسک) ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ امریکا اور نیٹو کی جانب سے دنیا کو ڈکٹیٹ کرانے کا دور ختم ہو چکا ہے۔ تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبے میں افغانستان سے متعلق کانفرنس سے خطاب…

فرانس : طولوز ہلاکتیں، عبدالقادر میراہ پر الزامات عائد

فرانس : طولوز ہلاکتیں، عبدالقادر میراہ پر الزامات عائد

پیرس : (جیو ڈیسک)فرانس میں عدالتی ذرائع کے مطابق طولوز میں ہلاک کیے جانے والے اسلامی شدت پسند محمد میراہ کے بھائی عبدالقادر میراہ پر قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ انتیس سالہ عبدالقادر میراہ پر قتل…

کوفی عنان شام کے لیے آخری موقع ہیں: روس

کوفی عنان شام کے لیے آخری موقع ہیں: روس

ماسکو : (جیو ڈیسک) شام میں تشدد کے واقعات میں اضافہ جاری ہے اور حکومت کے خلاف سرگرم کارکنوں کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ساتھ لڑائی میں صرف ہفتے کو پچاس کے قریب افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری طرف اقوامِ متحدہ اور…

سترہ افغان شہریوں کے لواحقین کو 50،50 ہزار ڈالرفی کس ادا

سترہ افغان شہریوں کے لواحقین کو 50،50 ہزار ڈالرفی کس ادا

افغانستان : (جیو ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں فوجی اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے سترہ شہریوں کے لواحقین اور زخمیوں کو مالی امداد ادا کردی ہے۔ امریکی اسٹاف سارجنٹ رابرٹ بیلز نے قندھار کے علاقے میں ایک گھر میں گھس…

جوہری سلامتی سے متعلق سربراہ کانفرنس آج ہورہی ہے

جوہری سلامتی سے متعلق سربراہ کانفرنس آج ہورہی ہے

سیول : (جیو ڈیسک)جوہری سلامتی سے متعلق سربراہ کانفرنس آج ہورہی ہے۔ پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم گیلانی کریں گے۔امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے عالمی سیکورٹی کو جوہری دہشت گردی کا خطرہ ہے۔دوسری جانب کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا…

شام کے باغیوں کو بے ضرر امداد کی فراہمی پر غور

شام کے باغیوں کو بے ضرر امداد کی فراہمی پر غور

شام : (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر اوباما شام کے باغیوں کو صدر بشارالاسد کی حکومت گرانے کی لڑائی میں انہیں بے ضرر امداد کی فراہمی پر غور کررہے ہیں۔ مسٹر اوباما نے اتوار کے روز سل میں،…

ترکی اور آزربائیجان کے درمیان تعاون میں اضافہ

ترکی اور آزربائیجان کے درمیان تعاون میں اضافہ

ترکی : (جیو ڈیسک)ترکی کے اعلی وزیر ناگورنو۔کاراباخ کے متنازع علاقے کی آزربائیجان کو واپسی کی کوششوں میں اپنی مدد پیش کرنے کے لیے آزربائیجان کے دورے کرتے رہے ہیں۔ آرمینی اکثریت والے اس علاقے نے 1988 میں آزادی کا اعلان کر…

کینٹکی : ہوا کے بگولے کی تباہی، مکانات کو نقصان

کینٹکی : ہوا کے بگولے کی تباہی، مکانات کو نقصان

امریکا (جیو ڈیسک)امریکا میں ہوا کے بگولے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ۔ طوفان کے باعث کئی مکانات تباہ ہوگئے۔ ریاست کینٹکی کے علاقے لیوس ولی میں ہوا کے بگولوں سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا اور نظام زندگی بری…

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے بائیس فراد ہلاک،متعدد گھر تباہ

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے بائیس فراد ہلاک،متعدد گھر تباہ

کابل : (جیو ڈیسک)افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے بائیس فراد ہلاک اورمتعدد گھرتباہ ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق صوبہ بدخشاں کے حکام نے بتایا کہ ضلع واخان میں ایک گاؤں میں گزشتہ رات برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں…

یورپی یونین نے بشارالاسد کی اہلیہ اسما الاسد پر پابندی عائد کر دی

یورپی یونین نے بشارالاسد کی اہلیہ اسما الاسد پر پابندی عائد کر دی

یورپی یونین : (جیو ڈیسک)یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے شام کے صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسما الاسد سمیت دیگر بارہ اہلِ خانہ پر پابندیاں عائد کردی ہیں جن کے تحت نہ صرف ان کے اثاثے منجمد کردیے گئے ہیں بلکہ ان…

فرانس میں فائرنگ،فرانسیسی شہری کے القاعدہ سے تعلق کے کوئی شوائد نہیں ملے

فرانس میں فائرنگ،فرانسیسی شہری کے القاعدہ سے تعلق کے کوئی شوائد نہیں ملے

پیرس(عاصم ایاز سے ) فرانس میں فائرنگ کرکے سات افراد کو قتل کرنے اور پولیس کارروائی میں مارے جانے والے فرانسیسی شہری کے القاعدہ سے تعلق کے کوئی شوائد نہیں ملے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے…

فرانس : سات افراد کے قتل میں اپنے بھائی کی مدد نہیں کی۔ عبدالقادر میراہ

فرانس : سات افراد کے قتل میں اپنے بھائی کی مدد نہیں کی۔ عبدالقادر میراہ

فرانس : (جیو ڈیسک)فرانس کے شہر طولوز میں ہلاک کیے جانے والے اسلامی شدت پسند محمد میراہ کے بھائی عبدالقادر میراہ سے فرانسیسی پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد میراہ کے بھائی عبدالقادر میراہ کے مطابق…