امریکہ : صدارتی امیدوار نامزدگی کے حصول کے لیے کوشاں

امریکہ : صدارتی امیدوار نامزدگی کے حصول کے لیے کوشاں

امریکہ : (جیو ڈیسک)نومبر میں صدارتی انتخاب کے بیلٹ پر شامل ہونے کے لیے امیدواروں کو اپنی پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنی ہوتی ہے اور نامزدگی کا فیصلہ پارٹی کے ڈیلی گیٹس کرتے ہیں۔ جب پرائمری انتخاب میں یا کاکس میں ووٹرز…

فرانس: حملہ آور کی گرفتاری کے لیے کارروائی

فرانس: حملہ آور کی گرفتاری کے لیے کارروائی

طلوز : (جیو ڈیسک) فرانس میں پولیس کا کہنا ہے کہ طلوز شہر میں ایک یہوری سکول میں فائرنگ کر کے ایک ٹیچر اور تین بچوں کو ہلاک کرنے والے حملہ آور کی تلاش کے سسلے میں ایک مکان کو گھیرے میں لیا…

پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ ہیں، حمایت جاری رہے گی،چین

پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ ہیں، حمایت جاری رہے گی،چین

بیجنگ : (جیو ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ ہیں،عالمی تشویش کے باوجود پاکستان کے سویلین جوہری پروگرام کی حمایت جاری رہے گی۔ ایٹمی ری ایکٹرز بھی فراہم کرتے رہیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ میں ایشیائی…

میکسیکو، انڈونیشیا میں زلزلہ، سیکڑوں عمارتیں منہدم

میکسیکو، انڈونیشیا میں زلزلہ، سیکڑوں عمارتیں منہدم

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو اور انڈونیشیا میں شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے سے میکسیکو میں سیکڑوں عمارتیں گر گئیں۔ لوگ شدید خوف و ہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے…

گیارہ ممالک نے ایران سے تیل کی خریداری کم کردی، ہیلری کلنٹن

گیارہ ممالک نے ایران سے تیل کی خریداری کم کردی، ہیلری کلنٹن

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ عالمی اقتصادی پابندیوں سے ایران متاثر ہوا ہے۔ گیارہ ممالک نے تہران سے تیل کی خریداری کم کردی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ ایران کے…

افغانستان سے مزید فوج واپس نہ بلائی جائے،اتحادی کمانڈر

افغانستان سے مزید فوج واپس نہ بلائی جائے،اتحادی کمانڈر

امریکہ : (جیو ڈیسک) افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر جنرل جان ایلن نے کہاہے کہ رواں سال کے آخر تک کابل سے مزید فوج واپس نہ بلائی جائے۔ نفری میں کمی کی گئی تو انخلا کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ جائے…

افغان شہریوں کے قتل کیس میں جان نہیں، وکیل امریکی فوجی

افغان شہریوں کے قتل کیس میں جان نہیں، وکیل امریکی فوجی

کنساس : (جیو ڈیسک) سولہ افغان شہریوں کے قاتل امریکی فوجی رابرٹ بیلز کے وکیل کہتے ہیں اس کیس میں جان ہی نہیں۔ امریکی ریاست کنساس کے اڈے پر اسٹاف سارجنٹ رابرٹ بیلز سے ملاقات کے بعد وکیل دفاع جان ہینری براون…

شام: انسانی ہمدری کی بنیاد پر روزانہ دو گھنٹے جنگ بندی کی تجویز

شام: انسانی ہمدری کی بنیاد پر روزانہ دو گھنٹے جنگ بندی کی تجویز

روس نے بین الاقوامی امدادی تنظیم آئی سی آر سی کے ہمراہ شام سے انسانی ہمدری کی بنیاد پر روزانہ دو گھنٹے کی جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔روس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے شائع ہونے والے ایک بیان میں شام…

بھارت سری لنکا پر یواین قرارداد کی بھارتی حمایت

بھارت سری لنکا پر یواین قرارداد کی بھارتی حمایت

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں سری لنکا کے خلاف انسانی حقوق سے متعلق جو قرارداد آنے والی ہے بھارت اس کی حمایت پر آمادہ ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ امریکہ…

ہتھیاروں کی خریداری : بھارت پہلے، پاکستان تیسرے نمبر پر

ہتھیاروں کی خریداری : بھارت پہلے، پاکستان تیسرے نمبر پر

بھارت : (جیو ڈیسک)ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ہتھیاروں کی خریداری میں بھارت پہلے اور پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق اعداد و شمار ظاہر…

امریکی صدارتی انتخابات : الی نوائے پرائمری کے لیے رومنی، سینٹورم کی تیاری

امریکی صدارتی انتخابات : الی نوائے پرائمری کے لیے رومنی، سینٹورم کی تیاری

ری پبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار کے انتخاب کے لیے پرائمری انتخاب کا اگلا مرحلہ منگل کو وسطی امریکی ریاست الی نوائے میں ہورہا ہے۔نامزدگی کی دوڑ میں شریک امیدواران میں سرِ فہرست میساچوسٹس کے سابق گورنر مٹ رومنی اور سابق سینیٹر…

ایران جوہری تنازع اور عالمی سیاست

ایران جوہری تنازع اور عالمی سیاست

ایران : (جیو ڈیسک) اسرائیل ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر فوجی حملوں کے لیے دباو ڈالتا رہا ہے ۔ وہ چاہتا ہے کہ اس کام میں امریکہ اس کی مدد کرے یا کم از کم اس کی منظوری دے دے۔ لیکن صدر…

عراق : بم دھماکوں میں 39 افراد ہلاک، 144زخمی ہو گئے

عراق : بم دھماکوں میں 39 افراد ہلاک، 144زخمی ہو گئے

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے مختلف شہروں میں ہونے والے بم دھماکوں میں انتالیس افراد ہلاک اور ایک سو چوالیس زخمی ہو گئے۔عراقی پولیس حکام کے مطابق کربلا میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں تیرہ افراد ہلاک اور اڑتالیس…

آسٹریلیا میں طوفان نے تباہی مچا دی

آسٹریلیا میں طوفان نے تباہی مچا دی

آسٹریلیا: (جیو ڈیسک) ٹانز ویلے میں تیز طوفان نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں تیس گھروں کو نقصان پہنچا، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کے شہر ٹانز ویلیمیں تیز ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی…

بھارت میں ریل حادثہ ،15افراد ہلاک

بھارت میں ریل حادثہ ،15افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک) اترپردیش میں ٹرین اور جیپ کے تصادم میں پندرہ افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ہتراس ضلع میں ایک ریلوے کراسنگ پر پیش آیا۔ جیپ میں سوار سترہ…

عراق میں بیروزگاری ختم کرنے کا مطالبہ،ہزاروں افراد کا احتجاج

عراق میں بیروزگاری ختم کرنے کا مطالبہ،ہزاروں افراد کا احتجاج

بصرہ : (جیوڈیسک) عراق میں حکومت کے مخالفین ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت سے بہتر اصلاحات کرنے کے علاوہ بیروزگاری کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ عراق پر امریکی اثر و نفوذ اور ملک میں بیروزگاری کے خلاف شیعہ عالم…

فرانس، یہودی سکول پر حملے میں چار ہلاک

فرانس، یہودی سکول پر حملے میں چار ہلاک

فرانس کے شہر تولوز میں یہودیوں کے ایک سکول پر ایک نا معلوم بندوق بردار کی اندھا دھند فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں تین طالبم علم اور ایک…

دمشق، باغی اور حکومتی فوجوں میں جھڑپیں

دمشق، باغی اور حکومتی فوجوں میں جھڑپیں

دمشق : ( جیو ڈیسک) اطلاعات کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں باغی فوج اور صدر بشارالاسد کی فوجوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق دمشق کے ضلع المز باغی فوج فری سیریئن آرمی اور…

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کے راکٹ منصوبے پر تنقید

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کے راکٹ منصوبے پر تنقید

جنوبی کوریا : (جیو ڈیسک) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے راکٹ خلاء میں بھیجنے کے منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔ جنوبی کوریا کے صدارتی ترجمان نے بیان میں کہا کہ شمالی…

تائیوان: جہاز ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک، 2 لاپتہ

تائیوان: جہاز ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک، 2 لاپتہ

تائیوان : ( جیو ڈیسک) تائیوان کے جنوبی ساحل پر آبی گزرگاہ کی صفائی کرنے والا جہاز ڈوب گیا۔ عملے کے چھ ارکان ہلاک اور دو لاپتہ ہوگئے۔ تائیوانی کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق عملے کے سات ارکان کو بچا لیا گیا…

فرانس میں صدارتی انتخاب کیلئے مہم جاری

فرانس میں صدارتی انتخاب کیلئے مہم جاری

پیرس : ( جیو ڈیسک) فرانس میں صدارتی انتخاب آئندہ ماہ ہوگا، امیدواروں کی مہم جاری ہے جبکہ بائیں بازوں کی ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔ بائیں بازوں کے صدارتی امیدوار جین لوک میلین چون نے پیرس میں مہم…

کانگریس آئل کمپنیوں کی ٹیکس رعایت ختم کرے: صدر اوباما

کانگریس آئل کمپنیوں کی ٹیکس رعایت ختم کرے: صدر اوباما

امریکہ : (جیو ڈیسک)صدر براک اوباما نے کانگریس سے ایک بار پر یہ اپیل کی ہے کہ وہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کے لیے آئل کمپنیوں کو ٹیکس میں دی جانے والی رعایت کے خاتمے کے لیے کام کرے۔صدر اوباما…

لیبیا : علاقائی اختلافات نئی جمہوری ریاست کے لیے چیلنج

لیبیا : علاقائی اختلافات نئی جمہوری ریاست کے لیے چیلنج

لیبیا : (جیو ڈیسک) لیبیا میں معمر قذافی کی مخالفت کا آغاز ملک کے مشرقی علاقے سے ہوا جہاں ہمیشہ سے حکومت کی مخالفت کی جاتی رہی ہے ۔ اس کے بعد سے، عوامی تحریک کے لیڈروں نے بغاوت کی وجوہات پر…

جرمن : انسانی حقوق کے سابق عملبردار جرمنی کے صدر منتخب

جرمن : انسانی حقوق کے سابق عملبردار جرمنی کے صدر منتخب

جرمن : (جیو ڈیسک) جرمن قانون سازوں نے سابق مشرقی جرمنی سے تعلق رکھنے والے حقوقِ انسانی کے سرگرم کارکن، جوخم گاک کو ملک کا نیا صدر منتخب کیا ہے۔ پارلیمان کے اسپیکر نوربرٹ لمبرٹ نے بتایا کہ اتوار کے دِن قومی…