واشنگٹن :(جیو ڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ آخری آپشن ہوگا، عجلت میں فوجی کارروائی نہیں کی جائے گی۔امریکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے براک اوباما نے کہا کہ ایران پر اسرائیل کے حملے کے منفی…
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کے آڈیو پیغام کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ طالبان کی جانب سے قتل کی کارروائیاں ان کی کمزوری ظاہر کرتی ہیں۔ فورٹ کیمبل میں فوجیوں سے خطاب…
امریکا :(جیو ڈیسک) امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔ مواصلاتی نظام درہم برہم ہوچکا ہے جبکہ طوفان سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق طوفان سے زیادہ نقصان…
(جیو ڈیسک) اقوام متحدہ نے شام میں پرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عرب لیگ کے منصوبے پر عملدرآمد پرزور دیا ہے۔ شام کے تنازعہ پراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل…
وینزویلا : (جیو ڈیسک)وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے آپریشن کے بعد صحت یابی پر انقلابی رہنما فیڈرل کاسترو سے ملاقات کی۔ وینزویلا اورکیوبا دوست ممالک ہیں،ہوگوشاویز کاکیوبا کے دارلحکومت ہوانا کی اسپتال میں گزشتہ ہفتے رسولی کا آپریشن ہوا۔جس میں صحت…
ایران (جیو ڈیسک) دو سو نوے نشستوں پر انتخابات کی تکمیل کے آخری مرحلے میں ووٹوں کی گنتی کا کام شروع ہوگیا ہے،ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد یہ دسویں انتخابات ہیں جس میں ایک اندازے کے مطابق ووٹ ڈالنے کی تعداد میں…
فرینکفرٹ:(جیو ڈیسک) جرمنی میں تربیتی پرواز کے دوران جہاز گرنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ جرمن پولیس نے فرینکفرٹ میں جہاز گرنے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز معمول کی تربیتی پرواز کے دوران اچانک فضا میں غائب…
امریکہ:(جیو ڈیسک) امریکی فوج کے کمانڈر ایڈمرل رابرٹ ویلارڈ نے کہا ہے کہ امریکی خصوصی افواج بھارت سمیت پانچ جنوب ایشیائی ممالک میں موجود ہیں۔ ایک بیان میں ایڈمرل رابرٹ کا کہنا تھا امریکی خصوصی افواج بھارت کے علاوہ نیپال، بنگلا دیش،…
نیویارک:(جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے اجلاس میں شام کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام عالم کی انسانی حقوق کی سربراہ ویلیری امس کو شام کے پر تشدد علاقے بابا امر جانے کی اجازت دے تاکہ…
ایران :(جیو ڈیسک)ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے جس میں چار کروڑ آٹھ لاکھ افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ پارلیمنٹ کی دو سو نوے نشستوں کے لئے تین ہزار پانچ سو امیدوار مد مقابل…
برطانیہ :(جیو ڈیسک) برطانیہ نے شام سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا ہے اور سفارت خانے کی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے بیان میں کہا شام میں امن و امان کی خراب صورتحال اور…
امریکا :(جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے۔ سابق فوجیوں کے اجتماع سے خطاب میں امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا سائبر حملوں میں بجلی کے نظام کو نشانہ بنا کر…
امریکا: (جیو ڈیسک) وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے میں احتیاط برتنی چاہئے اور اس پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھانا چاہئے ۔ واشنگٹن میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا…
استنبول:(جیو ڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے اس قدر شدید تھے کہ آس پاس کی عمارتیں لرز اٹھیں اور متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔…
امریکہ :(جیو ڈیسک) امریکہ اور چین نے شمالی کوریا کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے مطابق وہ یورینیم کی افزودگی اور دور مار کرنے والے میزائلوں کے ٹیسٹ معطل کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان…
نیویارک:(جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام میں پرتشدد کارروائیوں کا پرامن حل نکالا جانا چاہئے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ ایلچی کوفی عنان سے ملاقات کے دوران بان کی…
القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے کہا ہے کہ امریکا کے بجٹ میں کٹوتی اور طالبان سے مذاکرات امریکی طاقت کا زوال ظاہر کرتا ہے۔ عرب ویب سائٹ پر جاری کئے گئے چوبیس منٹ دورانئے کے اپنے آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری…
ایران کوجوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے امریکا کے ممکنہ حملے کی سینیٹرز کے ایک گروپ نے حمایت کردی ہے جبکہ امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی فوجیں دو ہزار چودہ کے آخرتک افغانستان چھوڑ دیں گی۔ سینیٹ کی ہوم…
تمل ناڈو:(جیو ڈیسک) بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں کوڈن کلم جوہری پلانٹ کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کے الزام میں چار غیر ملکی غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ان تنظیموں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ…
امریکی حکام کا کہنا ہے ایران اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کی صورت میں جوابی کارروائی کے طور پر اسرائیل اور امریکا پر حملے کرسکتا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران ایٹمی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے ردعمل…
عراق : (جیو ڈیسک) بغداد میں کار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ شہر کے مصروف شاپنگ سینٹر میں کار بم کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے سے نو راہ گیر زخمی ہوئے اور…
(جیو ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کوہستان میں بس کے مسافروں پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی…
ترکی : (جیو ڈیسک ) ترکی نے کہا ہے کہ جوہری تنازع پر ایران اور عالمی طاقتوں میں مذاکرات اپریل میں ہوسکتے ہیں جبکہ ایران کہتا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں سے امریکا سمیت کسی بھی ملک کی جارحیت کو ناکام بنا…
شام : (جیو ڈیسک )باغیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ حما میں مزید پچیس افراد ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق شام میں ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ بشارالاسد…