امریکہ:(جیو ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات چیلنجنگ مگر اہمیت کے حامل ہیں۔ امریکی سینیٹ کے غیر ملکی آپریشنز اور دیگر پروگرامز کے اخراجات کے لیے…
طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد امریکا کا نیویارک ائیرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق مسافر طیارے کے لینڈنگ گئیر میں خرابی پیدا ہونے کے باعث پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ طیارے میں موجود…
لندن کے کیتھڈرل چرچ کے باہر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو پولیس نے ہٹا کر علاقہ خالی کروا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہٹائے جانے کے عمل کے دوران مظاہرین نے کسی قسم کی مزاحمت نہیں کی۔امریکا…
شام میں سرکاری فوج کی باغیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ حمص اور دیگر شہروں میں ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچیس تک پہنچ گئی ہے جبکہ ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔غیر…
امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد افغانستان سے غیر ملکیوں کا انخلا جاری ہے۔ اقوام متحدہ نے بھی قندوز سے عملہ واپس بلا لیا۔ امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار نیوٹ گنگرچ کا کہناہے کہ افغان حکومت بدترین صورتحال میں زندگی گزارنے کا…
ایران نے خلائی سیارہ مدار میں بھیجنے کے بعد جنگی اور مسافر طیارے بھی تیار کرلئے جبکہ روسی وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ پرامن جوہری پروگرام ایران کا حق ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیار کئے گئے جنگی طیارے سائیگی…
روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرائن کی سکیورٹی سروس نے روس کے وزیراعظم ولادیمیر پوتن کے قتل کا ایک منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔روس کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل ون کے مطابق یوکرائن کے ساحلی شہر اوڈیسا سے دو مشتبہ افراد…
انٹرنیٹ پر خفیہ راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس نے امریکہ کی سکیورٹی سے متعلق ایک تھنک ٹینک سٹراٹفر کی پچاس لاکھ سے زیادہ ای میلز کو شائع کرنا شروع کر دیا ہے۔وکی لیکس کا کہنا ہے کہ ان دستاویزات…
بھارت میں کام کرنے کے بہتر ماحول کے مطالبے، سرکاری املاک کی فروخت اور مہنگائی کے خلاف منگل کو ہڑتال کی کال دی گئی ہے جس میں توقع ہے کہ لاکھوں افراد حصہ لیں گے۔اس ہڑتال کی کال کی حمایت بھارت کی…
شام میں احتجاج کو کچلنے کے لیے سرکاری کارروائی جاری ہے اور اسی دوران یورپی یونین نے شام پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔برطانیہ کے وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے شام پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کا خیر مقدم کیا…
اسرائیل نے کہا ہے کہ اگر اس نے ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تو وہ امریکا کو اطلاع نہیں دے گا۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے امریکا کو بے خبر رکھنے کا مقصد اسے عالمی…
بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں دریاں کو جوڑنے کے منصوبے کے لیے عملی اقدامات شروع کرے۔ بھارت کے دریاں کو آپس میں جوڑنے کا منصوبہ دو ہزار دو میں اٹل بہاری واجپائی کی حکومت…
افغانستان میں وزارتِ داخلہ کی عمارت میں دو سینئیر افسران کی ہلاکت کے بعد امریکہ اور برطانیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے فرانس اور جرمنی بھی افغانستان کی مختلف وزارتوں میں تعینات اپنے عملے کے اراکین کو واپس بلارہے ہیں۔افغان حکام…
مصر میں سولہ امریکیوں سمیت تینتالیس جمہوریت پسند کارکنوں کے خلاف عدالتی کارروائی شروع ہوچکی ہے۔ان افراد پر الزام ہے کہ وہ امریکہ سمیت بیرونِ ممالک سے غیرقانونی امداد وصول کررہے تھے۔ان گرفتاریوں کے باعث مصر اور امریکہ میں تعلقات انتہائی کشیدہ…
آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے لیبر پارٹی کی قیادت کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں اپنے مدمقابل کیوِن رڈ کو شکست دے دی۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق جولیا گیلارڈ نے کثرتِ رائے سے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے اکہتر ووٹ حاصل…
شام میں فوج نے ریفرنڈم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر فائر کھول دیا، جس کے باعث پانچ مظاہرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے مطابق دمشق میں نئے آئین پر ریفرنڈم کرائے جانے…
یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے اقتدار رسمی طور پر نومنتخب صدر منصور ہادی کے حوالے کر دیا جس کے بعد صدر صالح کے تیس سال سے زائد دور حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔ صدر منصور ہادی نے اپنے افتتاحی…
افغانستان کے شہر جلال آباد میں خود کش کار بم دھماکے میں نو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔طالبان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ پولیس ترجمان کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار جلال آباد…
جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا اسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ۔ترانوے سالہ نیلسن منڈیلا کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث جوہانسبرگ کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کی جانب سے جاری بیان…
افغانستان میں حکام نے کہا ہے کہ وہ ایک مقامی انٹیلی جنس افسر کو تلاش کر رہے ہیں جس پر شبہ ہے کہ اس نے کابل میں وزارتِ داخلہ کے کمانڈ سینٹر میں دو امریکی افسران کو گولیاں مار کر ہلاک کر…
مصر کی ایک عدالت نے 16امریکیوں اور ایک غیر ملکی رفاہی ادارے کے 27 ملازمین کے خلاف مقدمے کی سماعت کا آغاز کردیا ہے، جس معاملے پر مصر اور امریکہ کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں اورایک اعشاریہ تین ارب ڈالر کی سالانہ…
چین کے صوبے شانکسی میں بس کھائی میں گرنے سے پندرہ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی حکام کے مطابق بس صوبہ ہینان سے آنے والی بس جب شانکسی کے ضلع جیان چینگ پہنچی تو ہائے وے سے پھسل…
شام میں نئے آئین کی منظوری کے لئے ریفرنڈم جاری ہے، اپوزیشن نے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے اسے اقتدار جاری رکھنے کیلئے صدر بشارالا سد کی چال قرار دیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں سو سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔…
افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کابل میں پریس کانفرنس میں انھوں نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بے حرمتی کے افسوسناک…