پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں ،امریکا

پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں ،امریکا

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور سرحدوں کااحترام کرتے ہیں، بلوچستان کے مسئلے پر پاکستان سے سفارتکاری جاری ہے. محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈنے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ کانگریس میں بلوچستان سے متعلق قرار داد اوبامہ…

طالبان سے پاکستان میں مذاکرات جاری ہیں،افغان حکام کا دعوی

طالبان سے پاکستان میں مذاکرات جاری ہیں،افغان حکام کا دعوی

افغان حکام نے پاکستان میں طالبان سے امن مذاکرات کرنے کا دعوی کیاہے۔ارسلاں رحمانی کا کہناہے کہ عسکریت پسندوں سے بات چیت اسلام آباد کا امن مذاکرات کیلئے حمایت بڑھانے کا اشارہ ہے۔ قندھار صوبے کی امن کونسل کے سربراہ عطا محمد…

انڈونیشیا:پولیس نے جیل سے قبضہ چھڑانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

انڈونیشیا:پولیس نے جیل سے قبضہ چھڑانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

انڈونیشیا کی پولیس نے جزیر ہ بالی میں قیدیوں کی جانب سے قبضہ کی گئی جیل کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔ جزیرہ بالی کی کیروبوکان جیل میں گزشتہ ہفتے قیدیوں کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جس کے بعد…

ایران سے مذاکرات ناکام ہو گئے،عالمی جوہری توانائی ایجنسی

ایران سے مذاکرات ناکام ہو گئے،عالمی جوہری توانائی ایجنسی

اقوام متحدہ کی عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری پروگرام سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہو پایا۔ آئی اے ای اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی…

سردی کی شدید لہر، کابل میں چالیس بچے ہلاک

سردی کی شدید لہر، کابل میں چالیس بچے ہلاک

افغانستان میں گزشتہ ایک دہائی میں پڑنے والی شدید ترین سردی کی لہر کے باعث چالیس بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ہلاک ہونے والے زیادہ تر بچے کابل شہر کے ان کیمپوں میں رہ رہے تھے جو طالبان اور نیٹو فورسز میں لڑائی…

یونان کے لیے نیا پیکج تیار

یونان کے لیے نیا پیکج تیار

یورو زون کے وزرائے خزانہ پیر کی رات دیر تک یونان کے لیے ایک اور امدای پیکج کی منظوری پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے یونان کی طرف سے بچتی منصوبے کی پارلیمنٹ سے منظوری کے…

امریکہ سوڈان سے متعلق مضبوط پالیسی اختیار کرے، تجزیہ کار

امریکہ سوڈان سے متعلق مضبوط پالیسی اختیار کرے، تجزیہ کار

جنوبی سوڈان میں جو خشکی سے گھرا ہوا ملک ہے، اور جس کا تیل سوڈان کی پائپ لائنوں اور تنصیبات سے ہو کر گزرتا ہے، پیسے کی ادائیگی کے تنازعات کی وجہ سے تیل کی پیداوار بند ہے ۔ سوڈان کی حکومت…

یمن میں صدارتی انتخاب

یمن میں صدارتی انتخاب

اقتدار چھوڑنے والے یمن کے صدر علی عبداللہ صالح نے رائے دہندگان پر زور دیا ہے کہ وہ منگل کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں بھرپور حصہ لیں۔ مسٹر صالح نے پیر کے روز کہا تھا کہ انتخاب ہی وہ موقعہ ہے…

بالی بم دھماکے کے ملزم کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی اپیل

بالی بم دھماکے کے ملزم کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی اپیل

بالی بم دھماکے کے مبینہ منصوبہ ساز عمر پاٹیک کے وکیل نے ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر مقدمہ خارج کرنے کی اپیل کی ہے۔ پینتالیس سالہ عمر پاٹیک کو بالی بم دھماکوں کی منصوبہ ساز ی اور بم کی تیاری میں مدد…

شام تنازعہ،روس اور چین اپنی رائے تبدیل کرسکتے ہیں، عرب لیگ

شام تنازعہ،روس اور چین اپنی رائے تبدیل کرسکتے ہیں، عرب لیگ

عرب لیگ کے سیکرٹری نبیل اعرابی نے دعوی کیا ہے کہ شام کے تنازعے پر روس اور چین اپنی رائے تبدیل کرسکتے ہیں۔ قاہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرب لیگ کے سیکریٹری نبیل اعرابی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ…

قاہرہ:حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے، حکومتی وکیل

قاہرہ:حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے، حکومتی وکیل

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک پھانسی کے قریب تر ہونے لگے ،حکومتی وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کا قتل عام کرنے والے حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے۔ قاہرہ میں عدالت میں دلائل دیتے ہوئے حکومتی وکیل…

اوباما کا کرزئی کو فون، سہ ملکی سربراہ کانفرنس پر تبادلہ خیال

اوباما کا کرزئی کو فون، سہ ملکی سربراہ کانفرنس پر تبادلہ خیال

امریکی صدر براک اوباما اور افغان صدر حامد کرزئی میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے افغان ہم منصب کو فون کر کے اسلام آباد میں ہونے والی سہ ملکی سربراہ کانفرنس پر بات چیت کی۔…

ڈاکار:سینیگال میں پولیس، مظاہرین میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک

ڈاکار:سینیگال میں پولیس، مظاہرین میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک

سینیگال میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے دوران دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ہزاروں مظاہرین نے پانچویں روز بھی صدر عبدالحئی وحید کے انتخاب کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پتھراو کیا اور گاڑیاں نظر…

کوئٹو:ایکواڈور بس حادثہ،29 افراد ہلاک،27 زخمی

کوئٹو:ایکواڈور بس حادثہ،29 افراد ہلاک،27 زخمی

جنوبی امریکی ملک ایکوا ڈور میں بس کھائی میں گرنے سے انتیس افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوگئے۔ ایکوڈور نیشنل ٹریفک ایجنسی کے ڈائریکٹر موریسیو کے مطابق کیوجارا شہر میں بس روڈ سے پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے سبب جانی…

بھارت میں میلے کے دوران بھگدڑ،8 افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارت میں میلے کے دوران بھگدڑ،8 افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارتی ریاست گجرات میں مندر پر میلے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 8 افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے۔ گجرات کے بھاوناتھ مندر پر ہزاروں عقیدت مندوں میں اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب دو گاڑیوں کی وجہ سے میلے کے گراونڈ…

جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی دھمکیوں کے باوجود متنازعہ سرحدی علاقے میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔مشقوں کے اعلان پر شمالی کوریا نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس کی سرزمین کو نشانہ بنایا گیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے…

ایتھنز: یونان میں مظاہرین، پولیس میں جھڑپیں، متعدد گرفتار

ایتھنز: یونان میں مظاہرین، پولیس میں جھڑپیں، متعدد گرفتار

یونان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس میں جھڑپوں کے دوران متعدد افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ یونان میں حکومت کے مالی سادگی پروگرام کے تحت مراعات میں کٹوتی…

بلوچستان کے متعلق کانگریس قرارداد کی حمایت نہیں کرتے۔ امریکا

بلوچستان کے متعلق کانگریس قرارداد کی حمایت نہیں کرتے۔ امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے متعلق کانگریس قرارداد کی حمایت نہیں کرتے۔ تمام فریق صوبے کے مسائل کا حل پاکستان کے آئین اور قانون کے اندر رہ کر نکالیں۔ واشنگٹن میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی…

اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کار ایران پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کار ایران پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کاروں کا وفد تہران پہنچ گیا ہے۔ وفد ایرانی حکام سے ایٹمی پروگرام کے بارے مذاکرات کرے گا۔ ایٹمی توانائی ایجنسی کے اہلکاروں کے دورے کا مقصد ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے حوالے سے پیدا ہونے والے…

لٹویا، روسی زبان ناقابلِ قبول

لٹویا، روسی زبان ناقابلِ قبول

سوویت یونین کی ایک سابق ریاست لٹویا میں وٹروں نے روسی زبان کو لٹویا کی دوسری سرکاری زبان تسلیم کرنے کی تجویز رد کر دی ہے۔ لٹویا میں ہونے والے ریفرنڈم میں لوگوں سے روسی زبان کو دوسری سرکاری تسلیم کرنے پر…

پوتن کے لاکھوں حامی سڑکوں پر

پوتن کے لاکھوں حامی سڑکوں پر

روس کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے وزیرِاعظم ولادی میر پوتن کے صدر بننے کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔ وزیر اعظم پوتن چار مارچ کو ہونے والے صدراتی انتخابات میں حصہ لیں گے اور ان کی فتح متوقع ہے۔ مظاہرے…

بیرونی پابندیاں معشیت کو کمزور کر رہی ہیں

بیرونی پابندیاں معشیت کو کمزور کر رہی ہیں

شام کے ایک سرکردہ تاجر کا کہنا ہے کہ بیرونی پابندیوں کے سبب ملک کی معیشت کمزور ہورہی ہے اور رفتہ رفتہ حکومت بکھرتی جارہی ہے۔ شام کے سابق صدر کے بیٹے فیصل القدصی نے بتایا کہ فوجی کارروائی صرف چھ ماہ…

غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری،عمارت تباہ

غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری،عمارت تباہ

اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت جاری غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی فائرنگ سے ایک عمارت تباہ ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہناہے کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ فائر کئے جانے کیبعد اسلحے کی…

ملک کی سلامتی مرکز اور ریاست کی مشترکہ ذمہ داری ہے:چدمبرم

ملک کی سلامتی مرکز اور ریاست کی مشترکہ ذمہ داری ہے:چدمبرم

بھارت میں آٹھ ریاستوں کے وزرائے اعلی اور کئی بڑی علاقائی جماعتوں کی جانب سے قومی انسداد دہشتگردی مرکز کے قیام کی تجویز کی مخالفت پر مرکزی وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ داخلی سلامتی مرکز اور ریاستوں کی مشترکہ ذمہ داری…