شام کا دورہ کرنے والے چینی ایلچی نے فریقین سے تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین شام کی حکومت کے آئینی ریفرنڈم اور اس کے بعد انتخابات کرانے کی منصوبے کی حمایت کرتا ہے۔ شامی حزب اختلاف…
روسی وزیراعظم ولادیمیر پیوٹن کی بدعنوانی اور دہشت گردی کے الزام میں گرفتاری کی جعلی ویڈیو انٹرنیٹ پر آگئی۔ چند روز میں لاکھوں افراد نے اس فوٹیج کو دیکھا۔ جعلی ویڈیو میں روسی وزیراعظم ولادی میر پیوٹن کو عدالت میں پیشی کے…
بھارت میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایک قومی انسداد دہشتگردی مرکز قائم کرنے کی تجویز خطرے میں پڑ گئی ہے کیونکہ خود حکومت کی سب سے بڑی اتحادی جماعت ترنمول کانگریس سمیت ملک کی کئی بڑی علاقائی جماعتوں نے اس کی…
برطانوی وزیرِ خارجہ ولیم ہیگ نے خبر دار کیا ہے کہ ایران کے جوہری عزائم مشرقِ وسطی میں ایک نئی سرد جنگ شروع کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایران جوہری ہتھیار بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو علاقے…
بین الاقوامی امدادی تنظیم سیو دی چلڈرن نے کہا ہے کہ افغانستان میں پندرہ سال میں بدترین سردی کی لہر کے باعث بچوں کی اموات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ امدادی تنظیم کے مطابق کابل کے قریب کیمپوں میں سردی کے باعث…
چین کے نائب وزیر خارجہ شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شام میں جاری فسادات کے خاتمے کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ چین وزیر خارجہ دورہ ایسے وقت کر رہے ہیں جب ایک روز قبل ہی چین…
سافت ویئر ڈیویلپمنٹ پڑھنے والے طالب علم کو سماجی نیٹ ورک کی ویب سائٹ ہیک کرنے پر آٹھ ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ چھبیس سالہ گلین مینگھم نے اقرار کیا تھا کہ انہوں نے پچھلے سال اپریل اور مئی…
امریکی حکام کے مطابق واشنگٹن میں امریکی کانگریس کی عمارت کے قریب سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔ حکام کے بقول ورجینیا سے تعلق رکھنے والا انتیس سالہ امین الخلیفی کو ایف بی آئی نے حراست میں لیا۔ حکام نے میڈیا…
ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ خطے کو درپیش مسائل بیرونی طاقتوں کی وجہ سے ہیں اور تینوں ملکوں کو ملِ کر ان مشکلات کا حل نکالنا ہوگا۔ اسلام آباد میں سہ فریقی سربراہی کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ…
امریکی عدالت نے دوہزار نو میں بم کے ذریعے طیارہ آڑانے کے الزام میں نائجیرین شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے ڈیٹرائٹ ضلعی کی عدالت کی جج نینسی ایڈمنڈس نیمجرم…
جرمن صدر کرسٹیان وولف نے ہوم لون اسکینڈل سامنے آنے کے بعد استعفی دے دیا ہے۔ استغاثہ کے وکلا نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ جرمن صدر کو حاصل استثنی واپس لیا جائے۔ جرمن صدر اس مطالبے کے بعد خود ہی…
امریکہ نے ایک بار پھر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں امریکی محمکہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ لینڈ نیکہاکہ پاکستان،ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحفظات ہیں،جوں جوں یہ…
لیبیا میں سابق صدر معمر قذافی کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے چلائی جانے والی تحریک کا ایک سال مکمل ہو گیا۔ ایک سال قبل چلائی جانے والی احتجاجی تحریک میں عوام کی بھرپورشرکت اور زبردست عوامی دباو کے نتیجے میں صدر…
افغان حکومت نے فوج میں طالبان کی بھرتی روکنیکیلئے نئی پالیسی بنا لی ہے۔ دفاعی حکام کے مطابق فوجیوں کو پاکستان میں موجود اپنے رشتے داروں کو واپس بلوانے کا حکم دیا گیا ہے دوسری صورت میں انہیں وہ فوج چھوڑنے کو…
ایران نے جوہری تنازعے پر مذاکرات کیلئے عالمی طاقتوں کو خط لکھ دیا۔ وائٹ ہاؤس نے محتاط ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خط کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ایران نے جوہری تنازعے پر مذاکرات کی پیشکش یورپی یونین کی خارجہ…
فرانسیسی صدر نکولس سرکوزئی نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ صدارتی انتخابات اپریل میں ہو رہے ہیں۔ فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے دارالحکومت پیرس میں صدارتی مہم شروع کرتے ہوئے کارکنوں سیخطاب میں کہاکہ مالی اصلاحات کیلیے انہیں دوبارہ اقتدار…
ایرانی دھمکیوں کیباوجود امریکا کا طیارہ بردار بحری بیڑہ آبنائے ہرمز سے گزر کر خلیج میں داخل ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی طیارہ بردار جہاز یوایس ایس ابراہم لنکن پانچ ہزار فوجیوں ور سیکڑوں طیاروں سمیت…
افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان سے امریکی حکومت اور ہمارے سہ رخی مگر خفیہ مذاکرات ہورہے ہیں، ان مذاکرات کا مقام بتانے سے انہیں نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔طالبان کمانڈر نے مذاکرات کو اپنی کامیابی قراردیا ہے۔ امریکی…
امریکی صدر براک اوبامہ نے معیشت کو بہتربنانے کیلئے بیرون ممالک میں کام کرنے والے امریکی تاجروں کو واپس لانے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ وائٹ ہاوس میں صدر براک اوبامہ نے چین کے نائب صدر ژی جن پنگ سے ملاقات کی۔…
شام کے صدر نے عرب لیگ کے نئے سیاسی روڈ میپ رد کیے جانے کے بعد اب عام انتخابات چار ماہ میں کرانے کی پیشکش کردی ہے ۔ بشارالاسد کہتے ہیں باغیوں کو کچلنے میں نرمی نہیں برتی جائے گی۔ چھ ہزار…
کویت میں نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے تاہم اپوزیشن پارٹیوں کو مذاکرات کے باوجود صرف چار وزارتیں مل سکی ہیں۔ کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد نے ملک کی کابینہ کا اعلان کیا۔ اہم وزارتیں بھی شاہی خاندان کے…
لندن میں بین المذاہب اجلاس ہوا، کوئن الیزبتھ اور ان کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرگ نے تقریب میں خاص طور پر شرکت کی ۔ شاہی خاندان کے لیمبیتھ پیلس میں ہونے والی اس پروقار تقریب میں مختلف عیسائی عقائد کے علما کے…
جمہوری آزادی کی جدوجہد کرنے والی میانمار کی عالمی شہرت یافتہ رہنما آنگ سوچی آنے والے انتخابات کیلئے انتخابی مہم شروع کر دی۔ان کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی نے پارلیمنٹ کی اڑتالیس نشستوں پر اپنے نمائندے نامزد کر دیئے ہیں۔ انتخابی…
سری لنکا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ماہی گیروں نے مظاہرہ کیا۔ پولیس سے جھڑپ میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ سری لنکا کے شہر چیلا میں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس…