امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سے تعلقات اہم ہیں۔ پاکستان کو طلاق دینے کا آپشن زیرغور نہیں۔ آئی ایس آئی چیف کی تبدیلی سے تعلقات بہتر بنانے میں وقت لگے گا۔ وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان…
فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی نے یورپ میں مالی بحران کے پیش نظر صدارتی انتخاب میں دوبارہ حصہ لینے کااعلان کر دیا ہے۔ نکولس سرکوزی کی جانب سے فیصلیکی توثیق ایک ٹی وی کو انٹرویو کے دوران کی گئی۔ بائیس اپریل کو ہونیوالے…
امریکی انتخابی نظام بھی غلطیوں اور بے ضابطگیوں سے پاک نہیں، امریکی این جی او نے انکشاف کیا ہے کہ اٹھارہ لاکھ سے زائد مردہ لوگوں کے نام اہل ووٹرز لسٹ میں شامل ہیں۔ امریکی این جی او پی ای ڈبلیو کی…
رومانیہ میں شدید برفباری سے پورے علاقے نے برف کی چادراوڑھ لی ہے۔ لوگ کئی کئی فٹ برف ہٹا کر اپنے گھرتلاش کر رہے ہیں۔ امدادی کارکن برف میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ بعض علاقوں میں درجہ…
بین الاقوامی امدادی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے پچھلے سال خوراک کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باعث ترقی پذیر ممالک میں لاکھوں والدین نے اپنے بچوں کی خوراک میں کمی کردی۔ امدادی تنظیم نے یہ بات اپنی رپورٹ میں…
بحرینی دارالحکومت منامہ میں پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی بہت بڑی تعداد لوگوں کو جہوری تحریک کی پہلی سالگرہ میں شرکت سے روک رہی ہے۔ حزب اختلاف نے اپنے کارکنوں اور مظاہرین سے اس پرل سکوائر کی جانب مارچ کی اپیل کی…
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے طالبان سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ جنگ میں حصہ نہ لینے کی ضمانت پرخلیج گوانتاناموجیل سے طالبان قیدیوں کی رہائی ممکن ہے۔ مارٹن ڈمپسی نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی سے امریکا کیلئے…
پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی سے تعلقات اچھے ہیں، مگر پاک فوج سے روابط مثالی نہیں۔ تعلقات میں کشیدگی کی وجہ ماضی کے وعدے وفا نہ کرنا ہے۔ واشنگٹن میں ہارورڈ کینیڈی اسکول…
چینی نائب صدر ژی جنپنگ نے امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات کی ہے جنپنگ کا کہنا ہے کہ چین انسانی حقوق سمیت ہر معاملے پر امریکا سے برابری کی بنیاد پر بات چیت کیلئے تیارہے۔ وائٹ ہاس کے دورے کے دوران…
افغان طالبان نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ حامد کرزئی کی حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو بھیجی گئی ای میل میں طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد ان خبروں کی ترید کی کہ انہیں سعودی عرب میں کرزئی…
سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم کمل چوہان نے اعتراف جرم کر لیا۔ عدالت نے کمل کو چوبیس فروری تک نیشنل انویسٹی گیش ایجنسی کی تحویل میں دے دیا ہے۔ کمل چوہان کو ہفتے کے روز اندور سے گرفتار کیا گیا تھا…
ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب نے بھارتی سپریم کورٹ سے سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کی اپیل کر دی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ قصاب کے وکیل راجو رام چندرن نے عدالت سے کہا کہ سزائے موت…
برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کی سربراہ اور وزیر کابینہ سعیدہ وارثی نے کہا ہے برطانوی معاشرے میں سیکولر شدت پسندی کا بڑھتا ہوا رجحان باعث تشویش ہے۔ ویٹی کن کے تاریخی دورے پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا برطانیہ اور یورپ…
اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل آسکر فرنانڈز نے کہاہے کہ مالدیپ میں بیرونی مداخت کی ضرورت نہیں۔ مالے کے عوام مسائل خود حل کرلیں گے۔ سیاسی امور سے متعلق اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل آسکر فرنانڈیز نے دارالحکومت مالے میں…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ شام میں تشدد پر تشویش ہے۔ ترکی سے مل کر مسئلے کا حل نکالیں گے جبکہ شام کی صورتحال پرجنرل اسمبلی کا اجلاس بھی جاری ہے۔ واشنگٹن میں ترک وزیر خارجہ کے ہمراہ…
برطانوی عدالت نے مسلم معلم ابو قتادہ کو چھ برس کے بعد مشروط ضمانت پر رہا کردیا۔ اردنی معلم پر اسامہ بن لادن کا دست راست اور شدت پسند ہونے کا الزام ہے۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق ابو قتادا گزشتہ چھ…
چین کے نائب صدر ژی جنگ پنگ واشنگٹن پہنچ گئے۔وہ امریکی نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات میں کرنسی تنازع اور دیگر امور پر بات چیت کریں گے۔ امریکی دورے کے موقع پر چین کے نائب صدر ژی نے امریکی اخبار کو…
یورپی ممالک میں شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے اور جما دینے والی ٹھنڈ سے مرنے والوں کی تعداد چھ سے سو تجاوز کر گئی ہے۔ رومانیہ، بلغاریہ اور دیگر یورپی اور بلقان ممالک میں شدید برفباری جاری ہے۔ سڑکوں پر برف…
ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم کے ایئر پورٹ کو بم کی اطلاع کے بعد خالی کرالیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ایمسٹرڈم ایئرپورٹ پولیس نے بم کی اطلاع ملنے کے بعد اندرون ملک اور بیرون ملک دو ویٹنگ لائونجز کو مسافروں…
بھارتی دارالحکومت نیو دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکے میں اسرائیلی سفارتکار زخمی ہوگئے ہیں ۔ دھماکا حزب اللہ کے نائب رہنما عماد مغنیہ کی چوتھی برسی کے دن ہوا۔ آج ہی ایمسٹرڈم اور جارجیا کے دارلحکومت تبلسی میں بھی اسرائیلی سفارتخانوں…
امریکی صدر براک اوباما نے مالی سال دوہزار تیرہ کیلئے اڑتیس کھرب ڈالر کا بجٹ منصوبہ کانگریس کو بجھوا دیا، پاکستان کیلئے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ امریکی صدر براک اوباما نے آئندہ مالی سال کیلئے کانگریس کو…
ملائیشیا میں حکام نے اس سعودی صحافی کو ملک بدر کر دیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ توہینِ رسالت کا مرتکب ہوا ہے۔ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انسانی حقوق کے گروپوں کی جانب سے احتجاج کے باوجود…
یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں پارلیمان نے شدید ہنگاموں اور عوامی احتجاج کے دوران بچت کے بل کی منظوری دے دی۔بل کے حق میں ایک سو ننانوے ووٹ پڑے جبکہ بل کی مخالفت میں چوہتر ووٹ ڈالے گئے۔ اتحادی جماعتوں نے بل…
مقامی سیاست دانوں اور سرگرم کارکنوں کا اصرار ہے کہ جزیرہ اوکیناوا میں جو امریکی فوجی اڈے اور عملہ موجود ہے، اسے جزیرے میں ہی دوسرے مقامات پر منتقل کرنے کے بجائے، مکمل طور سے کہیں اور لے جایا جائے ۔ ان…