جمہوریہ کانگو میں طیارہ گرکرتباہ،صدارتی مشیر ہلاک،2زخمی

جمہوریہ کانگو میں طیارہ گرکرتباہ،صدارتی مشیر ہلاک،2زخمی

وسطی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں طیارہ گر کر تباہ ہونے سے صدارتی مشیر سمیت دو افراد ہلاک جبکہ وزیر خزانہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طیارہ بوکاوو شہر میں گرکر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں کانگو کے…

یونان میں مظاہرے،سرکاری عمارتیں نذر آتش، وزیرداخلہ مستعفی

یونان میں مظاہرے،سرکاری عمارتیں نذر آتش، وزیرداخلہ مستعفی

یونان میں مراعات ختم کرنے کے پروگرام کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ پولیس سے تازہ جھڑپوں میں ساٹھ افراد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ متعدد عمارتوں کو آگ لگادی گئی ۔ واقعات پر وزیرداخلہ نے استعفی دے دیا۔ امریکی ٹی وی اور غیر…

یورپ میں شدید سردی کی لہر جاری،اموات میں اضافہ

یورپ میں شدید سردی کی لہر جاری،اموات میں اضافہ

یورپ دوسرے ہفتے بھی برفباری سے نجات نہ پا سکا ۔ کوسوو سے روم تک برف کی چادر پھیلی ہوئی ہے۔ سردی سے اموات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سربیا، برطانیہ اور دیگر یورپی ملکوں میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہے، کئی…

بھارت:سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا اہم ملزم گرفتار

بھارت:سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا اہم ملزم گرفتار

سن دو ہزار سات میں سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور دھماکے کے اہم ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کمل چوہان نامی ملزم کو بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے…

امریکی بحریہ نیایران کیخلاف کارروائی کا پروگرام تیارکرلیا

امریکی بحریہ نیایران کیخلاف کارروائی کا پروگرام تیارکرلیا

امریکی فوج نے ایران کے خلاف کارروائی کیلئے پروگرام تیار کرلیا۔ بحریہ ایڈمرل مارک فاکس کا کہنا ہے کہ پروگرام صدر براک اوباما کو پیش کردیا ہے۔ امریکی بحریہ کے وائس ایڈمرل مارک آئی فاکس نے بحرین میں میڈیابریفنگ میں کہا کہ…

شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری، 39 افراد ہلاک

شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری، 39 افراد ہلاک

شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی میں متعدد ہلاک ہو گئے ہیں، عرب لیگ نے دشمق میں مشترکہ امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ اقوام متحدہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ادھر القاعدہ نے حزب اختلاف کے احتجاج…

القاعدہ کی شام میں شورش پسندوں کی حمایت

القاعدہ کی شام میں شورش پسندوں کی حمایت

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کا نیا وڈیو پیغام منظر عام پر آگیا ہے جس میں انھوں نے شام میں جاری شورش اور احتجاج کی حمایت کی ہے۔ اپنے آٹھ منٹ کے پیغام میں ایمن الظواہری نے مزاحمت کرنے والوں کو شام کے…

فوج پر نوجوان کی ہلاکت کا الزام

فوج پر نوجوان کی ہلاکت کا الزام

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں, کے علاقے میں مبینہ طور پر فوج کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ہلاک ہونے والے نوجوان بیس سالہ عاشق حسین راتھر کے لواحقین کا کہنا ہے…

شام پرعرب لیگ کا قاہرہ میں اجلاس متوقع

شام پرعرب لیگ کا قاہرہ میں اجلاس متوقع

عرب ممالک کے وزارِ خارجہ کا اجلاس اتوار کو قاہرہ میں ہورہا ہے جس میں وہ سلامتی کونسل میں شام پر قراداد کی ناکامی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ عرب وزراِ خارجہ اجلاس میں طے کریں گے کہ شام…

بنگلہ دیش میں صحافی جوڑا قتل

بنگلہ دیش میں صحافی جوڑا قتل

بنگلہ دیشی ٹی وی کے دو معروف صحافیوں کو دارالحکومت ڈھاکہ میں قتل کردیا گیا۔ ساگر سرور اور ان کی اہلیہ مہرالنرونی کو ان کے فلیٹ میں چاقو کے وار کر کے ہلاک کیا گیا۔ دونوں کے عمریں تقریبا چالیس کے لگ…

کولمبیا میں تین ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

کولمبیا میں تین ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

کولمبیا کی سکیورٹی فورسز نے تین ٹن دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کیا ہے جس کا تعلق ملک کے باغی گروپ فارک سے ہے۔ سکیورٹی فورسز نے یہ دھماکہ خیز مواد ملک کے جنوب میں واقع جنگل میں باغیوں کے ایک…

نیلسن منڈیلا کی تصویر والے نوٹوں کی تیاری

نیلسن منڈیلا کی تصویر والے نوٹوں کی تیاری

جنوبی افریقہ اپنے ملک کے کرنسی نوٹ تبدیل کررہا ہے اور اب نئے نوٹوں پر ملک کے پہلے صدر نیلسن منڈیلا کی تصویر ہوگی۔ ترانوے سالہ نیلسن منڈیلا نے ستائیس سال قید میں گزارے اور انہیں گیارہ فروری سنہ انیس سو نوے…

امریکی اخبارات سے:فلسطینی تنظیموں کے مابین معاہدے

امریکی اخبارات سے:فلسطینی تنظیموں کے مابین معاہدے

واشنگٹن پوسٹ ایک ادارئے میں کہتا ہے کہ حریف فلسطینی تنظیموں ، حماس اور فتح کے درمیان اتحاد کے معاہدے طے پاتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں ۔ اب پیر کے ایک معاہدے کے تحت یہ طیپایا ہے کہ مسٹر محمود عباس اس وقت…

الشباب اور القاعدہ کا باقاعدہ الحاق

الشباب اور القاعدہ کا باقاعدہ الحاق

انٹرنیٹ کی مانیٹرنگ سروس، دی سائٹ انٹیلی جنس گروپ نے 15 منٹ کے ایک وڈیو کی اطلاع دی ہے جس میں القاعدہ کے لیڈر ایمن الظواہری کو یہ اعلان کرتے دکھایا گیا ہے کہ الشباب نے بقول ان کے، صیہونی صلیبی مہم…

شام: سرکاری افواج حمص میں داخل

شام: سرکاری افواج حمص میں داخل

شام کے صدر بشار الاسد کے خلاف تقریبا ایک سال سے جاری احتجاجی تحریک کو کچلنے کی کوشش میں سرکاری فورسز حمص شہر کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گئی ہیں، جب کہ تشدد کے تازہ واقعات میں کم از کم 10…

ایران آنے والے دنوں میں اہم جوہری کامیابیوں کا اعلان کرے گا، محمود احمدی

ایران آنے والے دنوں میں اہم جوہری کامیابیوں کا اعلان کرے گا، محمود احمدی

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا کہنا ہے کہ ایران آنے والے دنوں میں اہم اور بڑی جوہری کامیابیوں کا اعلان کرے گا۔ انہوں نے یہ بات تہران میں انقلابِ ایران کی تینتیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی ہے۔…

یورپ میں شدید سردی، 500سے زائد ہلاک

یورپ میں شدید سردی، 500سے زائد ہلاک

یورپ بھر میں بھی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہے جہاں مسلسل بارشوں، اور برفباری کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ یورپ بھر میں شدید سردی اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث…

شام میں پرتشدد واقعات جاری مزید 70 افراد ہلاک

شام میں پرتشدد واقعات جاری مزید 70 افراد ہلاک

شام میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بم دھماکوں اور فوجی کارروائی میں ہلاکتوں کی تعداد ستر کے قریب پہنچ گئی جبکہ دمشق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کل ہورہی ہے۔ سرکاری فوج نے حمص شہر میں…

مصر ، انقلاب کی پہلی سالگرہ، احتجاج اور ہڑتالیں

مصر ، انقلاب کی پہلی سالگرہ، احتجاج اور ہڑتالیں

مصر میں انقلاب کا پہلا سال مکمل ہوگیا۔عوام کے فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جبکہ آج ملک بھر میں ہڑتال اور سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جارہی ہے۔ فوجی حکمرانوں کا کہناہے کہ وہ ملک کے خلاف کسی سازش…

مالدیپ:استعفی بندوق کی نوک پر لیا، معزول صدر کا انکشاف

مالدیپ:استعفی بندوق کی نوک پر لیا، معزول صدر کا انکشاف

مالدیپ کے معزول صدر محمد نشید نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے استعفی بندوق کی نوک پر لیا گیا۔ نشید کے مطابق ان کے خلاف بغاوت ہوئی۔ دارالحکومت مالے میں پریس کانفرنس کے دوران معزول صدر محمد نشید نے کہاکہ ملک…

سرینگر:بس کھائی میں گرگئی،19 افراد ہلاک، ایک زخمی

سرینگر:بس کھائی میں گرگئی،19 افراد ہلاک، ایک زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنے سے انیس افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ڈوڈا ضلع میں پیش آیا۔ پولیس اور امدادی کارکنوں نے کھائی سے انیس لاشوں اور…

دمشق:تشدد جاری، 70 کے قریب ہلاک،درجنوں زخمی

دمشق:تشدد جاری، 70 کے قریب ہلاک،درجنوں زخمی

شام میں تشدد جاری، بم دھماکوں اور سرکاری فوج کی کارروائی میں ہلاکتوں کی تعداد ستر کے قریب پہنچ گئی، جبکہ دمشق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کل ہورہی ہے۔ عالمی نشریاتی اداروں اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں…

اترپردیش:دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

اترپردیش:دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

  بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سنیچر کو عوام اپنے ووٹ کا حق استعمال کر رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں نو اضلاع کی انسٹھ نشستوں پر انتخاب ہو رہا ہے جن…

امریکی سی آئی اے کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

امریکی سی آئی اے کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

امریکی سی آئی اے کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، اینانی مس گروپ خفیہ ایجنسی کی ویب سائٹ بند کرنے کا دعوی کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اینانی مس گروپ نے سی آئی اے کی ویب سائٹ…