بھارت کا حساس ریڈار سے لیس میزائل کا تجربہ

بھارت کا حساس ریڈار سے لیس میزائل کا تجربہ

بھارت نے دفاعی میزائل پرتھوی کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل چاندی پور سے لانچ کیا گیا۔ اپ گریڈڈ پرتھوی میزائل میں مختلف نوعیت کے حساس ریڈار نصب ہیں جو ہدف…

یونان : حکومت کے مالی اقدامات کے خلاف مظاہرے

یونان : حکومت کے مالی اقدامات کے خلاف مظاہرے

یونان میں مالی مراعات ختم کرنے کے فیصلے پر حکومت کے خلاف بائیں بازوں کی پارٹی کے ہزاروں ورکروں نے مظاہرہ کیاہے۔ یونان کی حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے مالی اصلاحات پر مشتمل مالی سادگی کے پروگرام کا اعلان کیاہے…

یوکرین میں سردی، برف میں 60 سے زائد جہاز پھنس گئے

یوکرین میں سردی، برف میں 60 سے زائد جہاز پھنس گئے

یوکرین میں سردی کی تباہ کاریاں جاری۔ ڈیڑھ سو افراد کی ہلاکت کے بعد ساٹھ بحری جہاز سمندر میں جمنے والی برف میں پھنس گئے، حکام نے ایک جہاز کے بیمار عملے کو نکال لیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…

روس میں پورے نظام کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ گوربا چوف

روس میں پورے نظام کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ گوربا چوف

سویت یونین کے سابق صدر میخائل گوربا چوف نے کہا ہے کہ روس میں پورے نظام کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ولادی میر پیوٹن میں تبدیلی کی صلاحیت نہیں ہے۔ روسی دارالحکومت ماسکو کی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے گوربا…

شام میں پرتشدد واقعات جاری، 110افراد ہلاک

شام میں پرتشدد واقعات جاری، 110افراد ہلاک

شام میں پرتشدد واقعات جاری ہے۔ اور ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو دس ہو گئی ہے۔ عرب وزراء خارجہ اقوام متحدہ عرب مشن واپس دمشق بھیجنے پر آئندہ ہفتے غور کریں گے۔ جبکہ امریکی صدر براک اوباما نے شام…

صومالیہ کے شدت پسند گروپ کا القاعدہ سے الحاق

صومالیہ کے شدت پسند گروپ کا القاعدہ سے الحاق

صومالیہ کے شدت پسند گروپ الشباب نے القاعدہ سے الحقاق کر لیا۔ القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کا کہنا ہے کہ اب عرب خطہ امرکی کنٹرول سے باہر ہو گیا ہے۔ القاعدہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے امریکی مانیٹر گروپ نے دعوی…

شام: حمص میں سرکاری فوج کی کارروائی ، 29 ہلاک

شام: حمص میں سرکاری فوج کی کارروائی ، 29 ہلاک

شام کے شہر حمص میں سرکاری فوج کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران انتیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری فورسز نے حمص کے مختلف علاقوں پر مارٹر گولے اور راکٹ فائر کئے ۔…

بلوچستان کے حالات پر امریکی کانگریس کی کمیٹی میں سماعت

بلوچستان کے حالات پر امریکی کانگریس کی کمیٹی میں سماعت

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے رکن، کیلی فورنیا کے کانگریس مین، ڈینا روہرا باکر کی سربراہی میں امریکی کانگریس کی کمیٹی برائے امور خارجہ نے بدھ کو بلوچستان کے حالات اور وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایک سماعت رکھی…

امریکہ اور چین کے نائب صدور کی ملاقات، ایجنڈا پر گفتگو

امریکہ اور چین کے نائب صدور کی ملاقات، ایجنڈا پر گفتگو

امریکی نائب صدر جو بائیڈن اور چین کے  نائب صدر زی جِن پنگ نے، جِن کیبارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ چین کے اگلے صدر ہوں گے، آئندہ ہفتے واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے پر بات چیت کی ہے۔…

یورپ میں سردی کی لہربرقرار،بعض علاقوں میں کھانے پینے کی قلت

یورپ میں سردی کی لہربرقرار،بعض علاقوں میں کھانے پینے کی قلت

  یورپ میں سردی کی شدت بدستور جاری ہے۔ بہت سے ممالک میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گر گیا ہے جس نے معمول کی زندگی منجمد کر دی ہیاوربعض علاقوں میں کھانے پینے کی قلت ہوگئی۔ یوکرائن میں…

خلیجی ریاستیں،شام میں موجود سفارتکاروں کو واپس بلانیکا اعلان

خلیجی ریاستیں،شام میں موجود سفارتکاروں کو واپس بلانیکا اعلان

خلیجی عرب ریاستوں نے شام کے سفیروں کو بے دخل کرنے اور شام میں موجود اپنے سفارتکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ خلیجی تعاون کی کونسل کا کہنا ہے کہ شام نے گیارہ ماہ سے جاری خون ریزی کو روکنے…

ایران پرحملہ کر کے دنیا میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا،سرکوزی

ایران پرحملہ کر کے دنیا میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا،سرکوزی

  فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری دھمکیوں کو کسی بھی مسلح حملے سے ختم نہیں کیا جا سکتااور نہ ہی ایسی کاروائی امن کے لئے کارگر ہوگی۔ سرکوزی نے یہودیوں کی جانب سے تقریب میں کہا…

امریکی ایوان نمائندگان میں بلوچستان کے بارے میں بحث

امریکی ایوان نمائندگان میں بلوچستان کے بارے میں بحث

ریپبلکن کانگریسی رکن ڈینا روہرابیچر کی سربراہی میں امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے امور خارجہ نے بلوچستان کی صورتحال پراجلاس کے خاتمے پر کہا ہے کہ وہ اس مسئلے پر آئندہ بھی غور و خوض جاری رکھے گی۔ بلوچستان کے بارے…

صدر الاسد کی یقین دہانیوں پر اعتبار نہیں

صدر الاسد کی یقین دہانیوں پر اعتبار نہیں

شام میں حکومت کے مخالف گروہوں نے صدر بشار الاسد کی جانب سے ملک بھر سے تشدد کے خاتمے کی یقین دہانیوں کو مسترد کر دیا ہے۔حزبِ مخالف کے گروہوں کا کہنا ہے کہ صدر الاسد کھوکھلے وعدے کر رہے ہیں جبکہ…

بھارت: فحش فلمیں دیکھنے کا الزام، وزرا مستعفی

بھارت: فحش فلمیں دیکھنے کا الزام، وزرا مستعفی

بھارتی ریاست کرناٹک میں اسمبلی کے اندر فحش فلمیں دیکھنے کے الزامات کے بعد اسکینڈل میں ملوث تینوں وزرا نے استعفی دے دیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے لکشمن سوادی، سی سی پاٹل اور کرشنا پالمر کو مقامی چینل…

ایران نے ہمیشہ لبنان کی سیاسی اور دفاعی مدد کی ہے ، حسن نصراللہ

ایران نے ہمیشہ لبنان کی سیاسی اور دفاعی مدد کی ہے ، حسن نصراللہ

لبنان کی جماعت حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے ہمیشہ ان کی جماعت کی سیاسی اور دفاعی مدد جاری رکھی ہے۔ حسن نصراللہ نے شام کی حکومت مخالف جماعتوں اور حکومت سے کہا ہے کہ…

میانمار :آنگ سوچی نے سیاسی مہم کا آغاز کر دیا

میانمار :آنگ سوچی نے سیاسی مہم کا آغاز کر دیا

نوبل انعام یافتہ جمہوریت پسند رہنما آنگ سوچی نے اپنے ملک کی عوام کو آمرانہ دور سے نجات دلانے کی غرض سے سیاسی مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔میانمار کی یہ رہنما جب عوام کے درمیان گئیں تو عوام نے ان…

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ غیرمناسب ہے، امریکا

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ غیرمناسب ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کئی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن مناسب اقدام نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی…

لندن ارجنٹائن کی خودمختاری کیلئے شدید خطرہ ہے،صدر فرنانڈیز

لندن ارجنٹائن کی خودمختاری کیلئے شدید خطرہ ہے،صدر فرنانڈیز

ارجنٹائن کی صدر کرسٹینا فرنانڈیز نے بر طانیہ کو خطے کے امن کے لئے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔صدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ…

حماس، الفتح کے اتحاد کی اسرائیلی مذمت

حماس، الفتح کے اتحاد کی اسرائیلی مذمت

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نتین یاہو نے کہا کہے کہ فلسطینی حکام کو حماس کے ساتھ معاہدے یا پھر اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔اسرائیل نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ انتخابات کے دوران عبوری حکومت…

شامی فوج کی حمص پر شدید گولہ باری

شامی فوج کی حمص پر شدید گولہ باری

شامی فوج کی جانب سے حکومت مخالف سرگرمیوں کا مرکز سمجھے جانے والے شہر حمص کو نشانہ بنانے کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے۔اس کارروائی میں اب تک سینکڑوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ ادھر روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی…

پاک امریکہ تعلقات،امریکی جنرل کے دورہ پاکستان کا امکان

پاک امریکہ تعلقات،امریکی جنرل کے دورہ پاکستان کا امکان

امریکی فوج کی سینٹکام کے سربراہ جنرل جیمز میٹس رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے اوباماانتظامیہ سے سلالہ چیک پوسٹ حملے پر معافی مانگنے کی سفارش…

جج کی برطرفی: مالدیپ کے صدر مستعفی

جج کی برطرفی: مالدیپ کے صدر مستعفی

شدید عوامی دباو کے بعد مالدیپ کے صدر محمد نشید نے استعفی دے دیا۔ مالدیپ کے فوجی سربراہ برگیڈیر احمد شیام نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ ایک جج کو برطرف کرنے کے متنازع فیصلے کے بعد عوام کی جانب سے صدر…

پاکستانی نژاد کا الیاس کشمیری کوامداد فراہم کرنے کا اعتراف

پاکستانی نژاد کا الیاس کشمیری کوامداد فراہم کرنے کا اعتراف

امریکی عدالت میں پاکستانی نڑاد شہری نے عسکریت پسندرہنما الیاس کشمیری کی مالی مدد کرنے کا اعتراف کرلیا۔ شکاگو کی عدالت میں پاکستانی نژاد امریکی راجہ لہراسب خان کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ دوہزار پانچ اور…