امریکی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی بریفنگ میں صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کسی طور پاکستان سے تعلقات نہیں بگاڑ رہا بلکہ امریکہ کے تمام منصوبے بغیر رکاوٹ جاری رہیں گے۔ میں یہ واضح کرنا چاہتی…
یورپ میں سردی کی شدت بدستور جاری ہے اوراب تک چار سو بیس سے زائد افراد سردی کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں۔ اٹلی سے لے کر یوکرائن تک پورا یورپ سائبریا سے آنے والی غیر معمولی سرد ہواں کی لپیٹ میں…
امریکہ نے سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر شام میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا ہے اور اپنے باقی ماندہ سفارت کاروں کو وہاں سے نکال لیا ہے۔امریکہ کے محکمہ خارجہ نے پیر کے روز کہا کہ شام میں…
عوامی رائے عامہ کے جائزے کے مطابق پہلی دفعہ صدر اوبامہ کو اپنے حریف ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار مٹ رونی پربرتری حاصل ہو گئی ہے۔ امریکی ٹی وی چینل اور اخبار کی جانب سے کرائے جانے والے ایک سروے میں…
شام کے شہرحمص میں سرکاری فوج کی جانب سے کی جانے والی بمباری سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح کی جانے والی بمباری میں حمص کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہدین کے کہنا…
میانمار کی اپوزیشن لیڈر آنگ سان سوچی کی اپوزیشن جماعت کو اس سال اپریل میں ہونے والے ضمنی پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ہے۔ سوچی کی پارٹی کے ترجمان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے دی جانے والی…
شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد چھپن ہوگئی ہے۔ امریکا نے دمشق کے متعلق اتحاد قائم کرنے جبکہ روس نے بشارالاسد کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ غیر ملکی خبر…
برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں سخت سردی، برف باری اور سرد ہواں نے زندگی مفلوج کردی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کرگئی، جبکہ خراب موسم کے باعث سیکڑوں پرواز منسوخ ہونے سے ہزاروں مسافر پھنس…
اسرائیل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بینجامن نتن یاہو اگلے ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے کسی ممکنہ فوجی حملے کیبارے میں امریکی اہل کاروں…
امریکی سینیٹ میں اسامہ بن لادن کے متعلق اطلاع دینے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو امریکی شہریت دینے کی قرارداد پیش کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی پچھلے آٹھ ماہ سے پاکستان کی جیل میں قید ہیں۔ قرار داد میں کہا گیا…
امریکی صدر براک اوباما کاکہناہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، ایران امریکا پر حملے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ امریکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں براک اوباما کا کہنا تھا امریکا اور اسرائیل ایران کو…
یورپ میں تازہ برفباری اور سردی کی لہر نے زندگی کو منجمد کردیا۔ پورا یورپ سفید ہوگیا۔ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر متعدد پروازیں معطل۔ شدید سردی نے یوکرین میں ایک سو اکتیس افراد کی جان لے لی۔ بے گھر افراد…
بلغاریہ: امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے شام کے بارے میں سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کے چین اور روس کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے عمل کو مضحکہ خیز قرار دے دیا ۔ بلغاریہ کے دارلحکومت صوفیہ میں غیر ملکی ایجنسی…
اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کے تنازع کے پانچویں سال شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اقوامِ متحدہ کے افغانستان میں موجود اسسٹنٹ مشن کی دستاویزات کے مطابق سنہ دو…
افغان طالبان نے ملاعمرکی جانب سے امریکا صدر کو کوئی بھی خط لکھے جانے کی تردید کردی ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے میڈیا کو بھیجی گئی ای میل میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں جنگ بندی سے…
شام میں جاری خون ریزی کے خلاف متشتعل مظاہرین نے قاہرہ ، برطانیہ اور امریکا میں قائم شامی سفارت خانوں پر دھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی حکومت کی بمباری سے ہونے والی دو سو سے زائد ہلاکتوں پر مشتعل…
شام میں جاری پرتشدد واقعات،باغیوں اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد دو سو سترہ ہوگئی۔دوسری جانب دمشق تنازع پر سلامتی کونسل کااجلاس آج گا جس میں عرب امن منصوبے پررائے شماری ہونے کا امکان ہے۔ عرب ٹی وی…
بھارتی رکن پارلیمنٹ اور اقوام متحدہ کے سابق انڈر سیکریٹری جنرل ششی تھرور نے جماعت الدعو کے بانی حافظ سعید کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی شہر کوچی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے…
مصر میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری رہیں جن میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ مظاہرین بدھ کے روز ستر شائقینِ فٹ بال کی ہلاک پر احتجاج کر رہے تھے۔ جمعے کے روز سارا…
امریکی شہر نیویاک میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں سنیچر کے روز ایک قرار داد پر ووٹنگ متوقع ہے جس کا مقصد شام میں جاری بحران کو حل کرنے میں مدد کرنا ہے۔اطلاعات ہیں کہ اقوامِ متحدہ کی اس مجوزہ قرار…
امریکی فوج نے کہا ہے کہ وکی لیکس کو اہم سرکاری دستاویزات فراہم کرنے اور انہیں عام کرنے کے الزام میں بریڈلی میننگ کو کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑے گا۔چوبیس سالہ بریڈلی انٹیلی جنس کے تجزیہ کار کی حیثیت سے عراق…
امریکی حکام نے دعوی کیاہے کہ طالبان لیڈر ملا محمد عمر نے گزشتہ سال امریکا کے صدر براک اوباما کو خط لکھ کر افغانستان میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا عندیہ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے…
جنوبی سوڈان میں قیامِ امن کے لیے جاری ایک اجلاس کے دوران فائرنگ سے کم سے کم سینتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں جاری نسلی تشدد کو روکنے کے لیے ایک دور دارز کے قصبے میں…
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے سپریم کورٹ اور حکومت کے درمیان صورتحال کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں لیکن یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے بتایا واشنگٹن چاہتا ہے کہ پاکستان…