ایف بی آئی اور برطانوی پولیس بھی ہیکرزسے محفوظ نہیں۔ ہیکرز نے ایف بی آئی اور اسکاٹ لینڈ یارڈ کے درمیان ہونے والے کانفرنس کال کو ریکارڈ کرلیا۔ نامعلوم ہیکرز خاصے عرصے سے ایف بی آئی اور اسکاٹ لینڈ یارڈ کیلیے دردسربنے…
پاکستان نے بون کانفرنس کے بعد جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس میں شرکت سے بھی انکار کر دیا۔ انٹر نیشنل سکیورٹی کانفرنس کے ترجمان کے مطابق پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل…
کویت میں چھہ برسوں کے دوران چوتھی مرتبہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اسلام پسندوں کو برتری حاصل ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں پارلیمنٹ انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پرامن رہے کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا۔ پچاس…
مصر میں فٹبال ٹورنامنٹ کے دوران ہنگامہ آرائی سے جاں بحق افراد کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ سانحے میں چوہتر افراد ہلاک اورسیکنڑوں زخمی ہوئے تھے۔ نماز جنازہ پورٹ سعید کی جامع مسجد میں ادا کی گئی۔ سانحہ کے بعد مصر…
بھارت میں ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق بھارتی صوبے آسام میں بونگیا گاوں سے گوہاٹی جانے والی ٹرین کے متعدد ڈبے پٹڑی سے اترگئے جس کے نتیجے…
مشرقی یورپ میں ایک ہفتے سے سردی کے شدت برقرار ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ وسیع پیمانے پر آبادیاں برف میں پھنس گئی ہیں اور فضائی سروس کے ذریعے امداد فراہم کی جارہی ہے۔ رومانیہ، پولینڈ، یوکرین…
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کہتے ہیں کہ اسرائیل ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران چار ایٹم بم بنا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے…
بھارتی پنجاب میں ری پولنگ کے دوران جعلی ووٹ ڈالنے پر سیاسی تنظیموں میں تصادم واقعے کی وجہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین میں خرابی بیان کی جا رہی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے جعلی ووٹنگ کا الزام۔ بھارتیہ جانتا پارٹی کے…
شام کے بحران کے حل کے لئے تیار کی جانے والی قرارداد پرسلامتی کونسل کے رکن ممالک میں اتفاق نہ ہو سکا۔ یورپی اور عرب ممالک کی جانب سے تیار کردہ قرارداد پر بیشتر رکن ممالک نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے…
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں باسی مچھلی کھانے سے پچاس افراد پیٹ کی بیماری میں مبتلا، مریضوں کو اسپتال پہنچادیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مریضوں کے مطابق مچھلی اور چاول کھانے کے بعد انہیں الٹیاں شروع ہو گیئں…
کویت میں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ جاری ہے اور لوگ بڑی تعد اد میں پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر رہے ہیں۔ چھ سال کے دوران ہونے والے چوتھے انتخابات میں رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق حزب اختلاف کے امید وار اکثریت…
جرمنی کی چانسلر انجیلہ مرکل نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کو ایٹمی پیشرفت سے روکنے کے لئے اپنا اثر رسوخ استعمال کرے۔ چین کے تین روزہ د ورے پر بیجنگ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جرمن…
عالمی تجارتی تنظیم ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او)نے پاکستانی مصنوعات کی یورپ برآمد میں معاونت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔مجوزہ منصوبے کے تحت پاکستان کی پچھہتر مصنوعات کو یورپ برآمد کرنے میں دو سال کے لیے ڈیوٹی کی چھوٹ…
بھارتی سپریم کورٹ نے قواعد کی خلاف ورزی کے کے جاری کئے جانے والے ایک سو بائیس ٹیلی کام کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دئیے۔ سن دو ہزار آٹھ میں جاری کئے جانے والے لائسنسوں کے اجرا میں سنگین بے قاعدگیوں اور…
پاپوا نیوگنی میں کشتی الٹنے کے نتیجے تین سو پچاس افراد ڈوب گئے ہیں۔ حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔ ڈوبنے والے افراد کو بچانے کیلئے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ انتظامیہ کیساتھ مقامی افراد…
امریکہ کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے بارے میں عرب لیگ کی قرار داد منظور کرکے جلد عمل کروائے۔ منگل کو اقوام متحدہ کے ہو نے والے اجلاس میں…
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہیکہ نیٹو کی رپورٹ میں آئی ایس آئی اور طالبان کے درمیان تعلقات کی بات عام تناظر میں کی گئی ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ واشنگٹن میں معمول کی پریس…
مصر میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ کے دوران ہنگامہ آرائی میں ستر سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے اس سانحہ کو سیاہ ترین دن قرار دے دیا ہے۔ پورٹ سعید…
امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا آئندہ سال سے شروع ہوجائے گا اور دوہزار چودہ کے آخر تک افغان فوج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لے گی۔ یہ بات انہوں نے نیٹو وزرا کانفرنس میں…
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکا جاسوس طیاروں کے ذریعے ہلاکتوں کی قانونی اور اخلاقی وضاحت پیش کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایشیا پیسیفک کے متعلق ڈائریکٹر صیم زریفی نے واشنگٹن میں میڈیا کو بتایا کہ پاکستان…
اقوام متحدہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی پروگرام سے پیدا ہونے والے بحران کو پر امن طریقے سے حل کرنے کا حامی ہے۔ ایٹمی ایجینسی کے ڈپٹی ڈائریکڑ ہرمن نیکرٹس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…
امریکی انٹیلی جنس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ بھارت چین سے محدود پیمانے کی جنگ کرسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا نے امریکی انٹیلی جنس اہلکاروں کے حوالے سے کہا کہ تعلقات میں بہتری کے دعووں کے باوجود چین اور بھارت میں سرحدی معاملات…
مصر کی پارلیمینٹ کے سامنے مصر کے جمہوریت پسند اور انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی جماعت اخوان المسلمین کے کارکنوں میں جھڑپیں ہوئیں، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ پارلیمنٹ میں اخوان المسلمین نے اپنی کامیابی کے بعد جمہوریت کے…
وزیرخارجہ حناربانی کھر نے کابل میں افغانستان کے صدرحامد کرزئی سے ملاقات کی ۔ ان کا کہنا تھا افغانستان کی تعمیر وترقی کیلئے پاکستان ہر ممکن تعاون کرتارہیگا۔ افغان صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ،خطے…