گجرات کی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ وزیراعلی نریندر مودی کو فسادات کی تفتیش کرنے والے ناناوتی کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہدو ہزار دو کے…
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کو امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں ڈرون طیاروں کے مہلک استعمال کی قانونی اور حقیقی بنیاد کی تفصیلات سامنے لائے۔تنظیم نے یہ بیان امریکی صدر براک اوباما کے اس…
افغانستان کیلئے امریکا کے نمائندے مارک گراسمین نے قطر میں طالبان سے مزاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل میں پاکستان کو نظرانداز نہیں کیا جارہا ہے۔ واشنگٹن میں پاکستانی ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں مارک گراسمین کا کہنا…
امریکی افواج کی ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان افغانستان میں دوبارہ حکومت سنبھال سکتے ہیں۔ بگرام ائر بیس پر تیار کی جانے والی انتہائی خفیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ…
نیٹو نے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے۔۔۔ اسلام آباد کو طالبان کے سینئر رہنماں کے ٹھکانوں کا بھی علم ہے۔ برطانوی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ نیٹو کی افشاں ہونے والی رپورٹ کے مطابق…
صدر اوباما کے مد مقابل ری پبلکن پارٹی کے امیدوار کے چنا و کے لیے امریکی ریاستوں میں پارٹی پرائمریز کا سلسلہ جاری ہے جس میں مٹ رومنی نے اپنے حریف امریکی ایوان نمائندگان کے سابق اسپیکر نیوٹ گینگریچ کو ایک بڑے…
ایک نجی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ جنوری کے دوران امریکی صارفین کا ملکی معیشت پر اعتماد مجروح ہوا ہے۔’دی کانفرنس بورڈ’ نامی ادارے کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے صارفین کے جذبات کی بابت کرائے گئے ماہانہ جائزے…
بھارت نے 126 جنگی طیاروں کی خریداری کا ٹھیکا فرانس کی ‘ڈیسالٹ’ نامی کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گیارہ ارب ڈالرز کی مالیت کا یہ معاہدہ دنیا میں ہتھیاروں کی فروخت کے چند بڑے معاہدوں میں سے ایک ہے۔بھارتی حکومتی…
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ عسکری تعلقات میں مشکلات کے باوجود پاکستان کی سویلین امداد جاری ہے۔ کیری لوگر بل کے تحت دوہزار نو سیاب تک دو ارب ڈالر سے زائد امداد دے چکے ہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…
شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری، ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد انہتر ہوگئی امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ سلامتی کونسل شام میں تشدد بند کرائے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کی سرکاری فوج نے دمشق کے…
بھارت کیدارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی آتشزدگی سے تین سو سے زائد جھگیاں جل کرراکھ ہوگئیں تاہم حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غازی پور کے علاقے میں قائم جھونپڑیوں میں منگل کی صبح لگنے والی آگ پر…
عراق کے شہر بقعوبہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں تین عراقی فوجی ہلاک ہو گئے۔ دیالہ صوبے کے پولیس ترجمان کے مطابق بم سڑک کے کنارے کھڑی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا علاقے میں گشت کرنے والی فوجی گاڑی…
امریکہ کی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن سلامتی کونسل پر زور دیں گی کہ وہ شام کے لیے عرب لیگ کے منصوبے کی حمایت کرے۔ اس سے قبل واشنگٹن نے شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کی طرف سے تشدد میں اضافے…
جنوبی یمن میں فضائی حملوں کے نتیجے میں القاعدہ کے گیارہ ارکان ہلاک ہوگئے، مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حملے میں القاعدہ کے مقامی رہنما بھی مارے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو گاڑیوں میں سفر کرنے والے مزاحمت کاروں…
جاپانی کابینہ نے جوہری پلانٹ کو چالیس سال پورے ہونے سے قبل بند نہ کرنے کی منظوری دے دی۔ جاپانی کابینہ نے سونامی سے متاثر ہونے والے فوکو شیما جوہری پلانٹ کو اس کی آپریشنل عمر کی تکمیل تک بند نہ کرنے…
جنوبی امریکی ملک پیرو کے صوبے اکا میں چھہ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آنے سے عمارتیں لرز اٹھیں۔ خوف خوف سے بھگدڑ مچنے سے ایک سو انیس افراد زخمی ہوگئے۔ پیرو حکام کے مطابق زلزلے سے اکا صوبے کا ساحلی علاقہ…
وسطی ایشیائی ممالک کے درجنوں شہری افغانستان میں پناہ مانگ رہے ہیں، جہاں سے پہلے ہی ریکارڈ تعداد میں لوگ پناہ کی تلاش میں سن دو ہزار گیارہ میں دوسرے ملکوں کا رخ کر چکے ہیں۔تقریبا ایک سو کے قریب لوگوں نے…
شمالی سوڈان میں حکام کے مطابق مویشیوں کی چوری کے دوران مسلح حملہ آوورں کی فائرنگ سے چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔چند اطلاعات کے مطابق شمالی سوڈان کی ریاست وارپ کے ایک کیمپ میں ہونے والے اس حملے میں سو سے زائد…
شام میں حکومت کے خلاف جدوجہد میں مصروف لوگ کہتے ہیں کہ گذشتہ چند دنوں میں حمص کے شہر میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری فوج کے ساتھ لڑنے والی فری سیرین آرمی کے لوگوں کا دعوی ہے انھوں نے حمص…
امریکی صدر براک اوباما نے پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ اہداف کو نشانہ بنانے میں محتاط ہیں۔ القاعدہ کو کمزور کردیا۔ تاہم دہشتگرد گروپ کے عزائم اب بھی خطرناک ہیں۔ انٹرنیٹ ویب سائٹ پر مختلف…
بھارت کی ریاست پنجاب کی ایک سو سترہ اور اترا کھنڈ کی ستر اسمبلی نشستوں کے لیے سخت سکیورٹی میں انتخابات ہو رہے ہیں۔پیر کی صبح مقررہ وقت آٹھ بجے پولنگ شروع ہوئی لیکن سردی کی وجہ سے صبح بہت کم لوگ…
ایران نے اپنے تیل کی فروخت چند یورپی مملک کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد مغرب کے ساتھ اس کے تنازع میں اضافہ ہوگیا ہے۔تیل کی پیداوار کے ایرانی وزیر رستم قاسمی کا کہنا ہے کہ تیل کی…
امریکی ریاست فلوریڈا میں دھند اور اندھیرے کے باعث ٹریفک حادثات میں دس افراد ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی ٹی وی اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثات کا سلسلہ اتوار کے صبح فلوریڈا کے شہر گینزوائیل انٹراسٹیٹ…
امریکی اخبار نے دعوی کیاہے کہ پینٹاگان ایران کی زیر زمین جوہری تنصیبات کی تباہی کیلئے طاقتور بم بنائے گا۔ حکام کا کہناہے کہ روایتی بم ایران کی ایٹمی تنصیبات تباہ نہیں کرسکتے۔ امریکی اخبارکے مطابق امریکا کے عسکری حکام اور ماہرین…