بھارتی وزیر خزانہ پرناب مکھرجی نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے عالمی اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل کی خریداری روکنے سے انکار کردیا ہے۔ امریکا نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کوجوہری ہتھیار نہیں بنانے دیئے جائیں گے۔…
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کار آج سے ایرانی جوہری تنصیبات کا جائزہ شروع کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کا کہناہے یورینیم کی افزودگی جلد شروع کردی جائے گی۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے تین معائنہ کار گزشتہ…
امریکا کے بعد افغان حکومت نے بھی طالبان سے مذاکرات کی کوشش شروع کردی ہے،برطانوی میڈیا کے مطابق آئندہ چند ہفتوں میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان سعودی عرب میں اہم ملاقات ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق…
امریکی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے امریکی حکام اور طالبان کے مذاکرات ناکام ہوگئیطالبان نے قیدیوں کی رہائی سے پہلے جنگ بندی کیامریکی مطالبے کو مسترد کردیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق دوحہ میں طالبان اور…
شام کی فوج نے دمشق کے مضافات میں باغیوں کے قبضے میں علاقوں کو خالی کرانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی فوجی جنہیں ٹینکوں کی مدد حاصل ہے، باغیوں کے علاقوں میں…
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اوک لینڈ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کے دوران، انیس افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کنونشن سینٹر کو بند کرانے کی کوشش کرنے والے آکیو پائے اوک لینڈ مہم کے مظاہرین کو منتشر کرنے…
کیوبا میں کمیونسٹ انقلاب کو کامیاب کرنے اور اس میں نوجوان قیادت شامل کرنے اور کمیونسٹ حکومت کی مدت طے کرنے کے لئے اصلاحات لانے کی سفارش کر دی گئی۔ کیوبا کے کمیونسٹ رہنما جوس مارٹی کی یوم پیدائش کی تقریب کے…
شام میں تشدد بند نہ ہوا، عرب لیگ نے احتجاجا دمشق میں مشن معطل کرکے مبصرین کو واپس بلالیا ہے۔ شام نے عرب رہنماں کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک ہی روز ہلاکتوں کی تعداد اٹھانوے تک پہنچ گئی…
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سابق طالبان اہلکار کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ طالبان رہنماں اورامریکا کے درمیان قطر میں مذاکرات ہو رہے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری مذاکرات میں گوانتانامو بے حراستی کیمپ…
مغربی بنگال کے دو اضلاع مالدہ اور مرشدآباد میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج نوزائیدہ بچوں کی اموات کی تعداد ایک سوپندرہ سے زیادہ ہوگئی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق مرشدآباد کے بہرام پور سرکاری ہسپتال میں…
عرب لیگ نے شورش زدہ عرب ملک شام میں تشدد کے واقعات میں اضافے کے بعد وہاں تعینات اپنے مبصرین کے مشن کی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ادھر حقوقِ انسانی کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ تشدد کے تازہ واقعات…
پیرو کے دارلحکومت لیمامیں حکام کے مطابق منشیات کے بحالی کے ایک مرکز میں آگ لگنے سے کم از کم چھبیس افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ہیں۔آگ بجھانے کے عملے کا کہنا ہے کہ دروازے بند ہونے کی وجہ سے…
برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہاہے کہ افغانستان سے اتحادی افواج کا انخلا مرحلہ وار اور محتاط طریقے سے ہونا چاہیئے، انخلا کے بعد بھی کابل کی مدد جاری رہیگی۔ لندن میں ملاقات کے دوران برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے افغان…
اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاری تہران پہنچ گئے۔ آئی اے ای اے کے نائب ڈائریکٹر جنرل ہرمین نے توقع ظاہر کی ہیکہ ایران عالمی تشویش ختم کرنے کیلئے تعاون کریگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تہران پہنچنے سے پہلے…
عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس بغیر کسی سمجھوتے کے ختم،غریب عوام کو بھوک سے نجات دلانے پر کوئی سمجھوتا نہ ہوسکا، سرمایہ دار کمپنیوں کا کہنا ہے کہ حکومتیں عوام کو رلیف دینے میں ناکام ہیں جبکہ کمپنیوں نے روزگار کے…
امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر بارک اوبامہ کو اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن سے منع کیا تھا۔ جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع لیون پنیٹا نے صدر اوبامہ کے ایبٹ آباد…
برطانیہ سن دو ہزار چودہ میں اپنی فوجیں افغانستان سے واپس بلا لے گا۔ برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے میڈیا بریفینگ میں کہا کہ برطانوی فوج کی سن دو ہزار چودہ میں افغانستان سے واپسی کے باوجود تجارت اور دیگر شعبوں…
سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں عدالت کی جانب سے صدر عبدالحئی ویدے کو تیسری مرتبہ صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دینے پر فسادات پھوٹ پڑے۔ عدالتی فیصلہ سامنے آنے کے بعد لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس پر ٹوٹ پڑے۔ پولیس…
اٹلی میں حکومت کی طرف سے سادگی پروگرام کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور پبلک ٹرانسپورٹ ورکرز کی ہڑتال ملک بھر میں پھیل گئی ہے، جس سے ٹرانزٹ نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ دارالحکومت روم کے ریلوے اسٹیشنوں اور…
طالبان کا اعلی سطح کا وفد قطر پہنچ گیا، امریکی نمائندے بھی دوحہ میں موجود ہیں۔ برطانوی اخبار کا دعوی ہے کہ امریکا اور طالبان میں براہ راست مذاکرات ہونگے۔ حامد کرزئی نیبطور احتجاج قطر سے افغان سفیر کو واپس بلا لیا…
شام میں عرب مبصرین کی موجودی کے باوجود تشدد جاری، سیکورٹی فورسز نے ایک سو پینتیس افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا، سلامتی کونسل میں دمشق کی صورتحال پر بحث جاری ہے۔ شام کے شہر حمص میں سکیورٹی اہلکاروں نے…
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں علیحدگی پسند خواتین نے جمعہ کے روز امریکہ کے خالف مظاہرہ کیا ہے۔ امریکہ میں قید پاکستانی نژاد خاتون سائنسدان عافیہ صدیقی کی رہائی کے حق میں ہوئے اس مظاہرے کی قیادت علیحدگی پسند تنظیم دختران ملت…
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے خود کش بم دھماکے میں اکتیس افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق بغداد کے علاقے زعفرانیہ میں ٹیکسی میں سوارخود کش حملہ آور نیایک جنازے کے جلوس کے قریب خود کو…
امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اسامہ بن لادن سے متعلق بنیادی معلومات فراہم کیں، ان کے خلاف کارروائی کی گئی تو یہ پاکستان کی بڑی غلطی ہوگی۔ امریکی ٹی وی کو دیئے…