بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے منشور میں ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایودھیا میں متنازعہ رام مندر کی تعمیر کی راہ ہموار کرنے اور اقلیتوں کے لیے ساڑھے چار فیصد کوٹہ ختم…
اسرائیل نے مغربی ممالک پر زور دیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو ختم کرنے کے لئے مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں۔ اسرائیل وزیر دفاع ایہود بارک نے ڈیوس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بین القوامی برادری کو…
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے کہا ہے کہ ایران کو ثابت کرنا ہو گا کہ اس کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے۔ ڈیوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران…
امریکا نے دو ہزار تیرہ کیلئے چھہ سو تیرہ ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر دفاع لیون پینیٹا کا کہنا ہے کہ فوجیوں کی تعداد اور اخراجات میں کمی کے باوجود جدید طیاروں ایف پینتیس کے خریداری…
شام سے متعلق عرب لیگ کے نئے سیاسی روڈ میپ پر اقوام متحدہ کا اجلاس آج ہورہا ہے۔ عرب لیگ کے سربراہ نبیل اعرابی اور قطر کے وزیراعظم شیخ حماد شام میں اقتدار کے منتقلی کا منصوبہ سلامتی کونسل میں پیش کرینگے۔…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے سیاست سے کنارہ کشی کا عندیہ دے دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ملازمین سے ملاقات میں ہیلری کلنٹن نے کہا کہ وہ سیاست سے ریٹائر ہو کر آرام کرنا چاہتی ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ…
امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ انہیں دوسری بار صدر منتخب ہونے کی شدید ضرورت ہے ری پبلکن صدارتی امیدواروں کا وژن دیکھ لیا،عوام فیصلہ کرینگے کہ ملک کو نسلی بنیادوں پر کون تقسیم اور کون یکجا کر رہا ہے۔…
عراق میں پولیس عہدیدار کے گھر پر مزاحمت کاروں کے حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مزاحمت کاروں نے ہلہ کے جنوب میں واقع قصبے مصیب میں پولیس عہدیدار کے گھر پر دستی بموں سے حملہ کر دیا…
کرغزستان میں حکام کے مطابق تیرہ سو سے زیادہ قیدیوں نے جیلوں میں خراب سہولیات کی فراہمی کے خلاف احتجاجا اپنے ہونٹ سی لیے۔اطلاعات کے مطابق تقریبا سات ہزار قیدی پہلے ہی بھوک ہڑتال پر ہیں۔اطلاعات کے مطابق قیدیوں کی جانب سے…
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے تیل خریدنے پر پابندی لگنے کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں میں بیس سے تیس فیصد تک اضافہ ہو جائے گا۔آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے…
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کے سلسلے میں ہونے والی بات چیت کسی پیش رفت کے بغیر اختتام پذیر ہو گئی ہے۔اردن کے فرمانرواں شاہ عبداللہ سے عمان میں ملنے…
شام میں عرب ہلالِ احمر کا کہنا ہے کہ اس کے نائب صدر عبدالرزاق کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ہلالِ احمر نیاس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نائب صدر کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ…
برازیل میں دس اور بیس منزلہ دو عمارتیں منہدم ہوگئیں جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق عمارتیں گرنے کی بنیادی وجہ گیس لیکیج تھا۔ مسلسل گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہوا اور…
امریکا کے وزیردفاع لیون پنیٹا نے تسلیم کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے باوجود القاعدہ امریکا کیلیے حقیقی خطرہ ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں لیون پنیٹا کا کہنا تھا کہ القاعدہ کو اب تک شکست نہیں دے…
صدر اوبامہ نے منگل کی شام کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے روایتی سلانہ خطاب میں ملک کی مجموعی صورت حال اور مستقبل کے بارے میں تجاویز پیش کیں۔ ان پر اخبارات میں تبصرے اور ادارئے چھپے ہیں۔لاس اینجلس ٹائمز کہتا…
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں مستحکم جمہوریت کا خواہاں ہے۔ پاکستان کی سول اور عسکری قیادت میں مذاکرات خوش آئند ہیں۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکہ…
آسٹریلیا کے مشرق میں سیلاب نے بد ترین تباہی پھیلا دی اور شدید بارش نے کئی علاقوں اور دریاں کو اپنی لیٹ میں لے لیا ۔ آسٹریلیا کے شمال مشرقی علاقے کوئینز لینڈ میں سیلاب کے باعث چار ہزار سے زائد لوگ…
شام نے بحران کے حل کے لئے عرب لیگ کی جانب سے پیش کی جانے والی تجاویز مسترد کر دیں۔ شام کے وزیر خارجہ ولید ال معلم نے ایک بیان میں کہا کہ شام کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے وہ…
امریکا میں بھارت کی سفیر نروپما راو کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کی بحالی آسان نہیں، تاہم اعتماد کا فقدان کم کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔ واشنگٹن میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے نروپما راو کا کہنا…
عراقی شہریوں کے قتل میں امریکی فوجی کو تین ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ سارجنٹ فرینک یوٹرچ کو چوبیس نہتے عراقی شہریوں کو قتل کرنے اور فرائض میں غفلت برتنے پر تین مہینے قید کی سزا سنائی گئی۔ یہ واقعہ…
حکام کے مطابق شمالی صومالیہ میں امریکی فوج نے آپریشن کر کے دو مغوی غیر ملکی فلاحی کارکنوں کو رہا کرا لیا ہے۔حکام نے بتایا کہ رات کو کیے جانے والے آپریشن میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر استعمال ہوئے اور امریکی بحریہ…
شام میں سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق شام عرب لیگ کے مبصرین کے مشن کو ایک ماہ کی توسیع دینے پر رضامند ہو گیا ہے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی صنعا نیوز کے مطابق شامی وزیر خارجہ ولید نے حکومت کے فیصلے…
بھارت میں ایک ذہنی مریض شخص نے بس کو سڑک کی مخالف سمت میں چلا کر نو افراد کو کچل دیا۔ تیس افراد زخمی ہوگئے جبکہ چالیس سے زائد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ واقعہ بھارتی شہر پونا میں پیش آیا جہاں ایک…
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ پاکستان کے عدم تعاون کیرویے سے ایٹمی عدم پھیلا سے متعلق کانفرنس ناکامی سے دو چار ہو سکتی ہے ۔ ایک بیان میں بان کی مون نے کہا کہ پاکستان…