اسرائیل اورچین نے تجارتی روابط کیلیے تعاون بڑھانا شروع کردیا

اسرائیل اورچین نے تجارتی روابط کیلیے تعاون بڑھانا شروع کردیا

اسرائیلی وزراعظم بینجیمن نیتن یاہونے کہا ہے کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات گزشتہ بیس سالوں سے خراب تھے مگر اب ہماری دوستی کا دورانیہ طویل ہوگا۔ اسرائیلی وزراعظم بینجیمن نیتن یاہونے کہا ہے کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات گزشتہ بیس سالوں سے…

مصر میں انقلاب کو ایک سال مکمل،ہنگامی حالت ختم

مصر میں انقلاب کو ایک سال مکمل،ہنگامی حالت ختم

مصر میں انقلاب کو ایک سال مکمل، تحریر اسکوائر پر ہزاروں شہریوں کا اجتماع۔ فوجی حکام نے ہنگامی حالات کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔ عرب ممالک میں اصلاحات کیلئے تیونس سے شروع ہونے والی تحریک کے نتیجے میں تیونس کے صدر…

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر امریکا کو تشویش

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر امریکا کو تشویش

امریکی محکمہ خارجہ کا کہناہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پر تشویش ہے، طالبان سے امن مذاکرات میں مستحکم پاکستان معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ وکٹوریہ نولینڈ نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکا پاکستان میں سویلین حکومت کی…

مصر: ایمرجنسی قوانین کا جزوی طور پر خاتمہ

مصر: ایمرجنسی قوانین کا جزوی طور پر خاتمہ

مصر میں حکمران فوجی کونسل کے سربراہ نے ملک میں کئی دہائیوں سے نافذ ایمرجنسی قوانین کو جزوی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔مصر کی فوجی کونسل کے سربراہ فیلڈ مارشل محمد حسین تنتاوی کے مطابق ہنگامی قوانین کا خاتمہ…

امریکی صدربراک اوباما کوعدالت نےجمعرات کو طلب کرلیا

امریکی صدربراک اوباما کوعدالت نےجمعرات کو طلب کرلیا

امریکی صدر براک اوباما کی اہلیت کوعدالت میں چیلنج کردیا گیا، ائٹلانٹا کی عدالت نے صدر اوباما کو جمعرات کو طلب کرلیا ہے۔ درخواست گزار ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ وہ ری پبلکن صدارتی امیدوار مٹ رومنی کی شہریت بھی چیلنج کریں…

فرانسیسی سینیٹ: نسل کشی کو تسلیم نہ کرنا جرم قراردے دیا

فرانسیسی سینیٹ: نسل کشی کو تسلیم نہ کرنا جرم قراردے دیا

فرانسیسی سینیٹ نے نسل کشی کو تسلیم نہ کرنا جرم قراردیتے ہوئے اکثریت رائے سے بل منظور کرلیا ہے۔ جبکہ ترکی نے بل کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر ذمہ دارانہ عمل قرار دیا ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے جاری بیان میں…

مقبوضہ کشمیر میں برفباری، بھارتی فوجیوں پریشان

مقبوضہ کشمیر میں برفباری، بھارتی فوجیوں پریشان

مقبوضہ کشمیر میں شدید برفباری نے شہریوں کی مشکل تو بڑھائی ہی ہے ساتھ ہی بھارتی فوجیوں کی پریشانی میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ بھاری برفباری نے ضلع پونچھ کو جموں و کشمیر سے ملانے والی مرکزی ڈیفنس روڈ بند کردی ہے۔…

عراقی شہریوں کا قتل، فرائض سے غفلت برتنے کا الزام ثابت

عراقی شہریوں کا قتل، فرائض سے غفلت برتنے کا الزام ثابت

امریکی فوجی فرینک یوٹرچ پر نہتے عراقی شہریوں کے قتل کے موقع پر فرائض سے غفلت برتنے کا الزام ثابت ہو گیا۔ سارجنٹ فرینک یوٹرچ ان آٹھ امریکی فوجیوں میں شامل تھے جو سن دو ہزار پانچ میں عراق کے شہر حدیثہ…

القاعدہ قیادت کا خاتمہ کردیا،امریکی صدر

القاعدہ قیادت کا خاتمہ کردیا،امریکی صدر

امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ القاعدہ قیادت کا خاتمہ اور طالبان کو کمزور کردیا ہے۔ پاکستان سے یمن تک دہشتگرد امریکا سے نہیں بچ سکتے۔ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں امریکی صدر براک اوباما نے کہا کہ ایران کو…

آسٹریلیا میں شدید بارشیں، سیلاب سے سیکڑوں افراد متاثر

آسٹریلیا میں شدید بارشیں، سیلاب سے سیکڑوں افراد متاثر

آسٹریلیا میں شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی ہے اور مختلف علاقوں کا ملک بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے سڑکیں اور پل زیر آب آگئے ہیں اور ان علاقوں کا ملک بھر…

افغانستان: فرانسیسی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات جاری ہے

افغانستان: فرانسیسی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات جاری ہے

ایساف فورسز کے ترجمان نے کہا ہے افغانستان میں چار فرانسیسی فوجیوں کے قتل میں طالبان کے ملوث ہونے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ کابل میں پریس کانفرنس میں بریگیڈیئر جنرل کارسٹن جیکب سن نے کہا ہے کہ مجرم افغان نیشل آرمی…

یورپی یونین کی نئی پابندیوں کی مذمت

یورپی یونین کی نئی پابندیوں کی مذمت

ایران نے یورپی یونین کی طرف سے تیل کی خریداری پر عائد نئی پابندیوں اور اس کے مرکزی بینک کے اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ان اقدامات کو غیر منطقی اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ایران کی وزارت…

یمنی صدرعلی عبداللہ صالح علاج کیلئے امریکا پہنچ گئے

یمنی صدرعلی عبداللہ صالح علاج کیلئے امریکا پہنچ گئے

یمن میں تینتیس برس تک اقتدار میں رہنے والے صدر علی عبداللہ صالح علاج کیلئے امریکا پہنچ چکے ہیں۔حکمران جماعت کے مطابق وہ صدارتی انتخابات کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ حکمراں جماعت جنرل پیپلز کانگریس کے رہنماعبدالحفیظ کے مطابق علی عبداللہ…

کشمیر: برفانی تودہ میں سات فوجی دب گئے

کشمیر: برفانی تودہ میں سات فوجی دب گئے

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے شمال میں لائن آف کنٹرول کے قریب پانچ فوجی اور دو نیم فوجی اہلکار منگل کی صبح برفانی تودے کے نیچے دب گئے ہیں۔فوجی ترجمان کرنل گریوال نے  بتایا ہے کہ پچھلے چار گھنٹوں کی امدادی کاروائی…

حملے کی رپورٹ تحقیقات کے بعد بنائی گئی،امریکی محکمہ خارجہ

حملے کی رپورٹ تحقیقات کے بعد بنائی گئی،امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ واقعہ کی رپورٹ پر قائم ہیں، رپورٹ تحقیقات کے بعد مرتب کی گئی۔ تعلقات کی بحالی کا فیصلہ اب پاکستان کو کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا…

مصرمیں 60برس بعد جہوریت کا باضابطہ آغازہوگیا

مصرمیں 60برس بعد جہوریت کا باضابطہ آغازہوگیا

مصر میں عام انتخابات کے بعد پارلیمانی جمہوریت کا با ضابطہ آغاز، ایوان زیرین نے پہلے اجلاس میں اخوان المسلمین کا اسپکرمنتخب کرلیا، جبکہ فوج نے قانون سازی کے اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کردئیے ہیں۔ مصری ایوان زیریں کے پہلے اجلاس میں…

لیبیا:قذافی حامیوں نے لیبیا کے شہر بنی ولید پر قبضہ کرلیا

لیبیا:قذافی حامیوں نے لیبیا کے شہر بنی ولید پر قبضہ کرلیا

لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کے حامیوں نے بڑے شہر بنی ولید پر قبضہ کرلیا، طرابلس کی جانب پیش قدمی کا امکان ہے، جبکہ حکومت نے دارالحکومت کی حفاظت کیلئے شہر میں چیک پوسٹ قائم کرلیں ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق…

امریکا اور یورپ نے ایران پرمزید اقتصادی پابندیاں عائد کردی

امریکا اور یورپ نے ایران پرمزید اقتصادی پابندیاں عائد کردی

امریکا اور یورپ نے ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کردی، ایران سے تیل نہیں خریدا جائے گا، مرکزی بینک سے کوئی لین دین نہیں ہوگی۔ ایران نے ایک بار پھر امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی…

ریپبلیکنز کی نظریں صدر اوباما کے خطاب پر

ریپبلیکنز کی نظریں صدر اوباما کے خطاب پر

یہ تیسرا موقع ہو گا کہ مسٹر اوباما  امریکی کانگریس میں اسٹیٹ آف دی یونین ایڈریس پیش کریں گے ۔ ہر سال کی تقریر میں، اقتصادی بحران جو انہیں اپنے ریپبلیکن پیشرو جارج ڈبلو بش سے ورثے میں ملا تھا، سب سے بڑا…

نیٹو حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا،پینٹاگون کا اصرار

نیٹو حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا،پینٹاگون کا اصرار

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اصرار کیا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا۔ جان کربی نے واشنگٹن میں پاک فوج کے بیان پر تبصرہ کرتے کہاکہ نیٹو کی جانب سے فائرنگ اپنے دفاع میں کی…

راہول گاندھی پر بھی جوتا پڑ گیا

راہول گاندھی پر بھی جوتا پڑ گیا

بھارت میں کانگریس کے جنرل سیکریٹری اور امیٹھی سے پارلیمنٹ کے رکن راہول گاندھی پر ایک شخص نے جوتا پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب راہول گاندھی دہرہ دون میں ایک انتخابی ریلی میں شرکت…

جرمن حکومت افغان امداد فوری بند کرے، القاعدہ کا خط

جرمن حکومت افغان امداد فوری بند کرے، القاعدہ کا خط

القاعدہ نے جرمن حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان کی امداد بند کردی جائے،ورنہ جرمن باشندوں کو اغوا اور قتل کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔ جرمن اخبار کے مطابق القاعدہ رہنماں کی جانب سے اخبار کو خط لکھا گیا…

امریکی بحری بیڑہ ایرانی دھمکیوں کے باوجود خلیج پہنچ گیا

امریکی بحری بیڑہ ایرانی دھمکیوں کے باوجود خلیج پہنچ گیا

ایرانی دھمکیوں کے باوجود امریکی بحری بیڑہ آبنائے ہرمزک سے گزرکر خلیج میں داخل ہوگیا ہے۔ دوسری جانب امریکی میگزین نے دعوی کیا ہے کہ امریکا نے اسپیشل کمانڈوز ایران کی سرحد کے قریب تعینات کردیئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی…

جنرل پیٹریاس کی حکمتیار کے نمائندے سے ملاقات

جنرل پیٹریاس کی حکمتیار کے نمائندے سے ملاقات

امریکی سی آئی اے کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار کے نمائندے سے ملاقات کی اور افغانستان میں امن کیلئے مصالحتی کوششوں کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ حزب اسلامی کے رہنما اور گلبدین حکمتیار…