شام میں تشدد جاری،13 افراد ہلاک،ایران کا شام کی مدد کا اعلان

شام میں تشدد جاری،13 افراد ہلاک،ایران کا شام کی مدد کا اعلان

شام میں عرب مبصرین بھی تشدد نہ رکواسکے۔ فوجی کمانڈر سمیت تیرہ افراد کو ہلاک کردیاگیا۔ جبکہ ایران کی القدس فورس نے بیرونی جارحیت کے خلاف بشارالاسد کی مدد کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ویڈیو میں شام کے…

عراق میں بم دھماکے، گیارہ ہلاک

عراق میں بم دھماکے، گیارہ ہلاک

عراق میں ہونے والیدو بم دھماکوں میں گیارہ افراد ہلاک اوربائیس زخمی ہو گئے۔ ہلہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری…

بیروت:عمارت کے ملبے سے 25افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

بیروت:عمارت کے ملبے سے 25افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زمین بوس ہونے والی رہائشی عمارت کے ملبے سے پچیس افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ مزید دس افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ملبہ ہٹانے کیلئے امدادی کارروائیوں میں مصروف کارکنوں کو شدید بارش کے…

برطانیہ کی یہودی بستیوں کی مذمت

برطانیہ کی یہودی بستیوں کی مذمت

برطانیہ نے اسرائیل کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر کی مذمت کی ہے ۔ برطانیہ کے نائب وزیر اعظم نک کلیگ نے ایک بیان میں اسرائیل کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر کوفلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف سازش قرار…

بھارت کا جوہری میزائل اگنی فائیو کے تجربے کا اعلان

بھارت کا جوہری میزائل اگنی فائیو کے تجربے کا اعلان

بھارت نے جوہری میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی فوج کے سربراہ وی کے سنگھ نے خطے میں جوہری جنگ کے خطرے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہیں کریگا۔…

شام میں جمہوریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مزید چالیس افراد ہلاک ہوگئے

شام میں جمہوریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مزید چالیس افراد ہلاک ہوگئے

شام میں عرب مبصرین کی موجودگی میں جمہوریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مزید چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ قطر نے پرتشدد کارروائیاں رکوانے کیلئے عرب ممالک کی فوج شام بھیجنے کی تجویز دے دی۔ لبنان کی سرحد کے قریب زبادانی کے…

قازقستان: پارلیمانی انتخابات، پولنگ جاری

قازقستان: پارلیمانی انتخابات، پولنگ جاری

قازقستان میں قبل از وقت ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ایوان زیریں کی ایک سو سات نشستوں پراپنے پسندیدہ امیدواروں کے انتخاب کے لیے ووٹرز کی قطاریں لگ گئیں۔ انتخابات سال رواں اگست میں ہونے تھے، تاہم قازق…

البرادی مصر کیصدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار

البرادی مصر کیصدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار

محمد البرادی نے مصر کے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے کااعلان کردیا۔ ایک بیان میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سابق اور نوبل انعام یافتہ محمد البرادی نے کہا کہ صدارتی انتخابات سے دستبرداری کی وجہ فوجی حکام ہیں۔ جو حسنی مبارک…

تیل میں سرمایہ کاری: چینی وزیر اعظم سعودیہ پہنچ گئے

تیل میں سرمایہ کاری: چینی وزیر اعظم سعودیہ پہنچ گئے

چینی وزیر اعظم سعودی عرب میں تیل کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔ ریاض کے ہوائی اڈے پر سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل نے چینی وزیر اعظم وین جیا باوکا استقبال کیا۔…

سائنسدان کے قتل میں امریکا ملوث ہے: ایران

سائنسدان کے قتل میں امریکا ملوث ہے: ایران

ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ ایٹمی سائنسدان کے قتل میں امریکا ملوث ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے سوئس سفیر کے حوالے کئے جانے والے ایک خط میں ایران نے کہا کہ اس کے پاس ایرانی ایٹمی سائینسدان…

شام : حکومت مخالف مظاہرے جاری

شام : حکومت مخالف مظاہرے جاری

دوما میں داخل ہونے کے جنوبی راستے میں بہت سی چوکیاں قائم ہیں اور جوں ہی کاریں اور ٹرک شہر کے قریب پہنچتے ہیں تو سکیورٹی کے لوگ ان کی تلاشی لیتے ہیں جب کہ دوسرے سپاہی ریت کے بوروں کے پیچھے…

کانگریس ایجنسیوں کی تنظیمِ نو کا اختیار بحال کرے: اوباما

کانگریس ایجنسیوں کی تنظیمِ نو کا اختیار بحال کرے: اوباما

امریکہ کے صدربراک اوباما نے کانگریس سے سرکاری ایجنسیوں کے باہم ادغام اور تنظیمِ نو کے صدارتی اختیار کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جمعہ کو وہائٹ ہاوس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نیکہا  کہ 1984 سے قبل…

اٹلی: مسافر بردار جہاز ڈوبنے سے3ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

اٹلی: مسافر بردار جہاز ڈوبنے سے3ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

اٹلی میں مسافر بردار جہاز کے ڈوبنے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کا مسافر بردار بحری جہاز جس میں چار ہزار افراد سوار تھے ڈوب گیا۔ ریسکیو آپریشن کر کے تین…

تائپے :صدارتی اور پارلیمانی انتخاب کے لیے پولنگ جاری

تائپے :صدارتی اور پارلیمانی انتخاب کے لیے پولنگ جاری

تائیوان میں صدارتی اور پارلیمانی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے دارالحکومت تائپے سمیت ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنوں پر قطاریں لگ گئیں۔ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ مسلسل آٹھ گھنٹے جاری رہ کر چار بجے…

عراق : خودکش بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک

عراق : خودکش بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک

عراق کے شہر بصرہ میں زائرین پر کئے جانے والے خودکش بم دھماکے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے کے بعد حکام موقع پر پہنچ گئے اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ سول ڈیفنس کے ارکان اور…

نئے سال میں چین امریکہ تعلقات کی آزمائش

نئے سال میں چین امریکہ تعلقات کی آزمائش

چین : 1949 میں جب قوم پرست فورسز کو ملک کی  خانہ جنگی میں شکست ہو گئی، تو  وہ فرار ہو کر تائیوان پہنچ گئیں۔  اس وقت سے اب تک تائیوان پر الگ حکومت رہی ہے۔ تاہم چین اب بھی تائیوان کے…

میانمرمیں سیاسی قیدیوں کی رہائی مثبت قدم ہے،ہیلری کلنٹن

میانمرمیں سیاسی قیدیوں کی رہائی مثبت قدم ہے،ہیلری کلنٹن

ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ میانمر کی جانب سے سیاسی قیدیوں کی رہائی مثبت قدم ہے ۔ اس سے تعلقات کی نئی سمت متعین ہوگی امریکی انتظامیہ میانمر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کو تعلقات اہمیت دے رہی ہے۔ امریکی صدر…

اقوام متحدہ کے سیکرٹیری جنرل بان کی مون لبنان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹیری جنرل بان کی مون لبنان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹیری جنرل بان کی مون لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔ بان کی مون لبنان کے وزیراعظم اور دیگراعلی قیادت سے شام کی صورتحال اور جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے ارکان پر ہونے والے…

پاکستان کو یورینیم برآمد نہیں کی جائے گی، جولیا گیلارڈ

پاکستان کو یورینیم برآمد نہیں کی جائے گی، جولیا گیلارڈ

آسٹریلیوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے پاکستان کو یورینیم کی برآمد سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں جائے گی۔ ایک انٹرویو میں آسٹریلیوی وزیراعظم کا کہنا تھا پاکستان کو نیوکلئیر سپلائرز گروپ کا استثنی حاصل نہیں، اس لئے پاکستان کو یورینم برآمد…

پاکستان سیبہتر تعلقات چاہتے ہیں،امریکا

پاکستان سیبہتر تعلقات چاہتے ہیں،امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں کوششیں جاری ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں اور اس بارے میں…

یمن: علیحدگی پسند اور سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ، چھ ہلاک

یمن: علیحدگی پسند اور سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ، چھ ہلاک

یمن میں علیحدگی پسندوں نے ملک کی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ دوبارہ لڑائی کو منظم کر لیا ہے، لڑائی میں چھ افراد ہلاک ہوئے جن میں سول اور فوجی اہلکار شامل ہیں۔ ایدی کے ساحل پر علیحدگی پسندوں نے حکومتی سیکیورٹی کے…

آبنائے ہرمز امریکہ اور ایرانی تناؤ میں اضافہ کا سبب

آبنائے ہرمز امریکہ اور ایرانی تناؤ میں اضافہ کا سبب

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران آبنائے ہر مز میں امریکی نیوی اور کوسٹ گارڈ کے لئے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس میں ایرانی انقلابی گارڈز…

بنگلور: امدادی کھانا کھا کر 47 بچوں کی حالت بگڑ گئی

بنگلور: امدادی کھانا کھا کر 47 بچوں کی حالت بگڑ گئی

امدادی خوراک بھارتی ریاست کرناٹک کے غریب بچوں کو مہنگی پڑ گئی۔ بین الاقوامی این جی او کی فراہم کردہ خوراک نے سینتالیس بچوں کو اسپتال پہنچا دیاجن میں سے اکثر کی حالت اب بہتر بتائی جارہی ہے۔ بنگلور کے نواح میں…

امریکا پاکستان میں جمہوریت کا حامی ہے۔ ہیلری کلنٹن

امریکا پاکستان میں جمہوریت کا حامی ہے۔ ہیلری کلنٹن

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں جمہوریت چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، پاکستانی سویلین اور عسکری قیادت کشیدگی مذاکرات کے ذریعے ختم کریں۔ واشنگٹن میں الجزائر کے وزیر…