امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے امریکی فوجیوں کی جانب سے طالبان کی لاشوں کی بیحرمتی کی سخت مذمت کی ہے جبکہ امریکی فوجی حکام نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ایک تازہ وڈیو میں امریکی فوجیوں کے ایک…
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں ایک بچہ ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بغداد کے جنوبی ضلع میں خود کش حملہ آور نے ایک مصروف بس اسٹاپ پراپنی کارکو دھماکے سے اڑا…
افغانستان کے صوبے قندھار میں ہونے والے خود کش بم دھماکے میں ضلعی گورنر سید فضل الدین آغا اور ان کے دو بیٹے ہلاک ہو گئے۔ قندھار پولیس کیسربراہ کے مطابق پنجوائی ضلع کے گورنر اپنے دو بیٹوں کے ساتھ قندھار سے…
امریکا اور ایران کے مابین کشیدگی میں اضافے کے بعد دو امریکی بحری بیڑے بحیرہ عرب اور بحر ہند پہنچ گئے ہیں۔ ایران نے دھمکی دی ہے کہ امریکی بیڑہ آبنائے ہرمز میں داخل ہوا تو اسے اڑایا جاسکتا ہے۔ غیر ملکی…
جاپان ایران سے خال تیل کی درآمد میں کمی کرے گا۔ جاپانی وزیر خزانہ کی امریکی ہم منصب کو یقین دہانی۔ امریکی وزیر خزانہ ٹموتھی گیتھنر نے ٹوکیو میں اپنے جاپانی ہم منصب جن ازو می سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماں نے…
بھارت کی آئل ریفائنری آگ لگنے کے باعث پندرہ افراد جھس کر زخمی ہوگئے۔ بھارتی ریاست آسام کی گووھاتی نامی ریفائنری میں کھڑے فیول ٹینک میں گزشتہ شام آگ بھڑک اٹھی جس نے قریبی علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر…
چمن میں پاک افغان سرحد پر ایف سی نے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے سیکڑوں کنٹینرز کو روک لیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق پاک افغان ٹرانزٹ کے کنٹینرز کو افغانستان میں متعین نیٹو فورسز کیلئے سپلائی کے شبہ میں روکا گیا…
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا اہم عسکری اتحادی ہے مگر چھبیس نومبر کے حملے کے بعد تعلقات شدید پیچیدگی کا شکار ہیں۔ جنرل مارٹن ڈیمپسی جنرل کیانی سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ اور تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی…
برازیل میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد ستائیس ہوگئی ہے۔ جبکہ اٹھارہ افراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش میں امدادی کارکن اب بھی مصروف ہیں۔ پہاڑ کے دامن میں واقع برازیل کے قصبے سیپوکائیا میں مٹی…
چین نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اٹیمی پروگرام کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لئے بین القوامی اٹیمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ملکر کام کرے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفینگ سے…
جوہانسبرگ یونیورسٹی میں بھگڈر مچنے سے ایک خاتون ہلاک اور بیس افراد زخمی ہو گئے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب داخلے کے خواہش مند طلبا کے ہجوم نے یونیورسٹی کا…
برازیل میں بارش اور مٹی کے تودوں کی تباہ کاریاں، مزید پانچ لاشیں ملبے سینکالنے کے بعد مرنے والوں کی تعداد تیرہ ہوگئی ہے، جبکہ اٹھارہ افراد لاپتہ ہیں۔ مسلسل بارش کے باعث برازیل کے جنوب مشرقی پہاڑی علاقوں میں مٹی کے…
امریکی دھمکیوں کے بعد ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی لاطینی امریکی ممالک کی یاترا جاری، وینزویلہ کے بعد آج نکارا گوا پہنچ رہے ہیں۔ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے وینزویلہ کے دورے کے دوان وینزولین صدر ہوگ شاویز سے ملاقات…
نائیجیریا میں ہزاروں افراد نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ملک بھر میں کئے جانے والے مظاہروں کے دوسرے روز بھی ہزاروں افراد نے تیل کی قیمتوں میں دی جانے والی چھوٹ کو ختم کئے جانے کے خلاف…
اقوام متحدہ کے سینئر ایٹمی معائنہ کاروں کی ایک ٹیم جلد ایران کا دورہ کرے گی۔ بین القوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ایک اہلکار کے مطابق ٹیم کے دورے کا مقصد ایران کواس کے ایٹمی پروگرام کے بارے می عالمی برادری کے…
ایرانی صدر احمدی نژاد نے وینزویلا کے صدر سے ملاقات میں انھیں حقیقی بھائی کہہ کے مخاطب کیا اور کہا کہ دونوں ممالک امریکا کے خلاف متحد ہیں۔ ملاقات میں دونوں لیڈروں نے دو طرفہ سنجیدہ امور پر گفتگو کے ساتھ ساتھ…
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن اہم ہیں۔ جبکہ محکمہ خارجہ کہتاہے کہ ہم نے پاکستان کی مدد کی اب پاکستانی رہنماں اور عسکری قیادت میں پائیدار مذاکرات دیکھنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جے…
چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے عمل اور بیانات میں احتیاط سے کام لے۔ چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا بیجنگ خطے میں امریکی فوجوں کی موجودگی کا جائزہ لے رہا ہے۔ امریکا خطے کے…
مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ حسنی مبارک کے مخالف وکیل نے مظاہرین کے قتل کے الزام میں حسنی مبارک کے لئے سزائے موت کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق صدر کا دفاع…
ماسکو کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور انتالیس زخمی ہو گئے۔ روسی پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ہوٹل میں موجود گیس کا سلینڈر پھٹنے سے ہوا جس میں دو افراد ہلاک اور انتالیس زخمی ہو گئے۔…
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران اپنا نیوکلیئر پروگرام جاری رکھے گا۔ سرکاری ٹی وی کو جاری کئے گئے بیان میں خامنائی نے کہا کہ ایران مغرب کی عائد کردہ پابندیوں اور…
بھارت میں بارشوں اور برفباری کے بعد سردی کی شدید لہر کے باعث ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے.مقبوضہ کشمیر میں سردی عروج پر ہے جب کہ ہماچل پردیش میں درجہ حرارت منفی چار ڈگری اور منالی میں منفی سات ڈگری…
واشنگٹن کے فوجی اڈے سے سامان لاپتہ ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور ایک سو امریکی فوجیوں کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ فوجی اڈے لیوائس مک کارڈ سے گزشتہ ہفتے اسلحہ، لیزر گن، رات میں دیکھنے والے چشمے اور…
ایران کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں ایک امریکی شہری کو سزائے موت سنا دی۔ ایرانی نژاد امریکی شہری عامر مرزا حکمتی کو سی آئی اے کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق عامر…