یمن کی کابینہ نے صدر علی عبداللہ کے تینتیس سالہ دور اقتدار میں کیے گئے جرائم کی معافی کا بل منظور کرلیابل کے تحت صدر علی عبداللہ اور ان کی حکومت میں کام کرنے والے فوجی اور سولین اہلکاروں کے خلاف جرائم…
نیوزی لینڈ کی سمندری حدود میں مال بردار بحری جہاز ڈوبنے سے بڑی پیمانے پر آلودگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ دو دوز قبل نیوزی لینڈ کے ساحل سے بائیس کلو میٹر دور پھنس جانے والا جہاز دو ٹکڑے ہوکر تیزی سے سمندر…
امریکہ کے اخبار نیویارک ٹائمز سمیت دوسرے میڈیا گروپ وینزویلا کے صدرہوگو شاویز کی مخالفانہ مہم میں سرگرم ہو گئے ہیں۔ وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کوممکنہ صدارتی امیدوار بننے سے روکنے کی امریکی مہم میں شدت آگئی ہے ،نیو یارک ٹائمز…
امریکی ریاست انڈیانا میں تین مال گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ تصادم کے باعث ٹرین میں بھرا آتشگیر مادہ بہہ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور امریکی ٹی وی کے مطابق انڈیانا کے…
روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسے مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو سزائے موت دیے جانے کے مطالبے پر تشویش ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے سابق مصری صدر حسن مبارک پر مقدمے میں سزائے موت سنائے جانے کے مطالبے…
برطانیہ نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد کنییا میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کرسکتے ہیں۔ برطانیہ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد کینیا میں سرکاری عمارتوں اور سیاحتی مقامات…
طالبان کی جانب سے حامد کرزئی کی صدارت میں قائم افغان حکومت میں شمولیت سے انکار پرافغان ہائی پیس کونسل نیناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کابل میں افغان ہائی پیس کونسل میں امور خارجہ کے سربراہ اسماعیل قاسم یار کا کہنا تھا کہ…
حماس کے رہنما خالد مشعال نے شام کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں جاری خون خرابے کو روکنے کے لئے فوری اقدامات کرے۔ قاہرہ میں میڈیا سے بات چیت میں خالد مشعال نے کہا کہ شام میں جاری…
نیوزی لینڈ میں سفری غبارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔حادثے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ ولنگٹن سے پچاس کلو میٹر دور زرعی علاقے میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دس جوڑے اور غبارے کا پائلٹ شامل تھے۔ مقامی…
ترکی میں حکومت کے خلاف بغاوت کی سازش کے الزام میں گرفتار سابق فوجی سربراہ کوعدالتی حکم پر جیل بھیج دیا گیا۔ ترک فوج کے سابق سربراہ جنرل ایلکرباسبوگ کو سخت سیکیوریٹی میں استنبول کی عدالت لایا گیا۔ دوہزار دس میں ریٹائر…
افغانستان کے صوبے ارزگان میں ہونے والے بم دھماکے میں چھ بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بم کچرے میں چھپایا گیا تھا جس کے پھٹنے سے چھ بچو ں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے جبکہ…
شام کے وسطی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں پچیس افراد ہلاک اور چھیالیس زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈسٹرکٹ میدان میں خود کش بمبار نے ایک سگنل پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے میں پچییس…
اسپین میں تھری وائز مین کی سالانہ پریڈ میں بچوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔پریڈ میں رنگ برنگے فلوٹس بھی پیش کئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر اسپین کے دارالحکومت…
امریکی عدالت نے دہشت گردوں کی مدد کے الزام میں پاکستانی شہری کو چار برس دوماہ قید کی سزا سنادی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے عرفان الحق اور اس کے دو ساتھیوں پر الزام تھا کہ انہوں نے کالعدم تحریک طالبان کے…
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود کو کرپشن کے نئے الزامات کا سامنا ہے۔ ایہود اولمرٹ پر یروشلم میں زیر تعمیر لگژری پلازہ کی تعمیر کے لئے رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کی پیروی کرنے…
امریکا نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے خلاف تحقیقات شفاف طریقے اور انصاف کے عالمی صولوں کے مطابق ہونی چاہئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے واشنگٹن میں میڈیا کو بتایا کہ امریکا چاہتاہے کہ حسین حقانی کے ساتھ…
امریکا کے صدر براک اوبامہ نے کہا ہے کہ امریکا ایشیا اور ایشیا پیسیفک میں موجود خطرات کی وجہ سے مشرق وسطی میں اپنی موجودگی کو مستحکم کرے گا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں بریفینگ سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوبامہ نے…
عراق میں بم دھماکوں کی نئی لہر میں بہتر افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں خود کش حملہ آور نے زائرین کے ہجوم میں خودکو دھماکے سے اڑا لیا…
عراقی حکام نے کہا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شیعہ آبادی والے علاقوں میں جمعرات کو متعدد بم دھماکوں میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 65 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔پہلا دھماکا شہر کے شمالی علاقے صدر سٹی میں…
میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم میں اکیتس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے تیرہ قیدیوں کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے شمالی میکسیکو کی متاثرہ جیل کو گھیرے میں لے کرتنازع میں ملوث تیرہ قیدیوں کو گرفتار کرلیا…
ایران نے ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز میں امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے، وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ تہران کی دھمکیوں سے واضح ہوگیا ایران اقتصادی پابندیوں سے کمزور ہوچکا ہے۔ ایرانی فوج کے سربراہ عطا اللہ صالحی…
امریکی ری پبلیکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار مٹ رومنی نے کہاہے کہ امریکا کے مفادات کی خاطر پاکستان پر اثر انداز ہونے کی کوشش کروں گا۔امریکی ریاست نیوہیمپشائر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈپلومیسی کو…
مصر میں پارلیمانی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا۔ ووٹنگ آخری مرحلے میںاسمبلی کی چار سو اٹھانوے نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ پہلیدو مرحلوں کی طرح انتخابات کے آخری مرحلے میں بھی اسلامی جماعتوں کے اکثریت…
افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان صدرحامد کرزئی نیکہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کی جانب سے قطر میں رابطہ دفتر…