عرب لیگ کے مبصر ناکام ہو چکے ہیں۔ شامی حزب اختلاف

عرب لیگ کے مبصر ناکام ہو چکے ہیں۔ شامی حزب اختلاف

شام کے حزب اختلاف کے گروپ نے عرب لیگ کے مبصرین پر الزام عائد کیا ہیکہ وہ شام کی صورتحال کو بہتر بنانے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ شامی حزب اختلاف نے کہا کہ عرب لیگ کے مبصر کی کام کی رفتار آہستہ…

طالبان رہنماں کی گوانتانامو سے رہائی پر امریکا رضا مند

طالبان رہنماں کی گوانتانامو سے رہائی پر امریکا رضا مند

قطر میں طالبان کا سیاسی دفتر کھلنے کی تصدیق کے بعد امریکا کی جانب سے امن مذاکرات کیلئے نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ گوانتا نامو جیل سیاہم طالبان رہنماں کی رہائی کا فیصلہ بھی…

اسرائیل سے مذاکرات کیلئے راہ ہموار ہو گی۔ محمود عباس

اسرائیل سے مذاکرات کیلئے راہ ہموار ہو گی۔ محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اردن میں چار رکنی گروپ کے اجلاس میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ مذاکرات کیلئے راہموار ہوگی۔ مغربی کنارے کے شہر رملہ میں خطاب کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ اردن میں چار…

ایران : سابق صدر کی صاحبزادی کو جیل بھیج دیا گیا

ایران : سابق صدر کی صاحبزادی کو جیل بھیج دیا گیا

ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفنسنجانی کی صاحبزادی کو حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر جیل بھیج دیا گیا۔ فائزہ رفسنجانی پر عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے کے مقدمے کی سماعت گذشتہ ماہ ہوئی تھی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے…

امریکا میں متعدد پٹرول بم حملے، مشتبہ شخص گرفتار

امریکا میں متعدد پٹرول بم حملے، مشتبہ شخص گرفتار

لاس اینجلس پولیس نے شہر میں متعدد پٹرول بم حملے کے الزام میں مشبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ نیویارک میں اسلامی مرکز امام الخوئی فانڈیشن سمیت چار مقامات پر پیٹرول بم حملے کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…

سفارتکارکوہراساں کرنے پر بھارت کا چین سے احتجاج

سفارتکارکوہراساں کرنے پر بھارت کا چین سے احتجاج

بھارت نے چین میں سفارتکار کو کمرے بند رکھنے، ادویات اور کھانا نہ دینے پر احتجاج کیا ہے ۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کا کہنا ہے بیرون ملک بھارتی شہریوں کی تذلیل برداشت نہیں کی جائے گی۔ بھارتی اخبار کے…

برسلز: نیٹو کو پاکستان کے راستے رسد کی جلد بحالی کی امید

برسلز: نیٹو کو پاکستان کے راستے رسد کی جلد بحالی کی امید

نیٹو نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان سے افغانستان میں تعینات اتحادی افواج کی رسد کی ترسیل جلد بحال ہو جائے گی۔ اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈئرجنرل کارسٹن جیکبسن نے کابل سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر پاکستان…

چلی:جنگلات میں آتشزدگی،100 گھر جل گئے، ایک شخص ہلاک

چلی:جنگلات میں آتشزدگی،100 گھر جل گئے، ایک شخص ہلاک

چلی کے جنوبی جنگلات میں لگنے والی آگ پر ایک ہفتے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا، آگ سے ایک سو سے زائد گھر جل گئے جبکہ آگ سے ایک شخص بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

قاہرہ:مصر میں تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ آج ہوگی

قاہرہ:مصر میں تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ آج ہوگی

مصر میں پارلیمانی انتخابات کا تیسرا مرحلہ آج ہوگا، پولنگ میں اسلامی پارٹیوں کو برتری ملنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باقی بچنے علاقوں میں پولنگ کے انتظامات مکمل کرلئے گئے…

یورپی ممالک کے سربراہان نے نئے سال کومعاشی تباہی قرار دے دیا

یورپی ممالک کے سربراہان نے نئے سال کومعاشی تباہی قرار دے دیا

جرمن کی چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ یورپ کی معاشی ترقی میں نیا سال دشواریاں لا کر معاشی تباہی پھیلا سکتا ہے۔ انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ یورپ کی بد تر اقتصادی صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ…

جوہری تنازعہ، ایران کی 6 عالمی طاقتوں کو مذاکرات کی دعوت

جوہری تنازعہ، ایران کی 6 عالمی طاقتوں کو مذاکرات کی دعوت

ایران نے جوہری تنازعے پر امریکا سمیت چھ عالمی طاقتوں کو مذاکرات کی با ضابطہ دعو ت دے دی۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے جوہری مذاکرات کار سعید جلیلی نے تہران میں ایران کے سفارتکاروں کو بتایا کہ…

چین میں برڈ فلوسے ایک شخص ہلاک

چین میں برڈ فلوسے ایک شخص ہلاک

چین کے صوبے گونگ ڈونگ میں ایک شخص برڈ فلو کے باعث ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق مرنے والا انتالیس سالہ شخص بس ڈرائیور تھا جسے چند روز قبل نمونیہ کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ حکام کا…

انا ہزارے کی صحت بحالی کی جانب گامزن

انا ہزارے کی صحت بحالی کی جانب گامزن

بھارت میں کرپشن کے خلاف مہم چلانے والے رہنما انا ہزارے کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ انہیں شدید کھانسی اور سینے میں انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا.انا کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان…

ایرانی صدر کی نئی امریکی پابندیوں کی مذمت

ایرانی صدر کی نئی امریکی پابندیوں کی مذمت

ایران کے صدر احمدی نژاد نے امریکا کی جانب سے ایران کے مرکزی بینک پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی مذمت کی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو جاری کئے گئے ایک بیان میں صدر احمدی نژاد نے امریکا کی…

طالبان دشمن نہیں ،کرزئی کا امریکی بیان کا خیر مقدم

طالبان دشمن نہیں ،کرزئی کا امریکی بیان کا خیر مقدم

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے امریکا کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان امریکا کے دشمن نہیں۔ افغان اکیڈمی آف سائنسسزمیں خطاب میں حامد کرزئی نے کہا کہ انھیں خوشی ہے کہ امریکا…

دنیا میں سالِ نو کا والہانہ استقبال

دنیا میں سالِ نو کا والہانہ استقبال

نیوزی لینڈ سے نیویارک تک دنیا بھر میں لوگ نئے عیسوی سال دو ہزار بارہ کے استقبال کے حوالے سے تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔دنیا میں سال نو کی تقریبات کا آغاز بحرالکاہل کے ممالک سے ہوا اور اب ایشیا اور…

اوباما نے دفاعی بِل پر دستخط کردیے، چند شقوں پر تحفظات کا اظہار

اوباما نے دفاعی بِل پر دستخط کردیے، چند شقوں پر تحفظات کا اظہار

امریکی صدر براک اوباما نے دفاعی اخراجات کے بِل پردستخط کردیے ہیں، باوجود اِس بات کے کہ انھوں نے اِس قانون سازی کی ان شقوں پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، جِن کا تعلق مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لینے،…

سال 2011 پاک، امریکا تعلقات کیلئے مشکل تھا، امریکا

سال 2011 پاک، امریکا تعلقات کیلئے مشکل تھا، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کے لئے 2011 مشکل سال تھا، مستقبل میں پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہش مند ہیں، پاک فوج اورامریکا کے معاملات پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نیولینڈ…

شمالی کوریا: کم جونگ ان مسلح افواج کے سپریم کمانڈر مقرر

شمالی کوریا: کم جونگ ان مسلح افواج کے سپریم کمانڈر مقرر

شمالی کوریا نے سرکاری طور پر کم جون ان کو اپنی مسلح افواج کا سپریم کمانڈر بنانے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ہفتہ کو اس اعلان میں کہا ہے کہ کم جونگ اِل کے بیٹے اور جانشین کو یہ…

بھارت سمندری طوفان سے 33 ہلاکت

بھارت سمندری طوفان سے 33 ہلاکت

بھارت میں حکام نے بتایا کہ ملک کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے سے ٹکرانے والے سمندری طوفان میں کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تھین نامی سمندری طوفان جمعہ کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا تھا…

ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا تجرب

ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا تجرب

ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا۔میزائل تجربات خلیج میں جاری جنگی مشقوں کے دوران کئے گئے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق زمین سے سمندر میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں…

ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کرے گا

ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کرے گا

ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایرانی بحریہ کی جاری نیول مشقوں کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کرے گا۔ ایرانی بحریہ کے نائب کمانڈر ایڈمرل محمود موسوی کے مطابق ایران ہفتے کے روز خلیج فارس…

امریکا کا طالبان رہنما افغانستان کے حوالے کرنے پر غور

امریکا کا طالبان رہنما افغانستان کے حوالے کرنے پر غور

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی کوششیں اہم موڑ پر پہر پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا سینئر طالبان رہنما محمد فضل کو افغان حکام کے حوالے کرنے پر غور کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی…

امریکا نے جدید ڈرون ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

امریکا نے جدید ڈرون ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

امریکا اب ڈرون طیاروں کی بجائے ہیلی کاپٹروں سے بھی کر سکتا ہے کیونکہ اس نے ڈرون ہیلی کاپٹر تیار کر لیا ہے۔ آئندہ سال آزمائشی پرواز کے بعد افغانستان میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ڈرون حملے شروع کئے جائیں گے۔ برطانوی…