ترک فوج نے جنوب مشرقی علاقے میں کردوں کیخلاف فضائی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ترکی جنرل کی جانب سے بیان میں کہاگیا کہ ترک فضائیہ نے عراقی سرحد کے قریب مشتبہ کرد مزاحمت…
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سال دو ہزار گیارہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات کیلیے مشکل سال تھا۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو پرامن ملک دیکھنا چاہتے ہیں اور مستقبل…
عرب لیگ کے مبصرین نے شام میں تشدد ختم کرانے کی نگرانی شروع کردی، سرکاری فورسز کو شورش زدہ علاقے حمص سے ہٹا لیا گیا۔ عرب لیگ کی انسانی حقوق آرگنائیزیشن کے سربراہ محمود میئری نے کہا ہے کہ شام کی فوج…
میانمر کے دارالحکومت ینگون میں دھماکے کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ساٹھ سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے میانمر کے کمرشل حب کو شدید نقصان پہنچا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ منگالر تانگ نیوت کی ٹان…
شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں کم جونگ ال کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ عوام نے آنجہانی رہنما کے مشن کو جاری رکھنے کا عہد کیا۔ شمالی…
نیٹو حملے پر صدر براک اوبامہ پاکستان سے باضابطہ معافی نہیں مانگیں گے۔ امریکی اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے حکام کا خیال ہے کہ باضابطہ معافی سے پاک امریکہ تعلقات کی بحالی میں مدد…
مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف قتل اور کرپشن کے مقدمات کی سماعت دو ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ حسنی مبارک کو حکومت مخالف مظاہرین کے قتل کے احکامات دینے اور کرپشن کے الزامات کا…
امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ تیل کی فراہمی میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ امریکی بحریہ کسی بھی مہم جوئی سے نبٹنے کے لئے پوری طرح…
ایران نے دھمکی دی ہے کہ اگر مغربی ممالک نے اس پر نئی پابندیاں عائد کیں تو وہ تیل کی ترسیل روک دے گا۔ ایرانی نائب صدر محمد رضا رحیمی نے ایک بیان میں خبردار کیا کہ اگر مغرب نے پٹرولیم مصنوعات کی…
بھارتی لوک سبھا نے کرپشن کے خلاف بل کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کے ایوان زیریں نے کرپشن کے بل میں کی جانے والی ترمیموں سمیت بل کی منظوری دے دی۔ اس موقع پر حزب اختلاف کی کئی جماعتوں نے ووٹنگ…
شمالی کوریا کے سوشلسٹ رہنما کم جونگ ال کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جارہی ہیں شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کی آخری رسومات میں کوریا کے عوام کے ساتھ مسلح افواج کے دستے شریک ہیں،آخری رسومات…
امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف کارراوئی حتمی رپورٹ آنے کے بعد کی جائے گی۔ جنرل کیانی کو تحقیقاتی رپورٹ سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن…
ایف بی آئی نے طالبان رہنما ملاعمر کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ ایف بی آئی کی ویب سائٹ پرملاعمر کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کردیاگیا۔تاہم القاعدہ رہنما ایمن الظواہری اور کالعدم تحریک طالبان…
امریکہ اس بات پر غور کر رہا ہے کہ یمن کے صدر علی عبداللہ صالح کو علاج کی غرض سے امریکہ کا دورہ کرنے کی اجازت دی جائے یا نہیں۔مسٹر صالح دارالحکومت صنعا میں واقع صدارتی محل پر جون میں کیے گئے…
ایک اعلی امریکی عہدیدار نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ افغان سرحد کے ساتھ اپنی تمام تنصیبات اور اہم مقامات کے نقشے امریکہ کو فراہم کرے تاکہ مستقبل میں مہمند حملے جیسے واقعات سے بچا جا سکے، جس میں 24…
طالبان نے امریکی نائب صدر جوبائیڈن کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ طالبان کہتے ہیں اگر امریکا دس سال پہلے یہ بیان جاری کردیتا تو افغانستان میں حالات مختلف ہوتے۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے ایک بیان میں کہا تھا کہ طالبان…
لیبیا کے دارلخلافہ تریپولی میں پندرہ پولیس اہلکاروں کے بہیمانہ قتل کے خلاف مقامی افراد نے ہائی وے بلاک کر دی ۔ تریپولی میں دو سو افراد کے گروہ نے ہائی وے بلاک کر دی،مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ لیبیا میں شورش…
نائیجریا میں کرسمس کی تقریب کے دوران ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد انتالیس ہوگئی ہے۔ نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں کرسمس کی تقریب کے دوران ایک دھماکا ہوا جس میں ستائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی…
ڈیلاس کے ایک اپارٹمنٹ میں سات افراد کی ہلاکتوں سے ٹیکساس میں سنسنی پھیل گئی، ہلاک کرنے والے نے بعد میں خودکشی کر لی،وقوعہ سے دو ہینڈ گن حاصل کر گئی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد نہ مل سکے جن…
افغان صدر حامد کرزئی نے اتحادی افواج اور نیٹو پر زور دیا ہے کہ وہ رات کو کئے جانے والے آپریشن بند کرے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں حامد کرزئی نے ایک بار پھر نیٹو افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ رات…
بھارتی سماجی کارکن انا ہزارے نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہلی میں سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے۔ کرپشن کے خلاف جدوجہد کرنے والے انا ہزارے نے ایک بیان میں کہا کہ تین دن کی…
امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکا پاکستان سے محدود تعلقات پر غور کر رہا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو احساس ہوگیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مل کر کا…
ہفتے کو شام کے ہزاروں باشندے ان 44 افراد کی نماز ِجنازہ میں شرکت کے لییاکٹھے ہوئے، جو ایک روز قبل دارلحکومت میں ہونے والے دو خودکش دھماکوں میں ہلاک ہوئے تھے۔تابوت، جِن پر شامی پرچم لپٹے ہوئے تھے، دمشق کی ایک مسجد…
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ بینیڈکٹ شانزدہم نے کرسمس کے تجارتی رخ پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔کرسمس کے موقع پر روم میں سینٹ پیٹرز بیسیلا میں منعقدہ تقریب میں انہوں نے عیسائی یاتریوں سے کہا کہ اس موقع کو سطحی نمود…