افغانستان: نیٹو ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

افغانستان: نیٹو ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر کو فائرنگ کا نشانہ بننے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ واقعہ افغان صوبے ہلمند میں اس وقت پیش آیا جب نیٹو کے ایک ہیلی کاپٹرپر فائرنگ کی گئی جس کے باعث ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ…

کیوبا: ہزاروں قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

کیوبا: ہزاروں قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

کیوبا کی حکومت نے دو ہزار نو سو قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان قیدیوں میں کچھ سیاسی قیدی بھی شامل ہیں۔ کیوبا کے صدر رال کاسترو نے ایک بیان میں کہا کہ قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ان…

پاکستان میں جمہوری نظام کے حامی ہیں، امریکا

پاکستان میں جمہوری نظام کے حامی ہیں، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کے حامی ہیں اور آئین کا احترام کرتے ہیں۔ سیاسی تنازعات خود پاکستانی عوام کو کرنے ہیں۔ مہمند ایجنسی تحقیقاتی رپورٹ پر اسلام آباد کو اعتماد میں لینے کی کوشش کررہے ہیں۔  امرکی محکمہ…

جنرل جیمزکا دورہ پاکستان منسوخ نہیں ملتوی ہوا،امریکا

جنرل جیمزکا دورہ پاکستان منسوخ نہیں ملتوی ہوا،امریکا

امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل جیمز میٹس کا دورہ پاکستان منسوخ نہیں ملتوی کیا گیا ہے۔ پاک فوج نے جب بھی انہیں دعوت دی وہ پاکستان آجائیں گے۔ سفارتخانے کے ترجمان کا جنرل جیمز…

شام: بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہوگئی

شام: بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہوگئی

شام میں خود کش کار بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد چالیس ہوگئی ہے۔ یہ دھماکے سکیورٹی فورسز کے دفتر کے باہر ہوئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے بارود سے بھری دو گاڑیاں سکیورٹی ڈائرکٹریٹ کے دفتر سے…

کولمبیا پائپ لائن دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک

کولمبیا پائپ لائن دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک

کولمبیا میں تیل کی پائپ لائن پھٹنے سے گیارہ افراد ہلاک اور ستر سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب مقامی افراد نے وسطی مغربی صوبے سے گزرنے والی تیل کی پائپ لائن میں سے…

ہنگری کے سابق وزیراعظم گرفتار

ہنگری کے سابق وزیراعظم گرفتار

ہنگری میں پولیس نے سابق وزیر اعظم اورحزب مخالف سے تعلق رکھنے والے درجنوں سیاستدانوں کو حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے پر گرفتار کرلیا۔  ان رہنماوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب انھوں نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر حکومت کے خلاف مظاہرہ…

روسی وزیر اعظم نے اثاثے ظاہر کر دیئے

روسی وزیر اعظم نے اثاثے ظاہر کر دیئے

روسی وزیر اعظم ولادیمیر پیوٹن نے اپنے اثاثے ظاہر کر دئیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیل جاری کرتے ہوئے بتایاہے کہ پیوٹن کی چار سال کی آمدنی اٹھارہ ملین روبل سے بھی کم ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق…

پے رول ٹیکس میں کٹوتی پر امریکی ایوان نمائندگان تقسیم

پے رول ٹیکس میں کٹوتی پر امریکی ایوان نمائندگان تقسیم

امریکہ کے ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک کی حکومتی جماعت کے لئے پے رول ٹیکس میں کٹوتی کا بل پاس کراناری پبلکن کی اکثریت کی وجہ سے مشکل ہو گیا۔بل آج پیش ہو گا۔ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے سینیٹ کے اکثریتی…

ترکی نے احتجاجاً فرانس سے سفیر وآپس بلا لیا

ترکی نے احتجاجاً فرانس سے سفیر وآپس بلا لیا

ترکی نے نسل کشی کے بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فرانس سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ ترکی نے آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی نہ کہنے کو غیر قانونی قرار دیئے جانے کے بل کی منظوری کے…

پاکستانی پوسٹ پر حملہ دانستہ نہیں تھا۔ پنٹاگون

پاکستانی پوسٹ پر حملہ دانستہ نہیں تھا۔ پنٹاگون

پنٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستانی پوسٹ پر حملہ دانستہ نہیں تھا، نیٹو فورسز نے فائرنگ اپنے دفاع میں کی۔ پنٹا گون کے تر جمان جارج لٹل نے ایک میڈیا بریفنگ کے دوران وضاحت کرتے ہو ئے کہا کہ امریکی جنرل اسٹیفن…

بغداد: یکے بعد دیگرے بم دھماکے، 40 افراد ہلاک،متعدد زخمی

بغداد: یکے بعد دیگرے بم دھماکے، 40 افراد ہلاک،متعدد زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں یکے بعد دیگرے بم دھماکوں میں چالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق علاوی ایریا، کرادا اورشلا کے علاقوں میں کار اور سڑک کے کنارے نصب بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی…

شام میں پانچ ایرانی شہری اغوا

شام میں پانچ ایرانی شہری اغوا

شام میں پانچ ایرانی شہریوں کو اغوا کر لیا گیا۔ جبکہ شامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہمز شہر میں آٹھ انجینئرز لاپتہ ہو گئے ہیں جن کا تعلق مختلف قومیتوں سے ہے ۔ شام میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے…

ساتھی کی ہلاکت کا الزام،آٹھ امریکی فوجیوں پر فرد جرم عائد

ساتھی کی ہلاکت کا الزام،آٹھ امریکی فوجیوں پر فرد جرم عائد

افغانستان میں اپنے ساتھی کو ہلاک کرنیکے الزام میں آٹھ امریکی فوجیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ افغانستان کے صوبہ قندھار میں ایک چینی نژاد امریکی فوجی ڈینی چن مردہ حالت میں پایا گیا تھا جس کی موت کو ابتدا…

نیٹو حملے کی تحقیقات 23دسمبر کو مکمل ہو جائیں گی۔ پینٹا گون

نیٹو حملے کی تحقیقات 23دسمبر کو مکمل ہو جائیں گی۔ پینٹا گون

پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ چھبیس نومبر کو مہمند ایجنسی میں ہونے والے نیٹو حملے کی تحقیقات تئیس دسمبر تک مکمل کرلی جائیں گی۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پینٹا گون کے ترجمان نے کہا…

ایران کی معائنہ کاروں کو جوہری تنصیبات کے معائنے کی دعوت

ایران کی معائنہ کاروں کو جوہری تنصیبات کے معائنے کی دعوت

اقتصادی پابندیوں کا اثر یا پالیسی میں تبدیلی جو بھی ہو ایران نے معائنہ کاروں کو جوہری تنصیبات کے معائنے کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی میں ایران کے سفیر علی اصغر سلطانی نے اقوام متحدہ کے معائنہ…

افغانستان میں بم دھماکہ، پانچ نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان میں بم دھماکہ، پانچ نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان میں سڑ ک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے پانچ نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے۔ واقعہ غزنی صوبے میں پیش آیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کا تعلق پولینڈ سے تھا۔ پولینڈ کے دو ہزار چار سو پچھتر…

پاک امریکا تعلقات: بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں۔ جنرل ایلن

پاک امریکا تعلقات: بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں۔ جنرل ایلن

افغانستان میں امریکی فوج کے سنیئر کمانڈر جنرل جون ایلن کا کہنا ہے کہ نیٹو حملے کے بعدمتاثر ہونے والے پاکستان اور امریکا کے تعلقات کی بحالی کے لئے کام کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں جنرل…

شام عرب لیگ کے مطالبات پر عمل کرے، خلیجی تعاون کونسل

شام عرب لیگ کے مطالبات پر عمل کرے، خلیجی تعاون کونسل

خلیجی تعاون کی کونسل نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عرب لیگ کے مطالبات پر فوری عمل کرے۔ خلیجی تعاون کونسل نے کہا ہے کہ شام حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بند کرے ۔ اجلاس کے…

شام نے بیرونی خطرات کے پیش نظر فوجی مشقیں شروع کر دیں

شام نے بیرونی خطرات کے پیش نظر فوجی مشقیں شروع کر دیں

شام کی حکومت کی جانب سے شام کی بحریہ اور فضائیہ نے کسی بھی ممکنہ بیرونی حملے سے ملک کو محفوظ رکھنے کے لئے جنگی مشقیں شروع کردی ہیں۔ شام کی بحریہ اور فضائیہ نے شام پر ممکنہ بیرونی خطرات کے پیش…

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیو جرسی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ مصروف ترین شاہراہ پر گر کر تباہ ہو ا۔ حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا…

مصر: فوجی حکومت کیخلاف ہزاروں خواتین کا مظاہرہ

مصر: فوجی حکومت کیخلاف ہزاروں خواتین کا مظاہرہ

مصر میں فوجی حکومت کے خلاف خواتین بھی احتجاجی مظاہروں میں مردوں کے شانہ بشانہ ہو گئیں۔ مصر میں فوجی حکومتی اقتدار کے خلاف التحریر اسکوائر مصر کی جمہوری آزادی کا ایسا عالمی نشان بن گیا ہے، جس نے دنیا میں جمہوری…

شام عرب لیگ کے مطالبات پر عمل کرے۔ خلیجی تعاون کونسل

شام عرب لیگ کے مطالبات پر عمل کرے۔ خلیجی تعاون کونسل

خلیجی تعاون کی کونسل نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عرب لیگ کے مطالبات پر فوری عمل کرے۔ خلیجی تعاون کونسل نے کہا ہے کہ شام حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بند کرے ۔ اجلاس کے…

طالبان امریکا کے دشمن نہیں۔ جو بائیڈن

طالبان امریکا کے دشمن نہیں۔ جو بائیڈن

امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے طالبان امریکا کیدشمن نہیں، براک اوباما نے کبھی نہیں کہا کہ طالبان امریکا کے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔ امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا طالبان امریکا کے دشمن…