امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دو بچوں سمیت پانچوں مسافر ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ایک انجن والا ہلکا طیارہ پیر کی رات خراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔…
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون غیراعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ ان کے دورے کا مقصد افغانستان میں موجود برطانوی فوجیوں سے ملاقات کرنا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون کو ہلمند میں برطانوی فوجی بیس میں موجود فوجیوں سے ملاقات کرنا تھی تاہم موسم کی…
افغانستان کے نائب وزیر خارجہ جاوید لودن نے عالمی برداری سے اپیل کی ہے کہ طالبان سے امن مذاکرات میں مدد کی جائے، عسکریت پسندوں کے ملک یا بیرون ملک دفتر کھلنے سے قیام امن میں مدد ملیگی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی…
ری پبلکن امریکی سینیٹر سیکسبی چیمبلس نے کہا ہے کہ طالبان سے بات چیت کا مطلب دہشت گردوں سیمذاکرات کرنا ہے، گوانتانامو بے سے طالبان کی رہائی امریکا کیلیے خطرات میں اضافہ کردے گی۔ ری پبلکن میمبر اور سینیٹ انٹیلی جس کمیٹی…
کم جونگ ال کے انتقال پر جنوبی کوریا میں بدستور ہنگامی حالت نافذ ہے جبکہ فوج بھی الرٹ ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ اب پیانگ یانگ سے تعلقات بہتر ہونے کی توقع ہے۔ واشنگٹن میں اپنے جاپانی ہم منصب سے ملاقات…
ایران نے ایٹمی تنصیبات کا معائنہ کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عالمی سفارت کاروں نے ویانا میں انکشاف کیا ہے کہ آئندہ اقوام متحدہ کے معائنہ کار ایران کے ایٹمی تنصیبات کا معائنہ کرسکیں گے۔ ذرائع نے مزید…
افغانستان میں نیٹو افواج نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی افسران مشترکہ فوجی مراکز پر واپس آچکے ہیں اور انھوں نے اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنھبال لی ہیں۔ کابل میں نیٹو ترجمان بریگیڈئیر جیکبسن نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ نیٹو کے…
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک اور سعودی عرب کی سکیورٹی کومکنہ خطرات لاحق ہیں اور عرب ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ خلیجی تعاون کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے سعودی…
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ال انہتر برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کی آخری رسومات اٹھائیس دسمبر کو ادا کی جائیں گی۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق کم جونگ ال کا انتقال جسمانی اور ذہنی…
حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں طالبان کی پناہ گاہیں پاکستان میں ہیں اور یہ…
اسرائیل نے مزید پانچ سو پچاس فلسطینی قیدی رہا کر دیئے ہیں۔ گھر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مصر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت اسرائیل نے اپنے ایک فوجی کے بدلے ایک ہزار ستائیس فلسطینی قیدیوں کو رہا…
ایران نے امریکی جاسوس کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ عامر مرزائی نے امریکی انٹیلی جنس سے تربیت حاصل کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی پر دکھائی گئی…
مصر میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپوں پر اقوام متحدہ کیسیکرٹری جنرل بان کی مون نے تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے انسانی حقوق کے احترام پر زور دیا ہے۔ مصر میں الیکشن کا عمل…
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان خفیہ مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں. امریکی حکام کا کہنا ہے کہ گوانتا نامو بے جیل سے طالبان کی رہائی پر غور کیا جارہا ہے۔…
فلپائن میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ سوباون ہو گئی۔ سیکڑوں افراد تا حال لاپتہ ہیں۔ سیلاب اور طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے مشرقی علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور گمشدہ افراد کی تلاش…
یمن کے حکومتی ذرائع کے مطابق فوجی چوکیوں پر القاعدہ کے انتہا پسندوں نے حملہ کر کے 10افراد ہلاک کر دیئے۔ یمن کے فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ القاعدہ کے شدت پسندوں نے فوجی چوکیوں پر حملہ کیا ،جس پر…
عراق سے امریکی فوج کا آخری دستہ سرحد پار کر کے کویت پہنچ گیا ہے جس کے بعد عراق میں جاری طویل امریکی فوجی مہم کا اختتام ہوگیا ہے۔ اتوار کی صبح ایک سو بکتر بند گاڑیوں میں سوار پانچ سو امریکی فوجیوں…
امریکہ کے صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطی میں دو آزاد ریاستوں کے قیام کے حق میں ہیں۔ واشنگٹن میں سیمینار سے خطاب میں امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ وہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ…
فلپائن میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چار سو سے زائد ہو چکی ہے جبکہ تعداد میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ملک میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ…
امریکی کانگریس نے پاکستان کو ملنے والی امداد مشروط کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ اس بل سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو تریپن ارب ڈالر سے زائد کی امداد متاثر ہوگی۔ امریکی ایوان نمائندگان سے منظور شدہ بل میں پاکستان کی امداد…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ، امریکا اور برطانیہ نے لیبیا پر اقتصادی پابندیاں ہٹادی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل نے اتفاق رائے سے لیبیا کے مرکزی بینک پر پابندیاں ہٹائیں۔ اس کے علاوہ مرکزی بینک کے…
بھارت کے وزیر اعظم من موہن سنگھ اور روس کے صدر دیمتری میدودیف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان جوہری تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ نے ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ نے کہا ہے کہ نیٹو رسد کی بحالی کے لئے پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں اور توقع ہے سپلائی جلد بحال ہوجائے گی۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکٹوریہ نولینڈ نے کہاکہ…
انٹارکٹیکا میں پھنسےجہاز کے عملے کے کچھ ارکان کو بحفاظت نکال لیا ہے جبکہ باقی کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ روسی جہاز پر عملے کے بتیس ارکان سوار تھے جنھوں نے انٹارکٹیکا میں موجود جہاز کے آئس برگ سے…