امریکی صدر براک اوبامہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جنرل جیمز جونز نے کہا ہے کہ میمو گیٹ اسکینڈل میں ان کا کردار معمولی نوعیت کا تھا۔ انہوں نے صرف منصور کا دیا ہوا خط دس مئی کو مائیک مولن کو…
امریکی ریاست لاس اینجلس میں چینی قونصل خانے کے محافظوں پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ایک شخص نے لاس اینجلس کے ولشائر سینٹر میں قائم چینی قونصل خانے کے محافظ پر…
امریکہ کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد عراق کے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے امریکہ کے کردار کو لازمی قرار دیا ہے۔ ڈنمارک کے وزیر خارجہ ولی سونڈل کے…
امریکی سینیٹ نے چھ سو باسٹھ ارب ڈالر کا ڈیفنس اتھارائزیشن بل منظور کرلیا ہے۔ بل میں پاکستان کی امداد جزوی طور پر منجمد کرنے کی شق شامل ہے۔ امریکا نے وضاحت کی ہے کہ اس سے پاکستان کی امداد پر کوئی…
روس نے شام کے خلاف مذمتی قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردیاہے جبکہ امریکا نے اسے مسترد کردیا۔ اقوام متحدہ میں روس کے سفیر نے شام کے خلاف مذمتی قرارداد کا مسودہ سلامتی کونسل کے ارکان میں…
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد ایک سو اڑتالیس ہو گئی ہے، جبکہ پچاس افراد بیمار ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق زہریلی شراب سے متاثر ہونے والے افراد کی اسپتالوں میں آمد کا سلسلہ…
امریکی سیکرٹری دفاع لیون پنیٹا نے افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں سے کہا ہے وہ افغانستان میں فتح حاصل کررہے ہیں۔ امریکی سیکرٹری دفاع لیون پنیٹا نے افغانستان میں امریکی فوجیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے امریکی فوج افغانستان میں درست سمت…
امریکی ریاست واشنگٹن کے فوجی اڈے پر دو ہیلی کاپٹروں میں تصادم میں چار فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق فوج کے جدید ہیلی کاپٹروں میں تصادم فوجی اڈے لی وائس مکارڈ کے حدود کے اندر دوران پرواز ہوا۔…
افغانستان نے قطر میں طالبان کو دفتر کھولنے کی اجازت دینے کے بعد احتجاجا اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق قطر نے طالبان کو دوحہ میں دفتر کھولنے کی اجازت دینے سے پہلے امریکا اور جرمنی سے…
پیرس: پاکستان کو آگسٹا بی 90 آبدوزوں کی فروخت کے رشوت اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں فرانس کے سابق وزیرثقافت ڈونے ڈیوڈی وبرس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کراچی معاملے کی تحقیقات کرنے والے مجسٹریٹس منگل کو ان سے پوچھ…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ مگر اہم ہیں، اسلام آباد کو سیاسی اور معاشی قیادت کی کمزوریوں نے جکڑ رکھا ہے۔ واشنگٹن میں مقامی ریڈیو کو دئیے گئے انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ کا…
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری صحت کے مسائل کے باعث دبئی گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ صدر بیماری کے باعث دبئی گئے تھے ان کی جان کو پاکستان میں کوئی…
امریکی ایوان نمائندگان نے ڈیفنس اتھارائزیشن بل منظور کر لیا ہے۔ بل میں پاکستان کی جزوی امداد روکنے کی شق بھی شامل ہے۔ واشنگٹن سے ذرائع کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیفنس اتھارائزیشن بل پر رائے شماری کے دوران حق میں دو…
امریکی سیکرٹری دفاع لیون پنیٹا نے افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں فتح حاصل کر رہے ہیں۔ امریکی سیکرٹری دفاع لیون پنیٹا نے افغانستان میں امریکی فوجیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے امریکی فوج افغانستان…
روس نے ایک بار پھر شام کے خلاف پابندیوں کے امریکی مطالبے کو مسترد کردیا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ دمشق کے ساتھ مغرب کا رویہ غیر اخلاقی ہے۔ لاروف کا کہناہے کہ دمشق کے ساتھ مغرب…
بیلجیم کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے مرکزی شہر لیایش میں دستی بم کے ایک حملے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور پچھترزخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق متعدد افراد نے سینٹ لیمبرٹ بس سٹاپ کے قریب واقع…
امریکی سینیٹر رچرڈ لوگر نے نیٹو کی سپلائی لائن معطل ہونے پر تشویش کا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان میں فوجی و سویلین شعبوں میں کام مہنگا پڑرہا ہے۔ وائس آف امریکہ سے انٹرویو میں رچرڈ لوگر نے…
امریکی محکمہ خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان کی ستر کروڑ ڈالر سویلین امداد میں کٹوتی کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات پیچیدگی کا شکار ہیں۔…
بیلجیم کے شہر لے ایش میں دستی بم حملے اور فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق لے ایش میں واقع سینٹ لیمبرٹ کے بس اسٹاپ پر…
امریکی کانگریس کے ایک با اثر رکن نے نیٹو افواج کے لیے رسد کی لائن کاٹنے کے پاکستانی فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اس اقدام سے امریکہ کو افغانستان میں فوجی و سویلین دونوں ہی شعبوں میں اپنا…
کینیڈا میں امیگریشن کے وزیر نے کہا ہے کہ شہریت حاصل کرنے کی خواہشمند مسلم خواتین حکومتی قوانین کے تحت حجاب نہیں کرسکتیں. کینیڈین امیگریشن وزیرجیسن کینی کا کہنا تھا کہ کینیڈا میں آئندہ مسلم خواتین کے لئے لازم ہو گا کہ…
امریکی کانگریس کے پینل میں پاکستان کی ستر کروڑ ڈالر امداد روکنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ امریکی سینیٹ ہائوس کے مذاکراتی پینل نے پاکستان کی ستر کروڑ ڈالر امداد روکنے پر اتفاق کااظہار کیا ہے۔ پاکستان کو یہ امداد رواں ہفتے…
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ پاکستان کی مدد کے بغیر افغانستان کی جنگ جیتنا مشکل ہے، توقع ہے دونوں ممالک اختلافات ختم کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے. میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی وزیردفاع نے کہا کہ پاکستان کے…
امریکی صدر براک اوباما نے ایران سے ڈرون طیارہ وآپس کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عراق اور امریکہ کے شام کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں۔ واشنگٹن میں امریکہ کے صدر بارک اوباما اور عراق کے…