صدر زرداری کے پاکستان وآپس آنے میں کوئی شبہ نہیں۔ ہیلری

صدر زرداری کے پاکستان وآپس آنے میں کوئی شبہ نہیں۔ ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے صدر آصف زرداری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی معمول کی مصروفیات شروع کر دیں گے۔ برسلز میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے ہیلری…

چین:پولیس کی کارروائی، انسانی سمگلر گرفتار، 47بچے بازیاب

چین:پولیس کی کارروائی، انسانی سمگلر گرفتار، 47بچے بازیاب

چین میں دو بچوں کی فروخت کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد انسانی سمگلر گرفتار کرلیے۔ کارروائی کے دوران سینتالیس بازیاب کرالیے گئے۔ فوجیان صوبے کی پولیس نے دو بچوں کو فروخت کرنے والی گرفتارخاتون کی نشاندہی پر پٹیان کے…

مظاہرین کی ہلاکت کا ذمہ دار نہیں: صدر بشارالاسد

مظاہرین کی ہلاکت کا ذمہ دار نہیں: صدر بشارالاسد

شام کے صدر بشار الاسد نے حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین کی موت کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایک امریکی صحافی کو بتایا کہ بے رحمانہ کریک ڈاون کرنے والی فورسز کا کنٹرول ان کے پاس نہیں۔اے بی سی…

کرزئی کا پاکستانی کالعدم تنظیم پر کابل میں حملہ کرنے کا الزام

کرزئی کا پاکستانی کالعدم تنظیم پر کابل میں حملہ کرنے کا الزام

صدر حامد کرزئی نے یوم عاشور پر افغانستان میں ہونے والے مہلک بم دھماکوں کی ذمہ داری پاکستان میں سرگرم کالعدم مذہبی انتہاپسند تنظیم پر عائد کی ہے۔لندن میں اپنی مصروفیات منسوخ کرکے بدھ کو کابل پہنچنے پر صدر کرزئی کا کہنا…

مظاہرین کا ارکان کانگریس کے دفاتر کیپیٹل ہل میں دھرنا

مظاہرین کا ارکان کانگریس کے دفاتر کیپیٹل ہل میں دھرنا

امریکا میں مظاہرین نے ارکان کانگریس کے دفاتر کیپیٹل ہل میں دھرنا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ احتجاج کا مقصد کانگریس سے بے روزگاروں کیلئے مراعات میں اضافہ کراناہے۔ امریکا بھر سے مظاہرین کیپٹل ہل کی عمارت میں داخل ہوگئے۔…

کشمیری رہنما غلام نبی فائی کا اعتراف جرم

کشمیری رہنما غلام نبی فائی کا اعتراف جرم

امریکی عدالت میں کشمیری رہنما غلام نبی فائی نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو تسلیم کر لیا ہے۔ غلام نبی فائی پر الزام تھا کہ وہ غیر قانونی طور پر امریکا میں کشمیری عوام کیلئے لابنگ کرتے رہے ہیں اور پیسے…

روس نے ایران کی تیل برآمدات پر پابندی کی تجویز مسترد کر دی

روس نے ایران کی تیل برآمدات پر پابندی کی تجویز مسترد کر دی

روس نے یورپی یونین کی جانب سے ایران پر تیل کی برآمدات پر پابندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے پیچھے سیاسی عزائم کار فرما ہیں۔ روس تیل کی سپلائی کو بطور دبا استعمال کرنے پر…

صدر زرداری صرف علاج کیلیے دبئی گئے ہیں۔ امریکا

صدر زرداری صرف علاج کیلیے دبئی گئے ہیں۔ امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری علاج کیلیے دبئی گئے ہیں۔ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ پاکستان میں کسی بغاوت کی رپورٹس نہیں. مارک ٹونر نے کہا کہ امریکا صدر زرداری کی جلد صحت یابی کیلیے دعا گو…

اسرائیلی فوج کی جارحیت، فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی جارحیت، فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت کے دوران ایک فلسطینی شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج اچانک غزہ پٹی میں گھس آئی اور ایک کمپانڈ پر فائرنگ شروع کر دی۔ جس کے…

امریکا نے ایران کیلئے آن لائن سفارتخانہ کھول دیا

امریکا نے ایران کیلئے آن لائن سفارتخانہ کھول دیا

امریکا نے تیس برس کے بعد ایران کیلئے ویب سائٹ کے ذریعے ورچوئل سفارتخانہ کھول دیا، حکام کا کہنا ہے کہ ورچوئل ایمبیسی کے ذریعے ایران کے عوام سے رابطے میں رہینگے۔ امریکی حکام نے واشنگٹن میں میڈیا کو بتایا کہ ایران…

نیٹو حملے پر پاکستان سے معافی مانگنی چاہئے۔ امریکی کانگریس

نیٹو حملے پر پاکستان سے معافی مانگنی چاہئے۔ امریکی کانگریس

امریکی کانگریس کے ارکان نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات بحال رکھنا لازمی ہیں، ڈینس کوسی نچ کہتے ہیں کہ نیٹوحملے پراسلام آباد سے معافی مانگنے کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ بھی ادا کرنا چاہئے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں امور…

پاکستان کی امداد بند کرنے کا فائدہ نہیں ہو گا۔ ڈیانا فینسٹین

پاکستان کی امداد بند کرنے کا فائدہ نہیں ہو گا۔ ڈیانا فینسٹین

امریکی سینیٹر ڈیان فینسٹین نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوجی یا اقتصادی امداد میں کٹوتی سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر پاکستان کی امداد روکنے کا بل ایوان میں آیاتو منظور ہونے کے بہت زیادہ…

رابطہ چوکیوں کا مقصد نیٹو حملے جیسے واقعات روکنا ہے۔ پینٹاگون

رابطہ چوکیوں کا مقصد نیٹو حملے جیسے واقعات روکنا ہے۔ پینٹاگون

پینٹاگون نے کہا ہے کہ سرحدی رابطہ چوکیوں سے پاک فوج کی واپسی عارضی ہے، رابطہ چوکیوں کے قیام کا مقصد نیٹو حملے جیسے واقعات کو روکناہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے پریس سیکرٹری جارج لٹل نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران…

کابل اور مزار شریف میں بم دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد52ہو گئی

کابل اور مزار شریف میں بم دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد52ہو گئی

افغانستان کے شہر کابل میں مزرا کے قریب خودکش اورمزار شریف میں مسجد کے قریب سائیکل بم دھماکوں میں  ہلاکتوں کی تعداد باون ہو گئی  جبکہ سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل خود کش…

پاک، امریکا دشمن مشترکہ، مل کر کام کرنا ہو گا۔ ہیلری

پاک، امریکا دشمن مشترکہ، مل کر کام کرنا ہو گا۔ ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کا دشمن مشترک ہے، مل کرکام کرنا دونوں ممالک کیمفاد میں ہے، امریکی شہری اغوا معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے ان کا کہنا…

شامی فوج کی جنگی مشقوں کی ویڈیو جاری،60 افراد ہلاک

شامی فوج کی جنگی مشقوں کی ویڈیو جاری،60 افراد ہلاک

شام کی فوج کی جنگی مشقوں کی ویڈیو جاری کردی گئی،وزیرخارجہ نے کہا ہیکہ عرب لیگ کیامن منصوبے کو مشروط طور پر قبول کرلیاگیا ہے۔ تشدد کی تازہ کارروائیوں میں ساٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام کے سرکاری ٹی وی پر جاری…

پاکستان نے معاہدے معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی سینیٹرز

پاکستان نے معاہدے معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی سینیٹرز

امریکی سینیٹرز نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلیے باہمی معاہدے معطل کرنے کافیصلہ کرلیا ہے اس لیے امریکا کو بھی پاکستان سے تعلقات پرنظر ثانی کرنی چاہئے۔ سینیٹر جان مکین اور لندسے گراہم نے…

صدام دور کے وزیر خارجہ طارق عزیز کو پھانسی دینے کا اعلان

صدام دور کے وزیر خارجہ طارق عزیز کو پھانسی دینے کا اعلان

عراق کی حکومت نے صدام حسین دور کے وزیر خارجہ طارق عزیز کو پھانسی دینے کا اعلان کردیا ہے۔عراقی وزیر اعظم کے مشیر سعد یوسف المطلبی نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں بتایا کہ صدام کے نائب طارق عزیز کو امریکی…

ایران نے امریکا کا جاسوس طیارہ مار گرایا

ایران نے امریکا کا جاسوس طیارہ مار گرایا

ایران نے اپنی مشرقی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی فضائیہ نے بغیر پائلٹ پرواز کرنیوالے اسٹیلتھ جاسوس طیارہ بلوچستان کی سرحد کے قریب مشرقی سرحد پرقم شہر میں گرایا۔طیارے…

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رہیں گے،امریکا

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رہیں گے،امریکا

امریکا کے دفاعی حکام نے کہا ہے کہ شمسی ایئربیس خالی کردینے کے باوجود بھی پاکستان میں ڈرون حملے جاری رہیں گے اور یہ حملے افغانستان سے کیے جائیں گے۔  امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی دفاعی حکام نے…

افغان مسلئہ پر بون کانفرنس آج ہورہی ہے، پاکستان کا بائیکاٹ

افغان مسلئہ پر بون کانفرنس آج ہورہی ہے، پاکستان کا بائیکاٹ

افغانستان کی سلامتی اور خطے میں استحکام کیلئے عالمی کانفرنس آج جرمنی کے شہر بون میں ہورہی ہے، کانفرنس میں نوے ممالک کے وفود اور وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ کانفرنس کا اہم کردار پاکستان کانفرنس میں شریک نہیں ہوگا۔  کانفرنس میں طے…

پاکستان کی امداد کو تعاون سے مشروط کر دیا جائے، جان مکین

پاکستان کی امداد کو تعاون سے مشروط کر دیا جائے، جان مکین

امریکی سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد کو تعاون سے مشروط کر دیا جائے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق صدارتی امیدوار جان میکین نے کہا کہ پاکستان کو امریکی فوجیوں کی بے مقصد…

بون کانفرنس کل ہوگی، وفود کی آمد جاری

بون کانفرنس کل ہوگی، وفود کی آمد جاری

افغانستان میں امن اور خطے کے استحام کے عالمی کانفرس کل جرمنی میں ہورہی ہے ۔ کانفرنس کے موقع پر افغان جنگ کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ جرمنی کے شہر بون میں ہونے والی اس کانفرنس میں نوے ممالک کے…

اسامہ آپریشن کی اطلاع پاکستانی حکام کو نہیں دی ، وائٹ ہاوس

اسامہ آپریشن کی اطلاع پاکستانی حکام کو نہیں دی ، وائٹ ہاوس

وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کی اطلاع صدر آصف علی زرداری یا کسی اور حکام کو نہیں دی گئی تھی۔ منصور اعجاز کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ وائٹ ہاس کی ترجمان کیٹلین ہیڈن نے…