امریکہ کے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی کے امکان کو رد نہیں کیا۔واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیون پنیٹا کا کہنا تھا کہ ممکنہ فوجی کارروائی صرف آخری…
امریکی ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ہرمن کین نے جنسی طور پر ہراساں کرنے اور بے وفائی کے الزامات لگنے کے بعد اپنی انتخابی مہم معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔کین نیصدارت نہ لڑنے کا اعلان ہفتے کے دِن اپنی آبائی ریاست…
افغانستان میں امریکہ کے سفیر رائن کروکر نے کہا ہے کہ افغان مستقبل کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت افسوس ناک ہو گی لیکن اس سے نا تو افغانستان میں پیش رفت کا عمل پٹری سے اترے…
امریکہ کے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ترکی اور مصر جیسے روایتی حلیفوں سے بڑھتی ہوئی دوریوں کو ختم کر کے خطے میں حمایت حاصل کرنے کے کی سفارتی کوششیں کرے۔واشنگٹن میں جمعہ کو اپنے…
مصرمیں انتخابی عمل کی نگرانی کرنے والےحکام نے کہا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کےرواں ہفتے منعقد ہونے والے پہلے مرحلے میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح خاصی بلند رہی اورریکارڈ تعداد میں لوگوں نےاپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ مصر کےالیکشن کمشنرعبدالمعیز…
امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن نے حزبِ اختلاف کے خلاف جاری پرتشدد کاروائیاں روکنے کے لیے شامی حکومت پر ڈالے گئے دبا پہ ترک حکومت کی تعریف کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ترکی ایران کے خلاف بھی نئی پابندیاں عائد…
بھارتی وزیر دفاع نے پی چدم برم کہا ہے کہ پاکستان ممب حملوں میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا اپنا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ…
یمن میں سرکاری فوج کی تازہ کارروائی میں پانچ جمہوریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد گزشتہ چوبیس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اکیس ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے دوسرے بڑے شہر تعز میں سرکاری فوج…
برطانیہ اور ایران کے سفارتی تلعلقات ختم ہوگئے، لندن سے نکالے گئے ایرانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ رواں ہفتے تہران میں برطانیہ کے سفارتخانے کے دو کمپانڈز پر ایرانی طلبہ نے حملہ کرکے عمارت کے کھڑکیوں کے شیشے توڑے تھے۔…
بھارت کے وزیر توانائی فاروق عبداللہ نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیاہے کہ اسلام آباد مقبوضہ کشمیر کے امن میں خلل ڈال سکتاہے۔ نئی دہلی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر…
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر مہمند ایجنسی پر حملے اور پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے تاہم واقعے پر معافی مانگنے سے تاحال گریزاں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن مہمند واقعے کی تحقیقات جلد از جلد…
امریکی محکمہ دفاع پینٹا گان نے کہا ہے کہ پاکستان نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کی تحقیقات میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔ تحقیقات کینتائج آنے سے پہلے کسی کو ہلاکتوں کا مورد الزام نہیں ٹہرایا جا سکتا۔ امریکی محکمہ…
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر کیس کے ملزم محمد یونس کو تین سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ملزم محمد یونس نے کیس کے مرکزی ملزم فیصل شہزاد کو سات ہزار ڈالر غیرقانونی طور پر منتقل کئے جانے کے الزام کا اعتراف…
شام میں تازہ جھڑپوں کے دوران ستائیس مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہناہے کہ دمشق میں خانہ جنگی کی صورتحال ہے۔ جمہوریت پسندوں کا کہناہے کہ حمص، دیرہ اور دیگر شہروں میں مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں ستائیس افراد ہلاک…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ انھوں نے پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کو فون کرکے سے سانحہ مہمند ایجنسی پر تعزیت کی تھی اور انہیں امید ہے کہ پاکستان پانچ دسمبر کو ہونے والی بون کانفرنس میں…
امریکی شہر لاس اینجلس میں چلنے والی طوفانی ہواوں نے شہر کا نظام درہم برہم کر دیا ، تن آور درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور لاکھوں افراد بجلی کی سپلائی سے محروم ہو گئے۔ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے…
جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی حکومت بڑھتے ہوئے اقتصادی مسائل اور سیاسی عدم استحکام سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے ان کے ملک کے خلاف کوئی اشتعال انگیز کارروائی کر سکتی ہے۔ ایک بیان میں…
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما نے نیٹو حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر پاکستان سے تعزیت کی ہے۔ دوسری جانب پینٹاگان حکام کہتے ہیں کہ اگر اسلام آباد سے معافی مانگی گئی تو صدارتی…
امریکی سینیٹ نے پاکستان کی انسداد دہشتگردی امداد مشروط کردی ہے، افغانستان میں بم دھماکوں پر کنٹرول تک رقم جاری نہیں کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ نے ڈیموکریٹ سینیٹر بوب کیسی کی ترمیم اکثریت رائے…
مصری حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج کا اعلان اب بدھ کے بجائے جمعرات کو کیا جائے گا۔مذکورہ اعلان سرکاری ذرائع ابلاغ کے ذریعے کیا گیا ہے لیکن نتائج کے اعلان…
ترک وزیر خارجہ احمد داد اگلو نے کہا ہے کہ شام کو اسلحے کی سپلائی بند کردی جائے گی۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شام کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا…
ناروے نے ایرانی دارالحکومت تہران میں مشتعل افراد کے برطانوی سفارتخانے پر حملے کے بعد اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے جبکہ برطانیہ نے حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا ہے۔ گزشتہ روز ایرانی دارالحکومت تہران…
امریکا نے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے جان بوجھ کرحملہ کرنے کا پاک آرمی کا موقف درست نہیں۔ کسی کو تحقیقات سے قبل کچھ نہیں کہنا چاہئے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ نیٹو حملے کے بعد کی صورت حال پرنظررکھے…
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں دس افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہوگئے۔ بغداد کے پولیس حکام کے مطابق دھماکا شہر کے شمال میں واقع قصبے خالص کے بازار کے پارکنگ ایریا میں گاڑی میں ہوا۔ زخمیوں…