امریکی صدر بارک اوباما نے دورائے آسٹریلیا میں کہا کہ امریکہ کو چین سے کوئی خطرہ نہیں اور ایشیا معاشی اعتبار سے دنیا کا مضبوط خطہ بن رہا ہے۔ آسٹریلیا کے دالحکومت کنبر امیں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ پرامن…
امریکی پولیس نے وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔۔۔جبکہ وائٹ ہاوس کی عمارت میں گولی کے نشان کی تحقیقات جاری ہیں ۔ اکیس سالہ شہری رامیرو آرٹیگا کو پینسلوینیا میں خفیہ اطلاع پر ہوٹل سے گرفتار کیا…
افغانستان کے دالحکومت کابل میں میں جاری لویہ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ 2014تک غیر ملکی فوجیں افغانستان سے چلی جائیں گی۔ کابل میں لویہ جرگے میں امریکہ سے معاہدے پر صدر حامد کرزئی کا…
عرب لیگ نے شام کی رکنیت معطل کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ تین روز کے دوران پرتشدد کارروائیاں روکنے کی مہلت دی ہے ۔ عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس مراکش کے شہر رباط میں ہوا جس میں شام کی…
ایران نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے اس پر حملہ کیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ایران کی سر زمین کی حفاظت کی جائے گی۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر جواد لاری جانی…
القاعدہ نے ایمن الظواہری کا ایک ویڈیوپیغام جاری کیا ہے۔۔۔ اس پیغام میں القاعدہ رہنما کو اسامہ بن لادن کی تعریف کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے تیس منٹ پر محیط وڈیو پیغام میں ایمن الظواہری اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت پیش…
نیویارک کی عدالت نے وال اسٹریٹ قبضہ تحریک کے ارکان کو محدود رہنے کا حکم دیتے ہوئے زکوتی پارک میں خیمے نصب کرنے سے منع کردیا۔ نیویارک کی عدالت میں وال اسٹریٹ قبضہ تحریک کیس کی سماعت ہوئی۔ جج نے ریمارکس دیتے…
امریکا میں سعودی عرب کے سابق سفیر اور سابق انٹیلی جنس چیف سعودی شہزادہ ترک الفیصل نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ بے وقوفی ہوگا۔ واشنگٹن پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے سعودی شہزادے ترک الفیصل کا کہنا تھا کہ ایران…
برطانیہ میں پولیس نے چار افراد کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ افراد پاکستان سے دہشت گردی کی تربیت لے کے آئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں سے تین کی عمریں انیس…
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی مدد کے بغیر بھی عراق اپنا دفاع کرنے کے قابل ہو چکا ہے ۔ امریکی مسلح افواج کمیٹی کے سامنے دیے جانے والے بیان میں لیون پیینیٹا نے کہا کہ…
امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں پچاس فیصد اضافہ ہوا،جبکہ یہودیوں کے خلاف نفرت میں کمی ہوئی۔ ایف بی آئی نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ گزشتہ…
بھارت نے زمین سے زمین تک مارے کرنیوالے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی فور پرائم بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی فور پرائم میزائل تین ہزار کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا…
شام میں اردن کے سرحد کے قریب سرکاری فورس اور جمہوریت پسندوں میں جھڑپوں کے دوران چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں، دمشق کا کہنا ہے کہ وہ عرب لیگ کے امن سمجھوتے پر عمل کیلئے تیارہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے…
یمن کے صدر علی عبداللہ الصالح نے کہاہے کہ وہ حزب اختلاف سے سمجھوتے کے نوے روز کے اندر مستعفی ہوجائینگے، جبکہ اقوام متحدہ ایلچی جمال نے خلیج تعاون منصوبے پر عمل کیلئے فریقین سے مذاکرات کئے ہیں ۔ دارالحکومت صنعا میں…
امریکا کے مختلف شہروں میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، جبکہ وال اسٹریٹ کے باہر احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے پرامن احتجاج پر کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی…
ترکی کے مشرقی شہر وان میں تیسری بار زلزلہ، جھٹکوں نے عمارتوں کو ہلاکر رکھ دیا۔ غیر ملکی ایجنسی اور عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق مشرقی شہر وان میں پہلے بھی دو مرتبہ زلزہ آچکا ہے۔ تاہم آج آنے والے پانچ اشاریہ…
بیجنگ : چین کے شمالی علاقے کی ایک کثیر المنزلہ عمارت میں دھماکے سے سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ آج صبح ژیان شہر میں ہونے والے دھماکے کی فوری طور پروجہ معلوم نہ ہوسکی،کئی عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ…
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے ایک فلسطینی شہید اور چار زخمی ہوگئے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا دعوی ہے کہ طیاروں نے غزہ پٹی میں حماس کے ایک کمپانڈ کو نشانہ بنایا…
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایٹمی ایران نہ صرف خطے بلکہ امریکا کیلئے بھی خطرہ ہے۔ دباؤ بڑھانے کیلئے روس اور چین سے مشاورت کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ہونولولو میں اوپیک اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس…
عرب لیگ کی جانب سے شام کی رکنیت معطل کرنے کے خلاف دمشق میں عرب لیگ کے خلاف شدید رد عمل سامنے آیا اور مظاہروں کے دوران سعودی سفارتخانے میں تورپھوڑ بھی کی گئی جبکہ اردن میں عرب لیگ کے فیصلے کے…
امریکی صدر براک اوباما نے ہوائی میں 21رکنی ایشیا پیسیفک راہنماوں کے سربراہ اجلاس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کا اصل مقصد بلا روک ٹوک علاقائی معیشت کا قیام ہے۔مسٹر اوباما نے اتوار کو ایشیا پیسیفک اکانامک کواپریشن (اپیک)…
اٹلی کے ماریو مونٹی ، جنھیں بین الاقوامی سطح پر منجھے ہوئے معاشیات دان کے طور پر توقیر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اٹلی کی حکومت کی باگ ڈور سنبھالیں گے۔وہ ایک محتاط اور خاموش طبع شخص کے طور پر جانے…
ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون کی پالیسی پر نظر ثانی کا اعلان کردیا ۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اک بیان میں کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق جوہری توانائی ایجنسی کے حالیہ بیانات کے بعد…
ایران میں فوجی ہیڈکوارٹرز میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوگئے. دھماکہ دارالحکومت تہران کے نزدیک فوجی ہیڈکوارٹرز کے اسلحہ ڈپو میں ہوا۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان کے مطابق دھماکہ اسلحے کی منتقلی کے دوران ہوا۔ دھماکے کی…