ری پبلیکن رکن کانگریس کی پستول کے ساتھ ووٹنگ ہال میں آمد، پولیس کی تحقیقات

ری پبلیکن رکن کانگریس کی پستول کے ساتھ ووٹنگ ہال میں آمد، پولیس کی تحقیقات

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر پرتشدد دھاوے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے کہ ری پبلیکن پارٹی کے ایک رکن کانگریس ایوان نمائندگان میں…

امریکا میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے 4 ہزار اموات

امریکا میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے 4 ہزار اموات

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے تقریباً 4 ہزار اموات ریکارڈ کی گئی۔ امریکا میں ایک روز کے دوران کورونا کے پونے دو لاکھ سے زائد نئےکیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد امریکا میں مجموعی کورونا کیسز…

سعودی عرب جوبائیڈن کی صدارت میں امریکا سے تعلقات کے بارے میں خوش امید

سعودی عرب جوبائیڈن کی صدارت میں امریکا سے تعلقات کے بارے میں خوش امید

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب صدر جوزف بائیڈن کی قیادت میں نئی انتظامیہ میں امریکا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے خوش اُمید ہے۔ یہ بات سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہی…

عراق میں دوہرا خود کش حملہ، کم از کم 28 ہلاکتیں

عراق میں دوہرا خود کش حملہ، کم از کم 28 ہلاکتیں

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دوہرے خود کش حملے میں کم از کم 28 افراد مارے گئے ہیں۔ یہ خود کش دھماکے شہر کی ایک مصروف مارکیٹ میں ہوئے۔ عراقی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ گزشتہ تین…

ترک وزیر خارجہ برسلز میں، یورپی یونین کو بہتر تعلقات کی امید

ترک وزیر خارجہ برسلز میں، یورپی یونین کو بہتر تعلقات کی امید

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی اور یورپی یونین کے باہمی روابط میں بہتری کی امید کے ساتھ ترک وزیر خارجہ چاوش اولو ایک سرکاری دورے پر برسلز پہنچ گئے۔ گزشتہ برس ترکی اور یونین کے مابین کشیدگی بہت ہی زیادہ ہو گئی…

امریکی صدر بننے پر جو بائیڈن کو عالمی رہنماوں کی مبارک باد

امریکی صدر بننے پر جو بائیڈن کو عالمی رہنماوں کی مبارک باد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے سربراہان مملکت کو امید ہے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن عالمی امور سے نمٹنے، پابندیاں ہٹانے اور دوطرفہ تعلقات میں بہتری لانے میں تعاون کریں گے۔ دنیا بھر کے رہنماؤں نے بدھ کے روز…

کورونا: جرمنی میں کیسز میں نمایاں کمی، چین میں ٹیسٹنگ لازمی

کورونا: جرمنی میں کیسز میں نمایاں کمی، چین میں ٹیسٹنگ لازمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں سخت پابندیوں کے بعد پچھلے دس روز میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ ادھر چین نے نئے قمری سال سے پہلے ٹیسٹنگ لازمی قرار دے دی ہے۔ جرمنی میں…

قطر اور مصر سفارتی روابط بحال کرنے پر متفق

قطر اور مصر سفارتی روابط بحال کرنے پر متفق

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری وزارت خارجہ کے مطابق قاہرہ اور دوحہ نے تین برس سے جاری اختلافات کو ختم کر تے ہوئے دوبارہ تعلقات بحال کرنے کا عہد کیا ہے۔ خلیجی ممالک کے حالیہ اجلاس کے بعد بدھ 20 جنوری کو…

جوبائیڈن نے مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر پابندی کے خاتمے کے بل پر دستخط کر دیے

جوبائیڈن نے مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر پابندی کے خاتمے کے بل پر دستخط کر دیے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارت کا منصب سنبھالتے ہی 17 احکامات پر دستخط کر دیے۔ امریکی صدر نے بعض مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں پر امریکا میں امیگریشن پر پابندی ختم کرنے کے بل پر بھی دستخط…

امید ہے کہ نئی واشنگٹن انتظامیہ جوہری معاہدے پر واپس لوٹ آئے گی: ایران

امید ہے کہ نئی واشنگٹن انتظامیہ جوہری معاہدے پر واپس لوٹ آئے گی: ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں اقتدار سنبھالنے والوں سے ہماری توقع قانون اور اپنی ذمہ داریوں کی طرف لوٹنا اور چار سال پہلے کے کالے دھبے کو مٹانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وائٹ…

اسپین: دارالحکومت میڈرڈ میں دھماکہ

اسپین: دارالحکومت میڈرڈ میں دھماکہ

میڈرڈ (اصل میڈیا ڈیسک) اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے مرکز میں ایک عمارت میں شدید دھماکہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اسپین کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے میڈرڈ کے مرکز ی محلّے پیرٹو ڈے ٹولیڈو کے ایک…

الجزائر میں نوآبادیاتی دور کے مظالم پر معافی نہیں مانگیں گے، فرانس

الجزائر میں نوآبادیاتی دور کے مظالم پر معافی نہیں مانگیں گے، فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے الجزائر پر قبضہ کرنے، وہاں کی آٹھ سالہ خونریز جنگ کے دوران لاکھوں افراد کی ہلاکت اور فرانسیسی نوآبادیاتی دور کے مظالم پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے۔ فرانسیسی صدر کے…

کورونا سے بچاؤ کے مختلف ماسک: فرق کیا ہے؟

کورونا سے بچاؤ کے مختلف ماسک: فرق کیا ہے؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا میں ماسک پہننا کئی مقامات اور دفاتر میں لازمی ہے۔ جرمن ریاست باویریا میں بہتر سمجھے جانے والے ایک ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا میں سادے…

جوبائیڈن امریکا کے معمر ترین صدر اور کملا ہیرس پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

جوبائیڈن امریکا کے معمر ترین صدر اور کملا ہیرس پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن کے فاتح جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا وہ امریکا کے معمر ترین صدر ہیں جب کہ امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر کملا…

جو بائیڈن کی حلف برداری کی تاریخی تقریب میں شرکت پر فخر ہے: شہزادی ریما بنت بندر

جو بائیڈن کی حلف برداری کی تاریخی تقریب میں شرکت پر فخر ہے: شہزادی ریما بنت بندر

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس ‘تاریخی تقریب’ میں…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹیفانی لبنانی نوجوان کو دل دے بیٹھی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹیفانی لبنانی نوجوان کو دل دے بیٹھی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹیفانی ایک لبنانی نوجوان کو دل دے بیٹھیں۔ انہوں‌ نے لبنان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان مائیکل پلس سے منگنی کی ہے۔ ٹیفانی نے اپنے ذاتی انسٹاگرام…

الوداع ڈونلڈ ٹرمپ

الوداع ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے پہلے اپنے آخری خطاب میں کہا ہے کہ ان چار برسوں میں ’’ہم نے وہ سب کیا جو کرنے آئے تھے۔‘‘ یوٹیوب پر پوسٹ کیے گئے پہلے سے ریکارڈ…

ایرانی حکومت کو گرا دینا چاہیے: جان بولٹن

ایرانی حکومت کو گرا دینا چاہیے: جان بولٹن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن نے ایرانی حکومت کو نہ گرانے پر صدر کی نکتہ چینی کی ہے۔ بولٹن نے 2015 کے جوہری معاہدے کی بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ’سراسر جھوٹ‘ پر مبنی قرار…

کورونا: امریکی اموات پر بائیڈن کا خراج عقیدت

کورونا: امریکی اموات پر بائیڈن کا خراج عقیدت

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) واشنگٹن میں حلف برداری کی تقریب سے قبل نومنتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالا ہیرس نے وبا سے مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جو بائیڈن نے واشنگٹن میں لنکن میموریل کے قریب ایک تقریب…

امریکا: دائیں بازو سے تعلق رکھنے پر بارہ فوجیوں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا

امریکا: دائیں بازو سے تعلق رکھنے پر بارہ فوجیوں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکام نے جو بائیڈن کی افتتاحی تقریب کی حفاظت پر مامور کیے گئے نیشنل گارڈ کے تمام ارکان کی اچھی طرح سے چھان بین کرنے کے بعد بارہ فوجیوں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا۔ امریکی حکام نے…

ترکی خطے اور دنیا میں توازن قائم کرنے کی پوزیشن حاصل کر چکا ہے: صدر ایردوان

ترکی خطے اور دنیا میں توازن قائم کرنے کی پوزیشن حاصل کر چکا ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی اس وقت اپنے خطے اور دنیا میں توازن کا تعین کرنے کی پوزیشن حاصل کر چکا ہے۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) کے چیئرمین ایردوان نے دوز جے،…

تقریب حلف برداری: نومنتخب صدر جوبائیڈن اور کاملہ ہیرس واشنگٹن پہنچ گئے

تقریب حلف برداری: نومنتخب صدر جوبائیڈن اور کاملہ ہیرس واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نومنتخب صدر کی حلف برداری کا لمحہ آگیا جس کے لیے جو بائیڈن اور نومنتخب نائب صدر کاملاہرئس واشنگٹن پہنچ گئے۔ نومنتخب صدر کی حلف برداری پاکستانی وقت کے مطابق آج شب ساڑھے 9 بجے ہوگی…

جرمنی میں کورونا لاک ڈاؤن میں توسیع، پابندیوں میں مزید سختی

جرمنی میں کورونا لاک ڈاؤن میں توسیع، پابندیوں میں مزید سختی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن حکومت نے موجودہ کورونا لاک ڈاؤن میں فروری کے وسط تک توسیع اور اضافی حفاظتی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق ان اقدامات کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح کو مزید کم…

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، نمایاں شخصیات کو سزائیں

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، نمایاں شخصیات کو سزائیں

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے جس میں متعدد شہریوں اور سرکاری افسران کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب…