امریکی سینیٹر ایکرمین نے پاک فوج پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے امریکی انتظامیہ سے پاکستان سے تعلقات پر نظر ثانی کا مطالبہ کیاہے۔ سینیٹر ایکرمین کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کو امداد فراہم کرنے کے باوجود اس کی پالیسی نہیں…
شام میں جمہوریت کے حامی مظاہرین اور سرکاری فوجوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں مزید بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عرب لیگ کی وزارتی کمیٹی کی جانب سے پیش کیے گئے امن منصوبے کو شامی حکومت کی جانب سے من وعن…
تھائی لینڈ میں سیلاب نے معمولات زندگی معطل کرکے رکھ دئے ہیں اور بڑی تعداد میں لوگوں نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کی ہے۔ سیلاب کے بعد دارالحکومت بینکاک کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ شہر کا…
چھلے ماہ کے انکشاف کے بعد، جِس میں بتایا گیا تھا کہ ایران نیمبینہ طور پرواشنگٹن میں سعودی سفیر کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، امریکی کانگریس ایران کے خلاف قدغنوں کو سخت بنانے کا اقدام کر رہی ہے۔ایوان کی بیرونی…
وزیر اعظم من موہن سنگھ نے یورو زون میں قرض کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یورو زون اور دوسرے خطوں میں اقتصادی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوری اورمشکل فیصلے کرنے کا وقت آگیا…
حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گل بدین حکمت یار نے کہا ہے کہ پاکستان کے کردار کے باعث افغان عوام پاکستان سے اعتبار اٹھ چکا ہے اور پاکستان اب افغانستان میں امن کی بحالی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل نہیں…
امریکہ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں مظاہرین نے آکلینڈ شہر میں واقع ملک کی پانچویں بڑی بندرگاہ کو جانے والے راستے بند کر دیے ہیں۔ بندر گاہ کے ڈائیریکٹر کا کہنا ہے کہ یہاں سے روزانہ اسی…
امریکا بھارت کو جدید لڑاکا طیارے ایف پینتیس دینے کیلئے تیار، پینٹاگان نے کانگریس کو آگاہ کردیاہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگان نے کانگریس کو بھیجی گئی رپورٹ میں آگاہ کیا کہ بھارت کیساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ نئی…
امریکی سینیٹروں جیک ریڈ اور ٹام اڈیل نے الزام لگایاہے کہ پاکستان افغانستان میں لگائی بجھائی کررہاہے، انتباہ کردیا، چند ہفتوں میں واضح ہوجائیگا کہ عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی میں پاکستان پر بھروسہ کیا جا سکتاہے یا نہیں۔ واشنگٹن میں انٹیلی جنس…
برطانوی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ایران کے مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں۔ تاہم فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک…
سعودی عرب کی شہزادی امیرہ نے کہاہے کہ خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی لگانا ان کو نقصان دینے کے مترادف ہے، حکومت خواتین کو برابری کے حقوق دے۔ ریاض میں اپنے گھر سے سماجی رابطے کی انٹرنیٹ پر امریکی جریدے کو دئیے…
افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمان نے بین الاقوامی افواج سے اپیل کی ہے کہ وہ امن و امان کی صورتِ حال کے پیشِ نظر قندھار میں موجود رہیں۔منگل کو کابل میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب…
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایٹمی بجلی گھر میں زہریلے گیس کے اخراج کے بعد پلانٹ خالی کردیا گیا، امریکی حکام کا کہناہے کہ امونیاکے اخراج سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ امریکی حکام کا کہناہے کہ کیلیفورنیا کے جوہری بجلی گھر…
امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہینری کیسنجر نے کہاہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے طالبان سیمذاکرات پر اعتراض نہیں، لیکن پہلے پڑوسی ملکوں پاکستان، ایران اور بھارت سے بات چیت کی جائے۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک ووڈرو ولسن انٹرنیشنل…
افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے مزید مزاکرات کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،خودکش بمباروں، سے بات نہیں کرسکتے۔ منگل کو استنبول میں سہ فریقی سربراہی کانفرنس کے بعد، صدر کرزئی کا کہنا تھا کہ اسکے بجائے…
امریکی محکمہ دفاع نے 9 مئی 2007 کو پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے ہلاک ہونے والے امریکی فوج کے میجر لیری باوگس کی ہلاکت میں پاکستانی فوج کے ملوث ہونے کے الزام کو غلط قرار دیا ہے۔ دو صفحات پر مشتمل…
بھارت کے تعاون سے افغانستان سے ایران کی بندرگاہ چاربہار تک نوسوکلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔ افغانستان سے چابہاربندرگاہ تک کا فاصلہ تقریبا نوسوکلومیٹر ہے جبکہ یہی فاصلہ پاکستان کے مغرب میں واقع بندرگاہ گوادر سے…
ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطین کو یونیسکو میں مکمل رکنیت دیئے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند اقدام قرار دیا ہے جبکہ فلسطین کو رکنیت دیئے جانے پر عالمی ادارے کے فنڈز روکنے پر امریکہ کو…
امریکا نے حراست میں لئے گئے حقانی نیٹ ورک کے مبینہ کمانڈر مالی خان کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے اس کے تمام اثاثے منجمند کردئیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اعلان کے مطابق مالی خان افغانستان میں حقانی نیٹ…
فلسطین کو رکنیت دینے پر کینیڈا اور فلسطیننے یونیسکو کی تمام فنڈنگ روک دی ہے۔ کینیڈا کی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق تاحکم ثانی یونیسکو کے تمام فنڈز روک دئیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے اسرائیلی حکام نے اعلان کیا کہ…
پاکستان اور افغانستان نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی تفتیش میں تعاون کا فیصلہ کیا ہے، افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات نہیں ہونگے۔ ترکی کے شہر استنبول میں افغانستان سے متعلق سیکورٹی…
امریکا میں برف باری کی تباہ کاریاں دوسرے روز بھی جاری ہیں، بجلی کے تار گرنے اور ٹریفک حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد بارہ ہوگئی ہیجبکہ لاکھوں بجکی سے محروم ہیں۔ امریکا کی متعدد شمال مشرقی ریاستوں میں برف کے غیر معمولی طوفان…
ترکی میں پاکستان، افغانستان اور ترکی کے درمیان چھٹی سہہ ملکی سربراہ کانفرنس آج ہو رہی ہے۔ کانفرنس میں مسئلہ افغانستان کے پرامن حل اورخطے میں سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ترک صدرعبداللہ گل سہہ فریقی کانفرنس کی میزبانی…
آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان میں طالبان کے خود کش حملوں کے باوجود کارروائیاں جاری رکھے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پرتھ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ہمارے…