کانگو میں ٹریفک کے المناک حادثے میں 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام نے یہاں بتایا کہ ملک کے جنوب مشرقی علاقے لیکاسی میں مسافروں سے بھرا ہوا ایک ٹرک تیز رفتاری کے باعث آم کے ایک درخت سے ٹکرا…
امریکی علاقے اوریگن میں وال سٹریٹ پر قبضہ کرو تحریک کے درجنوں ارکان کو رات کے وقت کرفیو کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ان مظاہرین کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب انہوں نے ایک تفریحی پارک سے اپنے…
فرانس میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم ، سائنس اور ثقافت یعنی یونیسکو نے فلسطین کی جانب سے دائر کی جانے والی مکمل رکنیت کی درخواست کثرتِ رائے سے منظور کرلی ۔ جس پر امریکا نے یونیسکو کے فنڈز روک لئے۔…
امریکہ کی متعدد شمال مشرقی ریاستوں میں برف کے غیر معمولی طوفان کی وجہ سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 30 لاکھ سے زائد گھروں اور تجارتی مراکز کو بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔ریاست پینسلوینیا، کنیٹیکٹ اور نیو جرزی…
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ نے عراق سے انخلا کے بعد خلیج فارس میں فوج کی موجودگی بڑھانے کا منصوبہ بنایاہے۔ فوج کی موجودگی سے عراق اور ایران پر نظر رکھی جائیگی۔ نیویارک ٹائمز نے حکام…
افغانستان کے شہر قندھار میں اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب بم دھماکہ۔ تین افراد ہلاک ، دو زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کا غیر ملکی عملہ محفوظ رہا۔ افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش حملے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی…
شام کے شہر حمص میں سرکاری فوج کی کارروائی میں تین سویلین ہلاک، جبکہ جمہوریت پسندوں نے سترہ فوجی ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تین سویلین حمص شہر کے قدیم ضلعے میں سرکاری فوج کے…
امریکا میں برفانی طوفان نے زندگی مفلوج کردی، چھ کروڑ افراد متاثر ہونے کا امکان ہیمیساچوسٹس میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ سخت سردی کے باجود وال اسٹریٹ کے باہر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق…
غزہ کی پٹی پر اسلامی جہاد کے خلاف اسرائیل کی فضائی کارروائیوں میں مارے جانے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے، جب کے فلسطینی شدت پسندوں کے انتقامی راکٹ حملے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک اور کم از کم دو زخمی…
امریکی عوام میں افغان جنگ کی مخالفت بڑھ گئی ہے۔ تریسٹھ فیصد شہریوں نے افغانستان کو دوسرا ویت نام قرار دے کر وہاں امریکی افواج کی موجودگی کی مخالفت کی ہے۔ دو ہزار ایک میں کئے گئے سروے میں 57 فیصد امریکی…
ایک خود کش بمبار نے ایک کار میں دھماکا خیز مواد لاد کر کار کو نیٹو افواج کے قافلے سے ٹکرا دی ، جس سے ایک پولیس والا اور تین شہری ہلاک ہوگئے۔ واقعہ کابل کے مغربی علاقے دارالامان میں پیش آیا۔افغان…
امریکا میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے، سیکڑوں مظاہرین نے بینک حکام کو اپنی تکالیف سے آگاہ کیا، جبکہ حکومت نے وال اسٹریٹ سے مظاہرین کو ہٹانے کیلئے ان کے جنریٹرز اٹھالئے ہیں۔ سیکڑوں مظاہرین نیویارک میں قائم مرکزی…
امریکا نے ایک بار پھر الزام عائد کیاہے کہ پاکستان میں طالبان کے محفوظ ٹھکانے ہیں، اسلام آباد حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق پینٹاگان نے کانگریس کا بھیجی گئی شش ماہی رپورٹ میں الزام لگایا…
شام میں صدر بشارالاسد مخالف مظاہرین کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں چالیس افراد ہلاک ہوگئے ۔ سب سے زیادہ سویلین شام کے شہر حما اور حمص میں ہلاک ہوئے جہاں صدر بشار الاسد کی سیکورٹی اور حامی فورسز نے مظاہرین…
امریکی کانگریس کیلئے ایک ری سرچ رپورٹ میں دعوی کیاہے کہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد پاکستان چین کے قریب ہورہاہے، اسلام آباد بیجنگ سے آبدوزیں اور لڑاکا طیارے خرید رہاہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کیلئے تیار کی گئی ایک آزاد…
اتوار کے روز، کرغزستان میں ایک ایسا تجربہ ہو گا جو وسط ایشیا کے لیے انوکھا ہو گا، یعنی صدر کے عہدے کے لیے ایسا انتخاب جس میں کئی پارٹیاں حصہ لیں گی ۔ دوسری انوکھی بات یہ ہے کہ کوئی نہیں…
جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو پارلیمنٹ نے بھاری اکثریتی ووٹ سے یورپین یونین کے یورو زون فنڈ میں اضافہ اختیار دے دیا۔ انجیلا مرکل کو 620 کے ایوان زیریں میں سے 503 ووٹ ملے، 89 ووٹ مسترد ہوگئے جبکہ 4 ارکان غیر…
جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں سات شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔لوگ گھروں سے باہر نکل آئے. زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر پیرو کا جنوبی شہر اکا ہوا۔ جس سے شہر کی عمارتیں لرز گئیں۔ زلزلہ اتنا شدید تھا…
لیبیا میں نیٹو اپنا سات ماہ سے جاری مشن کو بند کر رہا ہے۔ نیٹو کے وزرا نے جمعے کے روزایک قرارداد کی منظور ی دی ہیجِس کے تحت آئندہ ہفتے سیفضائی کارروائی ختم ہو جائے گی۔یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی…
نئی دہلی: بھارت میں ہندوں کے تہوار دیوالی پر بے تحاشہ پٹاخے پھوڑے جانے سے ماحولیاتی آلودگی اور کچرے کے ڈھیروں میں اضافہ ہوگیا۔ بھارت میں دیوالی تو گزر گئی مگر اپنے پیچھے ماحولیاتی آلودگی اور کچرے کے بڑے بڑے ڈھیر چھوڑ…
انقرہ : ترکی میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد پانچ سو پچاس ہو گئی۔ آج ملبے سے تیرہ سالہ نوجوان ایک سو آٹھ گھنٹے بعد زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ جب کہ برف باری کی پیش گوئی نے متاثرین کو…
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے امریکی سینیٹ میں اپنے دورہ پاکستان پر بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ انہوں…
سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ نائف بن عبدالعزیر کو مملکت کا ولی عہد مقرر کر دیاگیا ہے۔ ریاض سے جاری ہونیو الے شاہی فرمان کے مطابق شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کو مملکت کا ولی عہد مقرر کیا گیا ہے۔ فرمان روا…
تیونس میں اسلامی اعتدال پسند جماعت النہدہ نے مجموعی دو سو سترہ نشستوں میں سے نوے حاصل کرلی ہیں جس کے بعد وہ سادہ اکثریت کے ساتھ پارلیمنٹ کی سب بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ تیونس میں ہونے والے تاریخ کے…