بھارت کے شہر امپھال کی مارکیٹ میں بم دو دھماکوں کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے وقت مارکیٹ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی، یہ لوگ مذہبی تہوار دیوالی کا جشن منا رہے تھے ۔ پہلا دھماکہ ایک…
چلی کے جنوبی علاقے میں واقع آتش فشاں پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر قریبی آبادی کی ہنگامی طور پر محفوظ مقام پر منتقلی شروع کردی گئی ہے۔ آتش فشاں سے دھواں اٹھنے اور علاقے میں بگولے اٹھنے کے بعد ہنگامی حالات کا…
امریکا میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ عراق افغان جنگیں بند کرکے وہاں خرچ ہونے والی رقم روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر لگائی جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور عالمی نشریاتی داروں کے…
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بھارتی ہیلی کاپٹر کی واپسی کے سراہتے ہوئے اسے اچھی خبر قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت نے مذاکرات…
بھارتی فوج کے کشمیر پرغاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری عوام آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔ ستائیس اکتوبر1947 کے روز بھارتی فوج نے زبردستی سر زمین کشمیر پر تسلط جمالیا تھا ۔ کشمیری عوام آج کے دن یوم سیاہ منا کر اقوام متحدہ…
وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے کہا ہے کہ نیٹو نے لیبیا کے صدر کرنل قذافی کا قتل کرکے طرابلس میں من پسند حکومت بنائی ہے عبوری کونسل کی حکمرانی تسلیم نہیں کرتے۔ کراکس میں جنوبی امریکی ممالک کے اتحاد کی سیکرٹری جنرل…
عرب ٹی وی نے لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی، بیٹے معتصم اور وزیر دفاع کے تدفین کی ویڈیو جاری کردی، سپردخاک کرنے سے پہلے نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔ عرب ٹی وی کے مطابق قذافی، بیٹے معتصم اور سابق وزیر دفاع…
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر وہ قدم اٹھانا چاہیئے جِس سے کالج کی تعلیم ہرایک امریکی کی دسترس میں آسکے، ایسے میں جب تدریس پر اٹھنے والے اخراجات افراطِ زر یا آمدن کی بنسبت زیادہ تیزی…
ترکی میں شدید زلزلے کی وجہ سے خوف زدہ قیدیوں کو بھی محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ضمانت دے دی گئی ہے، جس کے بعد قیدیوں نے احتجاج ختم کردیا وان اور ارکیس شہر میں شدید زلزلے کے بعد آفٹر شاکس…
افغانستان کے صدر حامد کرزئی ملک کے مزید حصوں میں سلامتی کی ذمہ داریوں کی قیادت بین الاقوامی افواج سے افغانوں کو منتقلی کے دوسرے مرحلے کے لیے تاریخ کا اعلان آئندہ ہفتے کریں گے۔افغان عہدے داروں نے بدھ کو کابل میں…
تھائی لینڈ میں حکام کے اس انتباہ کے بعد کہ سیلابی ریلا بہت جلد دارالحکومت بنکاک میں داخل ہو جائے گا، مقامی افراد نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ اس صورت حال کے تناظر میں حکومت جمعرات…
امریکہ کی وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایران کی حکومت کو “آمر” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی عوام کی آزادی حاصل کرنے کی خواہش کو درست سمجھتا ہے۔بدھ کو ‘وائس آف امریکہ’ کی ‘فارسی سروس’ کو دیے گئے ایک…
نیٹو میں شامل ملکوں کے سفیر برسلز میں بدھ کو ایک اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں جس میں لیبیا میں فضائی مہم کے باضابطہ اختتام کا فیصلہ کیا جائے گا۔گزشتہ ہفتے نیٹو نے ابتدائی طور پر فیصلہ کیا تھا کہ وہ…
تیونسیا (بی بی سی+ اے ایف پی) تیونس میں کامیاب عوامی تحریک کے بعد آئین ساز اسمبلی کے لئے ملک کے پہلے جمہوری انتخابات میں النہضتہ جماعت نے کامیابی کا دعوی کیا ہے۔ النہضتہ کو اعتدال پسند اسلامی جماعت سمجھا جاتا ہے۔…
امریکہ میں معاشی عدم استحکام کے خلاف وال اسٹریٹ پر قبضے کے نام سے شروع ہونے والا احتجاج جاری ہے اور نیویارک کے علاوہ بہت سے امریکی شہروں تک پہنچ چکا ہے۔ اس احتجاج کو زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے…
ترکی کے قیامت خیز زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد تین سو سترتک پہنچ گئی ہے۔امدادی کارکنوں نے معجزانہ طور پرایک معصوم بچی، ایک خاتون اور ان کے دو بچوں کو ملبہ سے زندہ نکال لیا۔ دو روز قبل آئے سات اعشاریہ…
سعودی ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز کو ریاض کے شاہی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ ریاض میں ہونے والی نماز جنازہ میں صدر آصف زرداری، آرمی چیف سمیت دنیا بھر کے ایک سو سے زائد حکمرانوں اور اعلی حکام نے…
ترک فوج کرد باغیوں کے خلاف کارروائی کے لئے عراقی سرحد میں داخل ہو گئی۔ 20 ٹینکوں اور 30 ٹرکوں پر مشتمل فوجی قافلہ منگل کے روز سیاخیاگاں سے عراقی سرحد عبور کر کے حافتانین ویلی میں داخل ہو گیا جبکہ ترک…
تھائی لینڈ میں بدترین سیلاب سے 366 افراد ہلاک اور پچیس لاکھ بے گھر ہوگئے ہیں ۔ سیلابی پانی داخل ہونے کے بعد اندرون ملک پروازوں کے لئے استعمال ہونے والا بنکاک کا دوسرا بڑا ائرپورٹ بند کر دیا گیا ہے۔ دوسری…
حقانی نیٹ ورک نے طالبان کی شرکت کے بغیر افغانستان میں امن کیلیے مذاکرات سے انکار کردیا . افغان حقانی نیٹ ورک کے سینئر کمانڈر نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر حقانی نیٹ ورک طالبان کی شرکت…
لیبیا کے سابق حکمراں کرنل قذافی کوصحرا میں نامعلوم مقام پر دفن کردیا گیا ہے۔ لیبیا کے سابق حکمراں کرنل قزافی کو صحرا میں نامعلوم مقام پر دفن کردیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ایک غیر ملکی خبررساں ادارے نے بتایا تھا…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے دھمکی دی ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو پاکستان کوسنگین نتائج بھگتنے ہوں گے. امریکی ریڈیو کوانٹرویو دیتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ پاکستان کو شدت پسندوں کیخلاف کارروائی…
امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج جاری ہے، جبکہ مظاہرین نے ہفتے کے روز دنیا بھر میں ریلیاں منعقد کرنے کا اعلان کیاہے۔ نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر سرمایہ دارانہ نظام کے مخالفین کے کیمپز قائم…
بھارت میں امریکی قونصل جنرل ڈین آر تھامسن نے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے نئی دہلی کو پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر کرنا ہونگے۔ بھارتی ریاست تریپورہ کے شہر اگرتلہ کے دورے کے دوران امریکی قونصل جنرل ڈین آر تھامسن نے…