تیونس: پہلے جمہوری عام انتخابات، اسلامی جماعت پہلے نمبر پر

تیونس: پہلے جمہوری عام انتخابات، اسلامی جماعت پہلے نمبر پر

تیونس کے پہلے جمہوری عام انتخابات میں اعتدال پسند اسلامی جماعت پہلے نمبر پر آگئی، النھضہ پارٹی کا کہناہے کہ وہ اتحادی حکومت قایم کریگی۔ تیونس کی اسلامی پارٹی انھضہ حکام دعوی کیہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ کی دو سو سترہ نشتوں…

نئی دہلی:بھارت کیلئے 5 ممالک کی ٹریول وارننگ

نئی دہلی:بھارت کیلئے 5 ممالک کی ٹریول وارننگ

بھارت میں دیوالی کے موقعے پر دہشتگردی کا خطرہ، امریکا کے بعد برطانیہ، فرانس، کینیڈا اور آسٹریلیا نے بھی ٹریول وارننگ جاری کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا کے بعد ان چاروں مملکوں کی جانب سے جاری سفری انتباہ میں اپنے…

کرزئی کاانٹرویو سے مکر نا کافی نہیں، امریکی رکن کانگریس

کرزئی کاانٹرویو سے مکر نا کافی نہیں، امریکی رکن کانگریس

امریکی رکن کانگریس لوریٹا سانچیز نے کہاہے کہ افغان صدر حامد کرزئی اپنے ٹی وی انٹرویو سے امریکا کے دبا پر مکرے، تاہم ان کا مکرنا کافی نہیں ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی رکن لوریٹا سانچیز نے ایک…

سعودی ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز کی تدفین آج ہوگی

سعودی ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز کی تدفین آج ہوگی

سعودی ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز کی میت نیویارک سے ریاض پہنچا دی گئی ہے۔ تدفین آج کی جائے گی۔ ریاض ائیرپورٹ پر شاہ عبداللہ اور شہزادہ نائف نے ان کی میت وصول کی۔ سلطان بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج ادا…

عراق: خودکش دھماکے میں 5 افراد ہلاک

عراق: خودکش دھماکے میں 5 افراد ہلاک

عراق میں ٹریفک پولیس کی چیک پوسٹ پر حملہ اور خودکش دھماکہ میں 5 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے وسط میں ٹریفک پولیس کی چیک پوسٹ پر کار سوار مسلح افراد نے فائرنگ کی…

معمر قذافی کے قتل کی تحقیقات ہوں گی،عبوری کونسل

معمر قذافی کے قتل کی تحقیقات ہوں گی،عبوری کونسل

لیبیا کی عبوری کونسل کے سربراہ مصطفی عبدالجلیل کا کہنا ہے کہ معمر قذافی کے قتل کی تحقیقات کی جائیں گی۔ معمر قذافی کی میت کے مستقبل کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ معمر قذافی کی ہلاکت کی تحقیقات کرانے کا…

بیگم نصرت بھٹو کی تدفین کر دی گئی

بیگم نصرت بھٹو کی تدفین کر دی گئی

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو گڑھی خدا بخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پہلو میں اشک بار آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، صدر مملکت و شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف…

کینیا میں نائٹ کلب پر دستی بم سے حملہ، 14 زخمی

کینیا میں نائٹ کلب پر دستی بم سے حملہ، 14 زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک نائٹ کلب پر دستی بم سے کیے گئے حملے میں کم از کم 14 افراد زخمی ہو گئے۔پیر کو علی الصباح ہونے والا دھماکا ایک ایسے وقت ہوا ہے جب ملک میں غیر ملکیوں کے اغوا…

لیبیا ، عبوری کونسل کا 42سالہ آمریت کے خاتمے کااعلان

لیبیا ، عبوری کونسل کا 42سالہ آمریت کے خاتمے کااعلان

معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد لیبیا کی عبوری کونسل نے 42سالہ آمرانہ دور کے خاتمے کااعلان کردیا۔ امریکا اور برطانیہ نے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ عبوری کونسل کے رہنما مصطفی عبدالجیل نے بن غازی میں عوامی اجتماع سے خطاب میں…

تیونس:پہلے شفاف انتخابات، پولنگ مکمل

تیونس:پہلے شفاف انتخابات، پولنگ مکمل

تیونس میں پہلے جمہوری شفاف انتخابات کے لئے ہونے والی پولنگ مکمل ہو گئی،ووٹوں کی شرح نوے فیصد رہی، عالمی مبصرین کا کہناہے کہ انتظامات بہترین تھے۔ سابق صدر زین العابدین کے اقتدار کے خاتمے کے بعد تیونس کے عوام نے پہلی…

القاعدہ کو شکت دینے کیلئے پاکستان کا تعان لازمی ہے،ہیلری

القاعدہ کو شکت دینے کیلئے پاکستان کا تعان لازمی ہے،ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں پاکستانی فوجیوں کے علاوہ تیس ہزار سویلین ہلاک ہوئے، القاعدہ کے شکست کیلئے پاکستان کا تعاون لازمی ہے۔ ازبکستان…

عرب تحریک سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہوسکتا ہے، بلیئر

عرب تحریک سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہوسکتا ہے، بلیئر

مشرق وسطی کے متعلق گروپ چار کے نمائندہ ٹونی بلیئر نے کہاہے کہ عرب سیاسی و سماجی اصلاحات کی تحریک سے خطے میں عدم استحکام اور مشرق وسطی امن منصوبے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اردن کے دورے میں ایک انٹرویو کے…

ترکی: زلزلیسے200افراد ہلاک ،آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری

ترکی: زلزلیسے200افراد ہلاک ،آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری

ترکی میں سات اعشاریہ دو شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے . زلزلے کا تازہ جھٹکہ ملک کے جنوب مشرقی شہر وان میں آیا۔ جس سے عمارتیں ہل گئیں۔ ترکی میں شدید زلزلے کیوجہ سے دو سو…

بھارت: مغربی بنگال میں پل گرگیا، 25 افراد ہلاک

بھارت: مغربی بنگال میں پل گرگیا، 25 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں پل گرنے سے پچیس افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے ۔ مغربی بنگال کے شہر بجن بری کا یہ پل گزشتہ ستمبر کے زلزلے میں کمزور ہوگیا تھا۔ اور کچھ حصوں میں دراڑیں بھی پڑ گئی…

صنعا:یمن میں تازہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

صنعا:یمن میں تازہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

یمن میں تازہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد بیس ہوگئی، جبکہ پچاس افراد زخمی ہوگئے ہیں، حکومت نے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کا اعلان کیاہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق دارالحکومت صنعا کے حصابہ…

تیونس میں پہلے جمہوری انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

تیونس میں پہلے جمہوری انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

تیونس میں پہلے جمہوری عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے، منتخب ہونے والی اسمبلی آئین بنائے گی،عبوری حکومت کے قیام اور نئے انتخابات کا اعلان کریگی۔ تیونس وہ پہلا ملک ہے جہاں سے عرب ممالک میں جاری سیاسی و سماجی اصلاحات کی…

افغان وزیروں نے کرپشن سے ہزاروں ڈالرزکمائے، اینٹی کرپشن چیف

افغان وزیروں نے کرپشن سے ہزاروں ڈالرزکمائے، اینٹی کرپشن چیف

افغان وزیروں نے ملک کو ملنے والی غیر ملکی امداد میں غبن کر کے لاکھوں ڈالرز بنا لئے۔ افغان وزیروں کے کرپشن سے ہزاروں ڈالرز کمانے کا انکشاف ہوا ہے۔ افغان اینٹی کرپشن چیف کے مطابق کچھ سابق اور موجودہ وزیروں نے…

جنوبی کوریا، امریکہ میں فوجیوں کی تلاش کا معاہدہ

جنوبی کوریا، امریکہ میں فوجیوں کی تلاش کا معاہدہ

امریکہ اور جنوبی کوریا نے امریکی فوجیوں کی باقیات کی تلاش کا آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ اور جنوبی کوریا نے اک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کورین جنگ میں ہلاک ہونے والے…

ترک فوج کے حملے میں49 باغی ہلاک

ترک فوج کے حملے میں49 باغی ہلاک

ترک فوج کا کرد باغیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ترک فوج نے گذشتہ دو روز میں 49 کرد باغیوں کو ہلاک کر دیا۔ فوجی ذرائع کے مطابق باغیوں کے خلاف آپریشن ملک کے شمال مشرقی علاقے میں 24فوجیوں کی باغیوں کے…

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان انتقال کر گئے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان انتقال کر گئے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر کا اعلان ہفتے کو سعودی ذرائع ابلاغ کے ذریعے کیا گیا، شہزادہ سلطان کی عمر 81 سال تھی۔اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال امریکہ…

امریکا: سماجی نا انصافی کے خلاف احتجاج 5ویں ہفتے بھی جاری

امریکا: سماجی نا انصافی کے خلاف احتجاج 5ویں ہفتے بھی جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج پانچویں ہفتے بھی جاری ہے، مظاہرین نے وال اسٹریٹ کے باہر احتجاجی کیمپز قائم کرلئے ہیں۔  امریکی شہر نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر قائم کیمپز میں مظاہرین احتجاج کے دوران…

رواں سال تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے، اوباما

رواں سال تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے، اوباما

امریکا کے صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ وعدے کے مطابق رواں سال کے آخر تک تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے عراق میں امریکا کے چوالیس ہزار فوجی اب بھی موجود ہیں۔ وائٹ ہاس میں پریس کانفرنس کرتے…

پاکستان میں پناہ لیے دہشتگردوں پر حملہ کرسکتے ہیں ، امریکہ

پاکستان میں پناہ لیے دہشتگردوں پر حملہ کرسکتے ہیں ، امریکہ

امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹ رکن کارل لیون نے کہا ہیکہ امریکا افغانستان میں موجود اپنی فوج کو بچانے کیلیے پاکستان میں پناہ لیے ہونے دہشت گردوں پر حملہ کرسکتا ہے۔ واشنگٹن میں خارجہ تعلقات کی کونسل کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے صدر…

برسلز: نیٹو کا 31 اکتوبر تک لیبیا آپریشن ختم کرنے کا اعلان

برسلز: نیٹو کا 31 اکتوبر تک لیبیا آپریشن ختم کرنے کا اعلان

کرنل قذافی کی ہلاکت کے بعد نیٹو نے لیبیا میں آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے سیکرٹری جنرل راسمیوسن کا کہناہے کہ رواں ماہ کی آخر تک آپریشن ختم کردیا جائیگا۔  نیٹو کے سیکرٹری جنرل راسمیوسن نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز…