ایران، کشتی کیحادثہ میں 5افرادہلاک،12 لاپتہ،55کو بچا لیا گیا

ایران، کشتی کیحادثہ میں 5افرادہلاک،12 لاپتہ،55کو بچا لیا گیا

ایران میں تیل و گیس کمپنی کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجہ میں 72 افراد ڈوب گئے تاہم 55 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارس آئل اینڈ گیس کمپنی کی ملکیتی کشتی کمپنی کے…

لیبیا کے سابق حکمران قذافی کی خفیہ تدفین کا فیصلہ

لیبیا کے سابق حکمران قذافی کی خفیہ تدفین کا فیصلہ

لیبیا کے سابق حکمراں کرنل معمر قذافی کی تدفین کوعبوری حکومت نے خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی کے بیٹے معتصم اور سابق وزیر دفاع ابو بکر یونس کی لاشیں سرت سے مل گئی ہیں۔جبکہ سیف الاسلام کو زخمی حالت میں گرفتارکرنے…

نیوزی لینڈ کے جزائر کرماڈیک میں 7.6 شدت کا زلزلہ

نیوزی لینڈ کے جزائر کرماڈیک میں 7.6 شدت کا زلزلہ

نیوزی لینڈ کے جزائر کرماڈیک میں سات اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ، حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کرنے کے بعد واپس لے لی۔  امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز انتالیس اعشاریہ آٹھ کلومیٹر سمندر کی گہرائی میں تھا۔ جیالوجیکل…

یمنی صدر اقتدار فوری منتقل کریں، سلامتی کونسل

یمنی صدر اقتدار فوری منتقل کریں، سلامتی کونسل

یمن میں سرکاری فورس اور حزب اختلاف میں جھڑپیں جاری ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد میں تشدد کی مذمت کرتے ہوئے یمنی صدر علی عبداللہہ صالح سے اقتدار کی فوری منتقلی کا مطالبہ کیاہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی…

قذافی ہلاکت، لیبیا میں جشن، یواین کا تحقیقات کا مطالبہ

قذافی ہلاکت، لیبیا میں جشن، یواین کا تحقیقات کا مطالبہ

لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کی ہلاکت پر بن غازی سمیت تمام شہروں میں جشن جاری ہے، جبکہ شام میں حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی آگئی ہے، اقوام متحدہ اور معمر قذافی کی بیوہ نے قذافی قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔…

چین: دھند کے باعث ہائی وے پر حادثہ، چھے ہلاک

چین: دھند کے باعث ہائی وے پر حادثہ، چھے ہلاک

چین کے صوبے شانکسی میں دھند کے باعث ہائی وے پر گاڑیاں ٹکرانے سے چھ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے۔ چین کے صوبے شانکسی میں دھند کے باعث ہائی وے پر تقریبا بیس گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ حادثے میں…

یمنی صدر انتقال اقتدار کے وعدے پر عمل کریں۔ امریکا

یمنی صدر انتقال اقتدار کے وعدے پر عمل کریں۔ امریکا

امریکا نے یمنی صدرعلی عبداللہ صالح کی جانب سے جی سی سی کے پیش کردہ فارمولے پر دستخط کے لئے کسی بھی قسم کی ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے ایک بیان میں…

لیبیا میں معاشرتی و سیاسی استحکام پر توجہ دی جائے۔ چین

لیبیا میں معاشرتی و سیاسی استحکام پر توجہ دی جائے۔ چین

چین نے کہا ہے کہ معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد اب وہاں جلد از جلد سیاسی اور معاشی بحالی کا عمل شروع کرنے کی ضرورت ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان جیانگ یو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم بیجنگ…

معمر قذافی انقلاب کا نشانہ بن کر دنیا سے رخصت ہو گئے

معمر قذافی انقلاب کا نشانہ بن کر دنیا سے رخصت ہو گئے

طرابلس : لیبیا میں انقلاب کے ذریعے شاہ ادریس کا تختہ الٹنے والے کرنل معمر قذافی بیالیس برس بعد ایک اور انقلاب کا نشانہ بن کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ لیبیا کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد عبوری کونسل کی فوج نے…

قذافی کی موت کے بعد مسلح گروپوں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل

قذافی کی موت کے بعد مسلح گروپوں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل

طرابلس : اقوام متحدہ نے معمر قذافی کی موت کے بعد مسلح گروپوں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کر دی۔ عالمی رہنماں کا کہنا ہے عوام کی جدوجہد سے لیبیا تاریک اور ظالمانہ دور سے نکل آیا۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں…

قذافی کی ہلاکت، ثابت ہو گیا آمریت ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتی۔ اوباما

قذافی کی ہلاکت، ثابت ہو گیا آمریت ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتی۔ اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے لیبیا کی عبوری حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا کے سابق حکمراں معمر قذافی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان کایہ بھی کہنا ہے کہ قذافی کی موت سے ثابت ہو گیاکہ آمریت ہمیشہ کیلئے…

امریکہ: سعودی سفیر قتل سازش، ملزمان پر فرد جرم عائد

امریکہ: سعودی سفیر قتل سازش، ملزمان پر فرد جرم عائد

امریکی عدالت نے سعودی سفیر کے قتل کی سازش کے الزام میں دو ایرانی نژاد امریکیوں پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ نیو یارک کی عدالت کی گرینڈ جیوری نے واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر عادل الجیر کو قتل کرنے…

لیبیا: سابق آمر قذافی کی ہلاکت کی تصاویر جاری

لیبیا: سابق آمر قذافی کی ہلاکت کی تصاویر جاری

لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کی ان کے آبائی شہر سرت میں ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ان کی لاش مصراتہ پہنچا دی گئی ہے جبکہ لاش کی تصاویر بھی جاری کر دی گئی ہیں لیبیا میں قومی عبوری کونسل کے…

ایران کا جوہری پروگرام مشکلات کا شکار

ایران کا جوہری پروگرام مشکلات کا شکار

مغربی دنیا کے نیوکلیئر ماہرین  کی اطلاعات کے مطابق ایران کے نیوکلیئر پروگرام میں  رکاوٹیں پڑ رہی ہیں کیوں اس میں استعمال ہونے والی مشینوں کی کارکردگی اچھی نہیں ہے ۔ تاہم، ماہرین کے خیال میں، ایران کے پاس اتنی صلاحیت موجود…

معاشی پالیسیوں کے خلاف ایتھنز میں احتجاج، متعدد زخمی

معاشی پالیسیوں کے خلاف ایتھنز میں احتجاج، متعدد زخمی

یونانی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف دارالحکومت ایتھنز میں پارلیمنٹ کے باہر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دارالحکومت ایتھنز میں پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب پولیس…

پاکستان سدا بہاراسٹریٹجک پارٹنر ہے ، چینی وزارت خارجہ

پاکستان سدا بہاراسٹریٹجک پارٹنر ہے ، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان جیانگ یو نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہار سٹریٹجک پارٹنرز ہیں اور چین کی خواہش ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاغیرمستقل رکن منتخب ہو۔ میڈیا بریفنگ کے دوران سلامتی کونسل…

سانتیاگو:چلی میں مفت تعلیم کیلئے ہڑتال،پولیس سے جھڑپیں

سانتیاگو:چلی میں مفت تعلیم کیلئے ہڑتال،پولیس سے جھڑپیں

چلی میں مفت تعلیم کیلئے طلبہ کی جدوجہد جاری، دارالحکومت سانتیاگو میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جبکہ ستر دیگر تنظیموں نے اڑتالیس گھٹنوں کے ہڑتال کی حمایت کردی ہے۔ چلی میں مفت تعلیم کیلئے طلبہ کی جدوجہد…

نیویارک: وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو ، احتجاج جاری

نیویارک: وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو ، احتجاج جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ پولیس نے ایک مصنفہ سمیت پچاس کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ سلووینیا سمیت دیگر ممالک میں بھی سرمایہ داری نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ امریکی شہر…

شام میں ہزاروں افرادکی صدر بشارالاسد کی حمایت میں ریلی

شام میں ہزاروں افرادکی صدر بشارالاسد کی حمایت میں ریلی

شام کے دارالحکومت دمشق اور حلب شہر میں بدھ کو ہزاروں افراد نے صدر بشارالاسد کی حمایت میں ایک بڑی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکا جنہوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے شہرکی سڑکوں پر مارچ کیا۔ اور صدر بشارالاسد…

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ اور چیلنجنگ ہیں،ہیلری

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ اور چیلنجنگ ہیں،ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہناہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ اور چیلنجنگ ہیں،تصادم یا جنگ کا نیا محاذ نہیں کھولنا چاہتے، دہشتگردی کے خلاف اسلام آباد کے مزید تعاون کی ضرورت ہے۔  واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو دئیے…

وسطی امریکی ممالک میں طوفانی بارشیں ،70 افراد ہلاک

وسطی امریکی ممالک میں طوفانی بارشیں ،70 افراد ہلاک

وسطی امریکہ میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں مختلف ملکوں میں مجموعی طور پر 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایل سلواڈور میں کئی مکانات تودوں کے نیچے دب…

غیر ملکی خطروں کے مقابلے کے لیے بین الاقوامی امداد درکار ہے: افغان وزیر دفاع

غیر ملکی خطروں کے مقابلے کے لیے بین الاقوامی امداد درکار ہے: افغان وزیر دفاع

افغانستان نے کہاہے کہ اسے بیرونی خطروں  سے، بالخصوص2014 میں ملک سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد ، نمٹنے کے لیے بین الاقوامی مدد کی ضرورت ہے۔افغانستان کے وزیر دفاع عبدالرحیم وردک نے منگل کے روز کہا کہ ملک کی سیکیورٹی…

پورٹو ریکو میں طوفان سے متاثرہ افراد کے لیے وفاقی امداد کی منظوری

پورٹو ریکو میں طوفان سے متاثرہ افراد کے لیے وفاقی امداد کی منظوری

صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوب مشرق میں واقع جزیرہ پورٹو ریکو گزشتہ ماہ آنے والے طوفان ماریہ کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے بعد ایک بڑی آفات سے نبر آزما ہے۔امریکی صدر…

مغوی فوجی اسرائیل پہنچ گیا، قیدیوں کی رہائی پر فلسطین میں جشن

مغوی فوجی اسرائیل پہنچ گیا، قیدیوں کی رہائی پر فلسطین میں جشن

فلسطینی مزاحمتی تنظیم ‘حماس’ کی قید میں پانچ برس گزارنے کے بعد مغوی اسرائیلی فوجی  گیرالڈ  شالت واپس اسرائیل پہنچ گیا ہے جبکہ فوجی کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کے اپنے گھروں کو واپس…