افغانستان میں ہیلی کاپٹر راکٹ لگنے سے تباہ ہوا: امریکی رپورٹ

افغانستان میں ہیلی کاپٹر راکٹ لگنے سے تباہ ہوا: امریکی رپورٹ

امریکی فوج نے کہا ہے کہ اگست میں افغانستان میں اس کا شنوک ہیلی کاپٹر راکٹ لگنے سے گر کر تباہ ہوا تھا۔ اس واقعے میں 30 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔جمعرات کو جاری کی گئی ایک سرکاری رپورٹ میں کہا گیا…

اسکینڈل کا شکار برطانوی وزیرِ دفاع مستعفی

اسکینڈل کا شکار برطانوی وزیرِ دفاع مستعفی

ذاتی دوست کو سرکاری مشیر کی حیثیت سے بیرونِ ملک دوروں پر ہمراہ لے جانے  کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد برطانیہ کے وزیرِ دفاع لیام فوکس نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔جمعہ کو برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون کو…

چین عالمی تجارتی نظام سے کھیل رہا ہے: ہلری کلنٹن

چین عالمی تجارتی نظام سے کھیل رہا ہے: ہلری کلنٹن

امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن نے نیویارک کے اکنامک کلب میں عالمی معیشت پر اپنے ایک اہم خطاب میں کہا ہے کہ چین عالمی تجارتی نظام سے کھیلتے ہوئے اسے اپنے مفاد میں استعمال کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالم تجارت میں…

دمشق: شام میں تازہ جھڑپوں میں 13افراد ہلاک

دمشق: شام میں تازہ جھڑپوں میں 13افراد ہلاک

شام میں سرکاری فورس اور جمہوریت کے حامیوں میں تازہ جھڑپوں میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ اقوام متحدہ کا کہناہے کہ بشارالاسد فورس نے سات ماہ میں تین ہزار سے زائد مظاہرین کو ہلاک کیاہے۔ انسانی حقوق تنظیم کے مطابق…

سرت،بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری

سرت،بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری

لیبیا کے شہر سرت اور بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری ہے، عبوری کونسل کا دعوی ہیکہ سرت پر کنٹرول کرلیاہیچند جگہوں سے ہونے والی مزاحمت کو بھی جلد ختم کیا جائیگا۔ عرب نشریاتی اداروں کے مطابق…

سعودی سفیر قتل سازش: امریکہ کا ایران سے براہ راست رابطہ، ایران کی تردید

سعودی سفیر قتل سازش: امریکہ کا ایران سے براہ راست رابطہ، ایران کی تردید

امریکہ کا کہنا ہے کہ  واشنگٹن  میں سعودی عرب کے سفیر کو ہلاک کرنے کے مبینہ ایرانی منصوبے کے حوالے سے اِس ہفتے کے آغاز میں امریکہ  نے  ایرانی عہدے داروں کے ساتھ براہِ راست ملاقات کی۔محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ…

ایران کو اپنے کیے کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔ صدر اوباما

ایران کو اپنے کیے کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔ صدر اوباما

امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کے قتل کی ایرانی سازش طشت ازبام  ہونے کے بعد امریکہ ایران کے خلاف تمام آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ صدر اوباما نے یہ بیان…

نیپال: بس کھائی میں گرنے سے چالیس افراد ہلاک

نیپال: بس کھائی میں گرنے سے چالیس افراد ہلاک

کھٹمنڈو : نیپال میں بس کھائی میں گرنے سے چالیس افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مشرقی نیپال کے پہاڑی علاقے سندھولی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا…

عبوری کونسل کا قذافی کے بیٹے معتصم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

عبوری کونسل کا قذافی کے بیٹے معتصم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

لیبیا میں کرنل قذافی کے آبائی گاؤں سرت پر کنٹرول کیلئے لڑائی جاری، عبوری کونسل نے معتصم قذافی کو گرفتار اور شہر کے اسی فیصد پر کنٹرول کا دعوی کیا ہے۔ لیبیا کے قومی عبوری کونسل کے حکام نے طرابلس میں میڈیا…

فوج جلد بلائی تو افغانستان القاعدہ کی پناہ گاہ بن جائے گا

فوج جلد بلائی تو افغانستان القاعدہ کی پناہ گاہ بن جائے گا

امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ فوج جلد وآپس بلائی تو افغانستان دوبارہ القاعدہ کی پناہ گاہ بن جائیگا، پاکستان میں موجود دہشت گرد بھی امریکا کیلئے خطرہ ہیں۔ امریکہ کے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کانگریس کی آرمڈ…

قیدیوں کی رہائی پر اسرائیل اور فلسطین میں خوشی

قیدیوں کی رہائی پر اسرائیل اور فلسطین میں خوشی

منگل کی شب قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے اعلان کے ساتھ اسرائیل میں اورغزہ کی پٹی میں جس پر  حماس کا کنٹرول ہے، خوشی کی لہر دوڑ گئی۔قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات بار بار ملتوی ہوتے رہے تھے۔ یہی وجہ ہے…

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکہ، روس کی مشترکہ مشقیں

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکہ، روس کی مشترکہ مشقیں

امریکہ اور روس کی بحری افواج  کی مشترکہ  مشقیں بحرالکاہل میں گواہم کے علاقے میں شروع ہوئیں۔جمعرات کو شروع ہونے والی تربیتی مشقوں کے پہلے مرحلے پیسفک ایگل کے دوران بحری جہازوں کے درمیان رابطے اور رکاوٹوں کی تربیت دی گئی۔تین روزہ…

ایران کے خلاف کسی امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا،امریکا

ایران کے خلاف کسی امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا،امریکا

وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ سعودی سفارتکار قتل منصوبے کے بعد ایران کے خلاف کارروائی کے کسی امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا، پہلا مرحلہ مزید اقتصادی پابندیاں اور سفارتی دبا بڑھانا ہے۔ وائٹ ہاوس کے پریس سیکرٹری جے کارنی نے واشنگٹن میں…

کیلی فرنیا میں فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

کیلی فرنیا میں فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سیل بیچ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس افسر اسٹیف بورس نے میڈیا کو بتایا فائرنگ کا واقعہ سیل بیچ کانٹی کے شاپنگ مال…

عبوری کونسل کا قذافی کے بیٹے معتصم کو گرفتار کرنے کا دعوی

عبوری کونسل کا قذافی کے بیٹے معتصم کو گرفتار کرنے کا دعوی

لیبیا میں کرنل قذافی کے آبائی گاں سرت پر کنٹرول کیلئے لڑائی جاری، عبوری کونسل نے معتصم قذافی کو گرفتار اور شہر کے اسی فیصد پر کنٹرول کا دعوی کیاہے۔ لیبیا کے قومی عبوری کونسل کے حکام نے طرابلس میں میڈیا سے…

پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم نہیں کئے جا سکتے، ہیلری کلنٹن

پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم نہیں کئے جا سکتے، ہیلری کلنٹن

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ پاکستان سے تعلقات ختم نہیں کئے جاسکتے، اسلام آباد نے افغانستان کو مستحکم کرنے میں مدد نہیں کی تو خود بھی مسائل کا شکار رہیگا۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کے بعد…

واشنگٹن : کرسمس ڈے بمبار کا اعتراف جرم

واشنگٹن : کرسمس ڈے بمبار کا اعتراف جرم

کرسمس ڈے پر امریکی طیارے کو اڑانے کی کوشش کرنے والے نائجیریا کے نوجوان نے اعتراف جرم کرلیا، عبدالمطلب کا کہنا ہے کہ وہ مسلمانوں کے قتل کا بدلہ لینا چاہتا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست مشی…

امریکی صدر براک اوباما کا سعودی ہم منصب کو ٹیلیفون

امریکی صدر براک اوباما کا سعودی ہم منصب کو ٹیلیفون

امریکی صدر بارک اوباما نے سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے فون کے ذریعے رابطہ کرکے سعودی سفیر کے قتل کی کوشش کے مبینہ ایرانی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بارک اوباما نے سعودی فرماں روا…

قیدیوں پر تشدد سے غیر ملکی امداد کی معطلی کا خدشہ

قیدیوں پر تشدد سے غیر ملکی امداد کی معطلی کا خدشہ

تین سو  سے زیادہ قیدیوں کے انٹرویوز پر مبنی اقوامِ متحدہ  کی اس تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکورٹی اور افغان نیشنل پولیس کے زیر انتظام چلنے والی حوالاتوں میں قیدیوں کو بڑے پیمانے پر اذیتیں…

عام معافی: برما میں قیدیوں کی رہائی کے عمل کا آغاز

عام معافی: برما میں قیدیوں کی رہائی کے عمل کا آغاز

برما میں 6,000 سے زائد قیدیوں کے لیے عام معافی کے حکومتی اعلان کے بعد ملک کے ایک نامور فن کار اور منحرف کو بدھ کو رہا کر دیا گیا ہے۔2008 میں گرفتاری کے بعد مزاحیہ اداکار زارگانار کو 59 سال قید…

طیارے کو اڑانے کی ناکام سازش: ملزم کے خلاف مقدمہ شروع

طیارے کو اڑانے کی ناکام سازش: ملزم کے خلاف مقدمہ شروع

ایک امریکی مسافر بردار طیارے کو زیرِ جامہ میں چھپائے گئے بارودی مواد کے ذریعے اڑانے کی کوشش کے الزام  میں گرفتار نائجیرین باشندے کے خلاف  مقدمہ کی کاروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔منگل کو امریکی شہر ڈیٹرائٹ کی ایک عدالت میں مقدمہ…

توانائی کے شعبے میں تعاون پر معاہدوں کے لیے پوٹن کی چین آمد

توانائی کے شعبے میں تعاون پر معاہدوں کے لیے پوٹن کی چین آمد

روس کے وزیراعظم ولادیمر پوٹن چین کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں جہاں ان کی ملاقاتوں میں توانائی پر تعاون کا ایجنڈا سر فہرست ہوگا۔مسٹر پوٹن منگل کی دوپہر بیجنگ کے ہوائی اڈے پر پہنچے جہاں سے انھیں چینی وزیراعظم وین…

پاکستان جوہری اثاثے بڑھارہا ہے، لیون پنیٹا

پاکستان جوہری اثاثے بڑھارہا ہے، لیون پنیٹا

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان اپنے جوہری اثاثوں میں تیزی سے اضافہ کررہاہے، ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے سفارتی کوششوں کی بحالی چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سیخطاب کرتے ہوئے امریکی…

امریکی کانگریس کا کرنسی بل عالمی معیشت کیلئے نقصاندہ ہے، چین

امریکی کانگریس کا کرنسی بل عالمی معیشت کیلئے نقصاندہ ہے، چین

چین نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹ سے کرنسی بل کی منظوری چین کویووان کی ویلیو بڑھانے پر مجبور کرنے کی کوشش ہے جس کے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔ چین نے کہا ہے امریکی کانگریس سے…