شام میں کرد حزب مخالف کے ایک راہنما کے جنازے کے جلوس پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم ازکم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔عینی شاہدوں کا کہناہے کہ فائرنگ سے ہلاکتوں کا یہ واقعہ ہفتے کے روز حزب اختلاف کے ایک اہم…
اس سال کے آغازمیں جب عرب دنیا میں آمر حکمرانوں کے خلاف تحریکیں شروع ہوئی تھیں جنھیں عرب بہا رکا نام دیا گیا تھا۔ اس وقت شاید کسی کے بھی گمان میں یہ بات نہ ہو کہ امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن میں…
ترک فوج آج کل شام کی سرحد پر پانچ روزہ فوجی مشقیں کر رہی ہے ۔ آخری بار اتنے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں 13 برس قبل ہوئی تھیں جب ترکی نے شام کو دھمکی دی تھی کہ اگر وہ باغی ترک…
چین کے مختلف شہروں میں تین ٹریفک حادثوں میں چھپن افراد ہلاک اور سیتنیس زخمی ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ایجنسی اور غیر ملکی نشریاتی اداروں کے مطابق پہلا حادثہ ساحلی شہر تیانجن کے ایکسپریس وے پر اس وقت ہوا جب ایک…
امریکہ کے ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس جیمز کلیپر نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی نے القاعدہ کیخلاف سی آئی اے سے تعاون بڑھادیا ہے۔ سی آئی اے کی درخواست پر القاعدہ کے اہم رہنما سمیت پانچ ارکان کو گرفتار کیا گیا…
شام میں سکیورٹی فورسزنیکم از کم آٹھ افراد کو ہلاک کردیا، جہاں ہزاروں مظاہرین کی ریلی نیصدر بشارالاسد کے اقتدار چھوڑنیکا مطالبہ کیا۔ سرگرم کارکنوں نیجمعے کے روز کہا کہ زیادہ ترہلاکتیں دمشق کے نزدیک حمس کے مرکزی شہر میں واقع ہوئیں۔…
امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ افغان جنگ کے آغاز کے دس برس بعد امریکی شہری نسبتا زیادہ محفوظ ہیں۔ افغانستان پر امریکی حملے کے 10 برس مکمل ہونے پر جمعہ کو جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں…
جنوبی افریقہ میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کے بعد دلائی لاما وڈیو کانفرنس کے ذریعے آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو کی 80ویں سالگرہ کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔ تبت کے جلاوطن رہنما ہفتے کو ان تقریبات میں بھارتی شہر دھرم شالا…
امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار مٹ رامنی نے کہا ہے کہ یہ صدی امریکا کے غلبے کی صدی ہے، فوج کو مضبوط کرکے ضرورت پڑنے پر اقوام متحدہ سمیت تمام کثیر قومی اداروں کو مسترد کر دیا جائے۔ مٹ رامنی نے…
واشنگٹن: امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدر بارک اوباما کو نااہل قرار دیئے جانے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی سپریم کورٹ میں صدر بارک اوباما کی صدارت کے خلاف دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار…
سماجی مساوات کیلئے وال اسٹریٹ مخالف احتجاجی لہر نیو یارک کے بعد اب امریکہ کے دیگر شہروں تک پھیل گئی ہے اور واشنگٹن میں بھی سیکڑوں افراد نے سماجی تحفظات اور مساوات کیلئے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین میں کالجوں کے طلبا، مختلف اداروں…
نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون کا کہنا ہے کہ حقانی امریکا کی ہی پیداوار ہیں۔ امریکی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا افغانیوں کے کہنے پر پاکستان پر انگلی اٹھانا…
کابل: افغانستان پر امریکی جارحیت کے دس برس مکمل ہو گئے۔ مگر امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔یہ الفاظ نہیں طبل جنگ تھے۔ جو اس وقت کے امریکی صدر جارج بش نے ادا کئے اور یوں آغاز ہوا ایسی جنگ کا…
بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، زمینی اور فضائی نگرانی کے نیٹ ورک کو منسلک کر کے حدود کی ریل ٹائم جاسوسی اور نگرانی کی جائیگی۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فوج نے اپنی جنگی صلاحیت بڑھانے اور دفاع کو…
فرانس کی آئندہ صدارتی انتخابات میں صدر نکولس سرکوزی کو شکست کے خطرے کا سامنا ہے ۔ آئندہ اتوار کو عوامی مباحثہ کے بعد بائیں بازو کی اپوزیشن جماعتیں ان کے مد مقابل امیدوار کا انتخاب کرینگی۔ سروے کے مطابق فرانسیسی صدر…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرار داد کی منظوری میں ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں جاری خونریزی کو روکنا عالمی ادارے کی اخلاقی ذمہ داری…
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے مفادات کا خیال نہ رکھا تو اس کیساتھ وسیع المدتی اسٹریٹیجک تعلقات رکھنا مشکل ہوگا واشنگٹن میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستانی فوج اور…
امریکی ریاست کیلیفورنیا میںسمیمنت پلانٹ پر ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ کیلیفورنیا کے سیمنٹ پلانت پر ایک نفسیاتی مریض مزدور کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ اسپتال زرائع…
آسٹریلیا کے وزیردفاع اسٹیفن اسمتھ بھی پاکستان کے حوالے سے بول پڑے ہیں، کہتے ہیں پاکستان دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے کوششوں میں دگنا اضافہ کرے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغان صدر حامد کرزئی کو قتل کرنے…
ایپل کے ایک بانی اور سابق چیف ایگزیکٹِو سٹیو جابز انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 56 برس تھی اور وہ تقریبا گزشتہ ایک دہائی سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھے۔اپیل کی ویب سائٹ پر بدھ کو دیر گئے جاری…
شامی حکومت کی مذمت پر مبنی یورپی قرارداد کی سلامتی کونسل میں ناکامی کے باوجود ترکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام پر پابندیاں عائد کرے گا۔مذکورہ قرارداد کو منگل کے روز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہونے والی رائے…
امریکہ کیایک اہم رکنِ کانگریس نیحکومت سیمطالبہ کیا ہیکہ وہ اپنییورپی اورایشیا ئی اتحادیوں کیساتھ مل کر چین کی جانب سے معاشی جاسوسی کی”ناقابلِ برداشت سطح” کے مقابلے کی حکمتِ عملی ترتیب دے۔امریکی ایوانِ نمائندگان کی ‘انٹیلی جنس کمیٹی’ کے سربراہ مائیک…
نیٹو کے ایک ترجمان جمی کمننگز نے بتایا کہ ہلاک کیے گئے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر کانام دلاور تھا اور پاکستانی سرحد سے ملحق افغان صوبہ خوست میں منگل کو اس کی پناہ گاہ پر کی گئی ایک فضائی کارروائی میں…
افغان انٹیلی جنس حکام کا کہناہے کہ انھوں نے صدر حامد کرزئی کے قتل کی سازش کو ناکام بنا کر ان کے ایک محافظ اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے…