ترک پولیس نے علیحدگی پسند گوریلا جنگجوں سے تعلقات کے الزام میں 120 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ترکی میں منتخب میئرسمیت ایک سو افراد پہلے ہی شدی پسند گروپ کردستان ورکرز پارٹی سے تعلقات کے الزام میں گرفتار ہیں۔ ترکی نے گذشتہ مہینوں…
اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب سے اقتصادی اور جانی نقصان پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی کے خطرات کو کم کرنے کیلئے کوششوں میں اضافے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن…
یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد حکومت کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ یمن میں صدر علی عبداللہ صالح کی سعودی عرب سے واپسی کے بعد عوام ایک دفعہ پھر مشتعل دکھائی دیتے ہیں ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ…
بحرین کی حکومت نے حزب مخالف کی جماعت الوفاق کو انسانی زنجیر بنا کر حکومت مخالف مظاہرے کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ بحرین کی پبلک سیکیورٹی کے سربراہ میجرجنرل طارق مبارک نے حزب مخالف کی بڑی جماعت الوفاق کو انسانی…
امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ صدر اوباما کے قومی سلامتی کے مشیر نے پاکستان کے اعلی فوجی عہدیدار سے خلیج فارس میں خفیہ ملاقات کی اور حقانی نیٹ ورک پر قابو پانے کے حوالے سے سخت پیغام پہنچایا۔ اخبار کے…
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ آئی ایس آئی حقانی نیٹ تعلقات کے متعلق علم نہیں، تاہم پاکستان کو کہہ دیا کہ نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ختم کردئیے جائیں۔ واشنگٹن میں لیون پینیٹا کا کہنا تھا کہ پاکستان خود…
افغان صدر حامد کرزئی نے بھارتی دورے پر منموہن سنگھ سے ملاقات کے دوران کہا کہ افغانستان کی تعمیر نو میں بھارتی تعاون کے مشکور ہیں. افغان صدر کا کہنا تھا کہ دوہزار ایک سے اب تک افغانستان کی تعمیر نو میں…
نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرکر تباہ ،ایک خاتون ہلاک، چار افراد کو بچالیا گیا۔ نیویارک کے ایسٹ ریور میں دوران پرواز نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ہیلی کاپٹر میں عملے کے رکن اور چار برطانوی شہری سیاحی…
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈکا کہنا ہے کہ کوئی بھی افغان آئین پر عمل،تشدد ترک اور القاعدہ سے رابطے ختم کرکے افغان مصالحتی عمل میں شامل ہوسکتا ہے۔واشنگٹن میں معمول کے پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہکی ترجمان کا…
امریکی صدربراک اوباما نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ اِس وقت امریکیوں کیمعاشی حالات اس وقت سیبہترہیں جب تین سال قبل وہ منتخب ہوئے۔ ایسے میں جب امریکی معیشت بہتری کے لیے کوشاں ہیاور بے روزگاری کا سامنا ہے، مسٹر…
جنوبی افغانستان میں دو بم دھماکوں میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔افغان عہدیداروں نے بتایا کہ پیر کو قندھار میں ایک دھماکے سے کم از کم دو شہری ہلاک ہو گئے۔افغانستان کے سرحدی اور قبائلی امور کے وزیر…
افغان صدر حامد کرزئی کے نئی دہلی کے دورے کے موقع پر بھارت اورافغانستان کے مابین تین اسٹرے ٹیجک معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ نئی دہلی میں افغان صدر حامد کرزئی نے بھارتی وزیراعظم من موہن کے ساتھ تین اسٹریٹیجک معاہدوں پر دستخط…
صومالی دارالحکومت موغا دیشو میں سرکاری عمارت کے باہر خودکش کار بم دھماکے میں پینسٹھ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق دھماکہ وزارت تعلیم کے قریب ایک عمارت کے باہر اس وقت ہوا جب…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یورپی یونین کی جانب سیشام کیخلاف پیش کی گئی مذمتی قرارداد مسترد کر دی گئی، چین اورروس نے قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد پر رائے شماری کی گئی جس…
عرب سیاسی و سماجی اصلاحات تحریک کے اثرات، امریکا میں تجارتی مرکز وال اسٹریٹ پر ہونے والا احتجاج ملک بھر میں پھیلا گیا، لاس اینجلس میں سیکڑوں مظاہروں نے احتجاجی مارچ کے دوران سماجی ناہمواری اور مالی نا انصافی ختم کرنے کا…
امریکی ری پبلکن امیدوار مٹ رومنے نے کہاہے کہ پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے۔ اگر پاکستان امریکا کا سچا اتحادی ثابت نہ ہوا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ہپمشائر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال پر بیٹھنے والے قیدیوں کی تعداد بارہ ہزار ہو گئی ہے۔ اسے حالیہ امریکی تاریخ کی سب سے بڑی بھوک ہڑتال قراردی جا رہی ہے۔ پیلیکن بے جیل میں قیدیوں کیرہنماٹموتھی…
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ القاعدہ کیا ہم رہنماں کے مارے جانے کے باعث وہ آئندہ دو برس تک امریکا پر بڑا حملہ نہیں کر سکتی۔ امریکی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے صدروباما نیکہاکہ مئی میں القاعدہ کیسربراہ اوراہم رہنما…
اتوار کوافغان دارالحکومت کابل میں سینکڑوں افراد نے پاکستان مخالف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مظاہرین نے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور سابق صدر برہان الدین ربانی کو قتل کے منصوبے میں…
حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ملاعمر نیٹ ورک کے روح رواں ہیں، اسلامی امارات میں نیٹ ورک کو اہم کام دئیے جاتے ہیں، ربانی کو قتل کیا نہ ہی آئی ایس آئی سے کوئی تعلق…
بھارت آئندہ ہفتے پاکستان کی سرحد کیساتھ منسلک راجھستان میں فوجی مشقوں کاآغازکررہاہے۔ بھوپال میں تعینات بھارت کی اکیسویں لڑاکا فوج کی ان مشقوں کامقصد دشمن کے دفاع کوختم کرنا اوراس کے اسٹریٹجک اثاثوں پرقبضہ کرناہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ان جنگی مشقوں…
یمن کے جنوب میں سرکاری فوج کی اپنے ہی مورچوں پر غلطی سے بمباری میں تیس فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمنی حکام کا کہناہے کہ گزشتہ شام صوبہ ابان میں جنگی طیاروں…
لیبیا کے شہر بن غازی میں قزافی دور کے سیکڑوں سام سیون میزائل ناکارہ بنادیے گئے. عبوری کونسل کے مطابق چار سو میزائل ان کے ہاتھ لگے تھے جن میں سے کچھ استعمال کیے گئے اور کچھ کو ناکارہ بنادیا گیا۔ عبوری…
یمن کے عہدے داروں نے کہاہے کہ ہفتے کے روز دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں، جن پر القاعدہ سے تعلق کا شبہ تھا،کم ازکم تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس سے ایک روز قبل عہدے داروں نے اسی دہشت گرد تنظیم…