بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پرانی عمارت گرنے سے سات افراد ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جامع مسجد کے قریب چاندنی چوک پر گرنے والی تین منزل عمارت میں اب بھی…
امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن کہتے ہیں کہ وہ آئی ایس آئی کے بارے میں اپنے بیان کے ایک ایک لفظ پر قائم ہیں۔ آئی ایس آئی کو حقانی نیٹ ورک سے روابط ختم کرنا ہوں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے…
اومابا انتظامیہ نے پاکستان پر کڑی تنقید میں کچھ کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے لیے انسداد دہشت گردی کی مہم میں پاکستان کا مزید تعاون ناگزیر ہے۔امریکہ کے سبک دوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف…
یمن میں حکومت مخالف قبائل نے دارالحکومت صنعا کے شمال میں ایک سرکاری جنگی طیارے کو مار گرایا ہے، جب کہ ہزاروں افراد بدھ کی شام صد علی عبداللہ صالح کے خلاف مظاہروں میں شریک ہوئے۔جنگی طیارے کو صنعا سے تقریبا 40 کلومیٹر…
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام نے کہا ہے کہ وادی میں مزاحمت پسندوں اور سرکاری فورسز کے درمیان چند روز قبل ہونے والی جھڑپ میں چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔حکام کے مطابق لڑائی کا آغاز پیر کو اس وقت ہوا…
سعودی عرب کی تاریخ میں رواں سال 17 جون کوایک غیر معمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب کچھ سعودی شہریت رکھنے والی خواتین نے دارالحکومت ریاض کی سڑکوں پر بلا روک ٹوک کار چلائی۔ سعودی سرزمین پر یہ غیر معمولی واقعہ…
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے آبائی قصبہ سرت میں جاری شدید لڑائی کے باعث عبوری فورسز کی علاقے میں پیش قدمی مسدود ہوگئی ہے۔’عبوری قومی کونسل’ کی افواج کا کہنا ہے کہ انہوں نے شہر کی بندرگاہ پر قبضہ کرلیا…
برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ برطانیہ آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان سے قریبی تعاون جاری رکھے گا۔لندن میں پاکستان سوسائٹی کی سالانہ تقریب سے خطاب میں انھوں نے پاکستان کو درپیش چیلنجوں اور مشکلات کا تذکرہ کرتے…
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امسال تشدد پر مبنی واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔بدھ کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں عالمی ادارے نے بتایا ہے کہ اِس سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران اِن واقعات…
وائٹ ہاوس نے امریکی ملٹری کیاعلی عہدے دارکی طرف سے لگائے گئے الزامات کی توثیق کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ افغانستان کا شدت پسندحقانی نیٹ ورک پاکستان کی اہم انٹیلی جنس سروس کے بغل بچے کی حیثیت سے کام کررہا…
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے فلسطین کی جانب سے عالمی ادارے میں ایک ریاست کے طورپر مکمل رکنیت کی درخواست باضابطہ کارروائی کے پہلے مرحلے میں اس معاملے کو ایک کمیٹی کے سپرد کردیا ہے۔کونسل نیعالمی ادارے میں شمولیت سے متعلق…
افغانستان کے ہلمند اور وردک صوبوں میں طالبان حملوں میں ایک اتحادی فوجی اور افغان پولیس کے نو اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلمند صوبے کے پولیس اہلکار کمال الدین شیزازی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو…
لیبیا کی عبوری حکومت کے جنگجو اور سابق صدر معمرقذافی کے قبیلے کی معتبر شخصیات فائربندی کے ایک ایسے معاہدے پر بات چیت کررہے ہیں جس کے ذریعے گھیرے میں آئے ہوئے قصبے سرت سے خاندانوں کو نکلنے کے لیے محفوظ راستہ…
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کو سینکڑوں افراد نے سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے طالبان اور پاکستان کی خفیہ ایجنسی ‘آئی ایس آئی’ کو ان کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا۔سخت سکیورٹی انتظامات…
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سمندری طوفان کے بعد بدھ کو بنیادی سہولتوں کی بحالی کا آغاز ہو گیا ہے۔طوفان نیسیٹ کے باعث کم از کم 18 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ مزید 35 افراد لاپتا ہیں۔حکام…
بہت سے تجزیہ کار کہتے ہیں کہ فلسطینیوں کے پاس اس کے سوا اور کوئی چارہ نہیں تھا کہ وہ اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کی کوشش کریں۔کارن روس اقوام متحدہ میں برطانوی سفارتکار رہ چکیہیں اور مشرق وسطی کے…
امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن آئی ایس آئی پر حقانی نیٹ ورک کی مدد کے الزامات دہراتی ہوئے کہاہے کہ پاکستان سے طویل مدتی اسٹریٹیجل تعلقات چاہتے ہیں۔ نیٹ ورک پر کنٹرول کیاجاسکتاہے۔ واشنگٹن میں امریکی اخبار وال اسٹریٹ…
افغانستان کے طالبان نیکہا ہے کہ جلال الدین حقانی اور ان کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے۔ پاکستان میں کوئی مراکز نہیں ہیں۔ طالبان کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں امریکی الزامات کی مذمت کی گئی ہے بیان میں کہاگیاہے کہ…
امریکی رکن کانگریس ٹیڈ پو نے پاکستان کی تمام امداد روکنے کی قراردادایوان نمائندگان میں پیش کردی ہے۔ ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس ٹیڈ پو نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد پیش کرنے کے بعد بیان میں کہاکہ اسامہ…
حقانی نیٹ ورک کے ایشو پر پاک امریکہ تنا کی شدت کے پیش نظر کئی قیاس آرائیاں جاری ہیں تاہم امریکی محکمہ دفترخارجہ نے کہا ہے کہ مصالحت کیلئے تیسرے ملک کی ضرورت نہیں ہے. امریکی دفتر خارجہ نے پاک امریکہ تعلقات…
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ہوا، جس میں فلسطین کی مکمل رکنیت کیلئے درخواست پر ابتدائی غور کیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فلسطین کی درخواست پر بدھ سے باضاطہ غور کیا جائے گا۔ اقوام متحدہ…
افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں خود کش دھماکے میں سولہ افراد ہلاک اور چوبیس زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خودکش دھماکہ لشکر گاہ میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کے باہر تندور کے قریب ہوا۔ لشکر پولیس ترجمان داد…
امریکی صدربراک اوباما نے پیر کے روزٹیکنالوجی کے دارالحکومت کہلانے والے شہر اور ریاست کیلیفورنیا میں قائم سلی کون ویلی میں ٹاں ہال میٹنگ میں شرکت کی۔ اس دورے کا مقصد امریکی عوام کو اپنے ملازمتوں سے متعلق منصوبے کے لئے قائل…
شمالی کوریا کے وزیراعظم پیر کو خیرسگالی کے پانچ روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے ہیں۔وزیراعظم چوئی یونگ رِم چین کے صدرہوجن تا اور وزیراعظم وین جیا با کے علاوہ اعلی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ شمالی کوریا کے وزیراعظم اپنے چینی ہم…