انڈونیشیا میں مسافر کشتی کی بجرے سے ٹکر، 2 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں مسافر کشتی کی بجرے سے ٹکر، 2 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں 400 سے زائد مسافروں سے بھری کشتی کو بجرے سے ٹکر لگنے کے بعد آگ لگ گئی۔ واقعہ میں کم از کم 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق انڈونیشین جزیرہ مشرقی جاوا کے مقام…

بھارت: بارشوں اورسیلاب کے باعث مزید 48 افراد ہلاک

بھارت: بارشوں اورسیلاب کے باعث مزید 48 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی اور مشرقی ریاستوں اترپردیش بہار اور اڑیسہ میں حالیہ موسلادھار بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران مزید48 افراد ہلاک اور ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ  اترپردیش اوربہار…

ایرانی صدر خرطوم پہنچ گئے

ایرانی صدر خرطوم پہنچ گئے

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد دو روزہ سرکاری دورہ پر سوڈان کے دارالحکومت خرطوم پہنچ گئے۔ احمدی نژاد خرطوم میں قیام کے دوران اپنے سوڈانی ہم منصب عمر حسن البشیر کے علاوہ دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ سوڈانی…

انٹی گوا نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

انٹی گوا نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

جزائر غرب الہند کے ملک انٹی گوا نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا۔ لاطینی امریکہ اور کریبیئن الائنس کا رکن ملک انٹیگوا پہلا ملک ہے جس نے فلسطین کے صدر محمود عباس کی اپیل کا مثبت جواب دیتے ہوئے فلسطین…

یورپ اورعرب ملکوں کی صورتحال،امریکی معیشت کومشکلات،اوباما

یورپ اورعرب ملکوں کی صورتحال،امریکی معیشت کومشکلات،اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ یورپ کی معاشی صورتحال اور عرب ملکوں میں تبدیلی کی لہر سے پیدا ہونے والے اثرات کے باعث امریکی معیشت مسائل کا شکار ہے۔ کیلیفورنیا میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

حقانی نیٹ ورک:دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر غور

حقانی نیٹ ورک:دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر غور

امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کے مطابق حقانی نیٹ ورک پر دوہزارآٹھ سے پابندیاں عائد ہیں تاہم اب اسے دہشتگرد تنظیموں کی…

پاکستان کے ساتھ مل کرکام کرنا ضروری ہے: امریکی معاون وزیر خارجہ

پاکستان کے ساتھ مل کرکام کرنا ضروری ہے: امریکی معاون وزیر خارجہ

امریکہ کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا رابرٹ بلیک نے کہا ہے کہ یہ وقت پاکستان کے عوام اور حکومت کی مدد کرنے کا ہے کہ وہ اپنے معاشی ، سیاسی اور سیکیورٹی کے مسائل سے نمٹ سکے ، تاہم…

فلپائن: جھڑپ میں 2 فوجیوں سمیت 15 ہلاک

فلپائن: جھڑپ میں 2 فوجیوں سمیت 15 ہلاک

فلپائن میں حکام نے کہا ہے کہ جنوبی جزیرہ جولو پر قائم ایک فوجی چوکی پر اسلامی عسکریت پسندوں کے حملے میں 13 مشتبہ جنگجو اور دو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔فوج کے ایک ترجمان لیفٹیننٹ کرنل رنڈولف کابنگ بنگ نے بتایا…

صدر اور وزیراعظم میں عہدوں کا تبادلہ

صدر اور وزیراعظم میں عہدوں کا تبادلہ

وزیرِ اعظم ولادیمر پوٹن نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ وہ اگلے مارچ میں صدارت کے عہدے کی تیسری مدت کے لیے انتخاب لڑنے کو تیار ہیں۔ یوں مہینوں کی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہو گیا۔  اس سے قبل مسٹر پوٹن…

فوجیوں کی حفاظت کے تمام آپشن کھلے ہیں، امریکی سینیٹر

فوجیوں کی حفاظت کے تمام آپشن کھلے ہیں، امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کے رکن سینیٹر۔۔ لنڈسیگراہم نے کہا ہے کہ اپنے فوجیوں کی حفاظت کے لیے تمام آپشن کھلے ہیں۔پاکستان فیصلہ کرے کہ ھمارے ساتھ ہے یا حقانی نیٹ ورک کیساتھ۔ امریکی ٹی وی سے بات کرتے…

کابل میں امریکی سی آئی اے کے کمپاونڈ میں فائرنگ

کابل میں امریکی سی آئی اے کے کمپاونڈ میں فائرنگ

کابل میں امریکی سی آئی اے کے کمپاونڈ میں شدید فائرنگ اور دھماکہ ہوا، حملے میں دو افغان فوجی زخمی ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق فائرنگ مقامی وقت کے…

اقوام متحدہ میں درخواست، محمود عباس کا وطن واپسی پراستقبال

اقوام متحدہ میں درخواست، محمود عباس کا وطن واپسی پراستقبال

اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی درخواست جمع کرانے کے بعدوطن واپسی پر ہزاروں افراد میں محمود عباس کا پر تپاک استقبال کیا۔ واپسی پر رملہ میں ہزاروں افراد سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر نے کہا کہ وہ دنیا کو…

ترکی کا ایران کیساتھ کردباغیوں کیخلاف مشترکہ آپریشن کاعندیہ

ترکی کا ایران کیساتھ کردباغیوں کیخلاف مشترکہ آپریشن کاعندیہ

ترکی نے ایران کیساتھ ملکر کردباغیوں کیخلاف آپریشن کا عندیہ دیا ہے۔ ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان نے آپریشن کے حوالے سے کہا ہے کہ ترکی اور ایران ملکر کام کر رہے ہیں اور پرعزم ہیں۔ طیب اردگان نے کہا کہ…

نئی دہلی:بھارت کا جوہری میزائل پرتھوی2 کا تجربہ

نئی دہلی:بھارت کا جوہری میزائل پرتھوی2 کا تجربہ

بھارت کا جدید ایٹمی میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ، زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل پانچ سو کلو گرام کا جوہری وار ہیڈ لے کر ساڑھے تین سو کلو کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل…

نیپال: طیارے کے حادثے میں 19 افراد ہلاک

نیپال: طیارے کے حادثے میں 19 افراد ہلاک

نیپال میں ہوا بازی سے منسلک عہدے داروں نے کہا ہے کہ اتوار کو طیارے کے ایک حادثے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں اکثریت سیاحوں کی تھی جو دنیا کی بلند ترین چوٹی مانٹ ایورسٹ کا نظارہ کرنے…

ایران سے رہائی کے بعد امریکی سیاح اتوار کو وطن پہنچ رہے ہیں

ایران سے رہائی کے بعد امریکی سیاح اتوار کو وطن پہنچ رہے ہیں

ایران سے اس ہفتے  کے شروع میں رہا ہونے والے دو امریکی  سیاح ، جو دو برس سے زیادہ عرصے سے جاسوسی کے الزام میں قید کاٹ رہے تھے، اتوار کو امریکہ پہنچ جائیں گے۔جاش فیٹل اور شین بار کو 10 لاکھ…

افغانستان: چھ شورش پسند اور ایک نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان: چھ شورش پسند اور ایک نیٹو فوجی ہلاک

نیٹو نے کہاہے کہ افغان اور اتحادی افواج نے ملک کیشمالی حصے میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران چھ شورش پسندوں کو ہلاک کردیا  ، جب کہ جنوبی افغانستان میں ایک جھڑپ کے میں  نیٹو کا بھی ایک اہل کار ہلاک ہوا۔نیٹو…

صدر براک اوباما کا تعلیمی اصلاحات پر زور

صدر براک اوباما کا تعلیمی اصلاحات پر زور

صدر اوباما نے کہا ہے کہ یہ وقت امریکہ کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور معیشت کو ترقی دینے کے اقدامات کا ہے۔ہفتے کے روز اپنے ہفتہ وار خطاب میں مسٹر اوباما نے کہا کہ تعلیمی اصلاحات نہ صرف  بچوں کی…

پاکستان کے ساتھ مل کرکام کرنا ضروری ہے: امریکی معاون وزیر خارجہ

پاکستان کے ساتھ مل کرکام کرنا ضروری ہے: امریکی معاون وزیر خارجہ

امریکہ کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا رابرٹ بلیک نیکہاہے کہ یہ وقت پاکستان کے عوام اور حکومت کی مدد کرنے کا ہے کہ وہ اپنے معاشی ، سیاسی اور سیکیورٹی کے مسائل سے نمٹ سکے ، تاہم پاکستان…

بھارت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی

بھارت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی

بھارت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی ہے۔بھارتی وزیراعظم کا کہنا ہیکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بلا امتیاز ہونا چاہیئے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہاکہ بھارت فلسطینیوں کی جدوجہد…

بحرین: سخت سیکیورٹی میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد

بحرین: سخت سیکیورٹی میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد

بحرین میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں  کے اجتماعی استعفی کی نتیجے میں خالی ہونے والی پارلیمان کی نشستوں پر انتخاب کے لیے ہفتہ کو ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اس موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت…

بھارتی وزیرِاعظم اقوامِ متحدہ میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے

بھارتی وزیرِاعظم اقوامِ متحدہ میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے

بھارت کے وزیرِاعظم من موہن سنگھ ہفتہ کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جس میں امکان ہے کہ  وہ عالمی ادارے کی سلامتی کونسل  میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے۔بھارت دنیا کے ان چند…

میکسیکو پولیس نے مزید 11 افراد کی نعشیں برآمد کرلیں

میکسیکو پولیس نے مزید 11 افراد کی نعشیں برآمد کرلیں

میکسیکو کی پولیس نے ساحلی شہر ویرا کروز سے مزید 11 افراد کی نعشیں برآمد کرلیں جنہیں تشدد کرکے قتل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نعشیں شہر کے تین مختلف مقامات سے برآمد ہوئیں۔ پراسیکیوٹر آفس کے حکام کے مطابق…

قذافی زندہ ہیں اور آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں، عائشہ قذافی

قذافی زندہ ہیں اور آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں، عائشہ قذافی

معمرقذافی کی بیٹی عائشہ نے کہا ہے کہ ان کے والد زندہ ہیں اور اپنے وطن کی آزادی کیلئے لڑ رہے ہیں۔  ایک ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں معمر قذافی کی جلاوطن بیٹی نے کہا کہ ان کے والد…