ورلڈ ٹریڈ سینٹرصرف جہازٹکرانے سے منہدم نہیں ہو سکتے،احمدی نژاد

ورلڈ ٹریڈ سینٹرصرف جہازٹکرانے سے منہدم نہیں ہو سکتے،احمدی نژاد

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایک انجینئر کی حیثیت سے وہ تسلیم کرتے ہیں کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی عمارتیں صرف جہاز ٹکرانے کے باعث منہدم نہیں ہو سکتیں۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے…

فلسطینی ریاست کی رکنیت کیلئے اقوام متحدہ میں درخواست پیش

فلسطینی ریاست کی رکنیت کیلئے اقوام متحدہ میں درخواست پیش

فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطینی کی مکمل رکنیت کیلئے اقوام متحدہ میں درخواست پیش کر دی ۔ محمود عباس کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست عوام کا جائز حق ہے اور اس کے لئے جدوجہد جاری رہے گی ۔…

یمنی صدر کی وطن واپسی ، مزید6 افراد جاں بحق

یمنی صدر کی وطن واپسی ، مزید6 افراد جاں بحق

یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی وطن واپسی کے ساتھ ہی صنعا میں خانہ جنگی شدت اختیار کرگئی اور یمنی فوج ومنحرف قبائلیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں مزید 6 افراد ہلاک اور درجنوں شدیدزخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری ٹی…

برطانیہ میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 7 افراد گرفتار

برطانیہ میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 7 افراد گرفتار

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں پولیس نے دہشتگردی کے شبہ میں سات افراد کو گرفتار کرلیا . برطانوی پولیس کی طرف سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ ایک ہفتے سے جاری اس آپریشن میں ابتک سات افراد کو گرفتار کیا…

احمدآباد: بارودی سرنگ دھماکہ،4 افراد ہلاک

احمدآباد: بارودی سرنگ دھماکہ،4 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں بارودی سرنگھ کے دھماکے میں چارافراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیاہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ شارٹ سرکٹ کے باعث اس وقت ہوا جب مزدور احمد آباد میں دھماکے سے راستے میں بڑے پتھروں کو دھماکہ…

کابل : ربانی کی تدفین کی جگہ فائرنگ

کابل : ربانی کی تدفین کی جگہ فائرنگ

افغانستان کے سابق صدر اور کابل امن شوری کے سابق سربراہ برہان الدین ربانی کی تدفین کی جگہ کی قریب فائرنگ ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نماز جنازہ کے بعد ربانی کی معیت تدفین کیلئے لی جارہی تھی…

دہشت گردی کیخلاف گلوبل کاؤنٹر ٹیرر زم فورم قائم

دہشت گردی کیخلاف گلوبل کاؤنٹر ٹیرر زم فورم قائم

دہشت گردی کیخلاف گلوبل کانٹر ٹیرر ازم فورم قائم کردیا گیا ہے۔ انیتس ملکوں اور یورپی یونین نے ملکر دہشگردی کیخلاف کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ گلوبل ٹیرر ازم فورم امریکہ کی طرف سے قائم کیا گیا ہے۔ نیویارک میں اس…

فلسطینی صدر آج اقوام متحدہ میں درخواست کرینگے

فلسطینی صدر آج اقوام متحدہ میں درخواست کرینگے

فلسطینی صدر محمد عباس آزاد ریاست تسلیم کرانے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آج درخواست جمع کرائینگے، بحث آئندہ ہفتے ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنل بسام صالح نے رملہ میں میڈیا…

القاعدہ کو اب تربیت گاہ نہیں ملے گی۔ کیمرون

القاعدہ کو اب تربیت گاہ نہیں ملے گی۔ کیمرون

لندن : برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے القاعدہ کو اب کہیں تربیت گاہیں نہیں ملیں گی۔ القاعدہ کے زہریلے نظریے کوپروان نہیں چڑھنے دیا جائے گا ۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں برطانوی وزیراعظم نے کہا…

حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی اصل طاقت ہے۔ مولن

حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی اصل طاقت ہے۔ مولن

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے الزام عائد کیا ہے کہ کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے حقانی گروپ کو پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کی مدد حاصل تھی ، حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی…

فلسطین تنازع کے حل کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے: صدر اوباما

فلسطین تنازع کے حل کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے: صدر اوباما

بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کا کوئی  شارٹ کٹ  موجود نہیں ہے۔مسٹر اوباما نے کہاہے کہ انہیں امن کے عمل میں…

تائی وان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے منصوبے کا اعلان

تائی وان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے منصوبے کا اعلان

امریکہ نے تائی وان کو پانچ ارب 85 کروڑ ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کے ایک نئے منصوبے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے۔اوباما انتظامیہ نے کانگریس کو اس بارے میں مطلع کرتے ہوئے بتایا کہ منصوبے کے تحت…

ایران سے متعلق غلط اندازہ لگانا تباہ کن ہو سکتا ہے، مولن

ایران سے متعلق غلط اندازہ لگانا تباہ کن ہو سکتا ہے، مولن

امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے ایران کے ساتھ براہ راست ابلاغی رابطوں کی کمی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نتائج کا غلط اندازہ لگانا تباہ کن ہو سکتا ہے۔ مائیک…

چین میں منشیات اسمگلنگ کا الزام،پاکستانی شہری کو سزائے موت

چین میں منشیات اسمگلنگ کا الزام،پاکستانی شہری کو سزائے موت

چین میں شنگھائی ہائی کورٹ نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت سنا دی ۔ شنگھائی ہائی کورٹ میں موت کی سزا پانے والے چھتیس سالہ سید زاہد حسین شاہ کو گذشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔ ہائی…

یورپ میں معاشی بحران، یونان اور اسپین میں احتجاج

یورپ میں معاشی بحران، یونان اور اسپین میں احتجاج

یونان اور اسپین میں معاشی اصلاحات کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ یونان میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کا گھیرا کرلیا یونان کی پارلیمنٹ کو اس وقت ہزاروں مظاہرین نے گھیرے میں لے لیا جب کابینہ کے ارکان پینشن میں کمی، ہزاروں…

برطانوی بمباری، قذافی کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز تباہ

برطانوی بمباری، قذافی کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز تباہ

لیبیا میں قذافی کے وفاداروں کے 3مختلف علاقوں میں برطانوی جیٹ طیاروں نے بمباری کرکے کمانڈر اینڈ کنٹرول مرکز تباہ کردیا۔ کو اس امر کا اعلان کرتے ہوئے برطانوی سیکرٹری خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ لیبیا میں جب تک ضروری…

امریکی سینٹ نے پاکستان کی امداد مشروط کردی

امریکی سینٹ نے پاکستان کی امداد مشروط کردی

امریکی سینٹ کی کمیٹی نے پاکستان کو اقتصادی اور فوجی امداد حقانی نیٹ ورک سمیت دہشتگردوں کیخلاف کارروائی سے مشروط کردی ہے. کمیٹی کے مطابق پاکستان کیلئے دہشت گردی کے خاتمے کے فنڈ کے تحت ایک ارب ڈالر امدد کی منظوری دی۔…

برہان الدین ربانی کی ہلاکت، افغانستان میں سوگ

برہان الدین ربانی کی ہلاکت، افغانستان میں سوگ

افغانستان کے سابق صدر اور اعلی امن کونسل کے سربراہ پروفیسر برہان الدین ربانی کی ایک روز قبل خودکش حملے میں ہلاکت کے سوگ میں سینکڑوں افراد بدھ کی صبح کابل میں ان کی رہائش گاہ کے قریب جمع ہوئے۔مجمے میں شامل…

مشرق وسطی کے حالات کا امریکہ کی داخلی سیاست پر اثرات

مشرق وسطی کے حالات کا امریکہ کی داخلی سیاست پر اثرات

رائے عامہ کے جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہودی امریکی ووٹروں میں صدر اوباما کی مقبولیت میں معمولی سی کمی آئی ہے، لیکن مسلمان امریکیوں میں ان کی مقبولیت برقرار ہے ۔ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ صدر کو  بعض یہودی…

کرزئی اوباما ملاقات: ربانی کی ہلاکت کی مذمت

کرزئی اوباما ملاقات: ربانی کی ہلاکت کی مذمت

افغان صدرحامد کرزئی نے منگل کونیویارک میں صدر براک اوباما سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے باہر ہوئی۔ برہان الدین ربانی پر حملے اور ہلاکت کے باعث مسٹر کرزئی نے اپنیدورے کو مختصر کر…

اوباما انتظامیہ کا گوانتا ناموبے جیل بند کرنے کا فیصلہ

اوباما انتظامیہ کا گوانتا ناموبے جیل بند کرنے کا فیصلہ

اوباما انتظامیہ نے اگلے صدارتی انتخابات سے قبل گوانتا ناموبے جیل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی اٹارنی جنرل اریک ہولڈر نے یورپین پارلیمنٹ کو بتایا کہ اوباما انتظامیہ نے سیاسی مخالفت کے بعد اگلے صدارتی انتخابات سے قبل بدنام زمانہ گوانتاناموبے…

پاکستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

پاکستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایڈمرل مائیک مولن نے پینٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان پر واضح کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کیساتھ تعلقات ختم کئے جائیں۔ دوسری جانب امریکی نیوز ایجنسی نے دعوی…

سابق افغان صدر برہان الدین ربانی خود کش حملے میں جاں بحق

سابق افغان صدر برہان الدین ربانی خود کش حملے میں جاں بحق

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے باہرخود کش حملے میں سابق افغان صدر برہان الدین ربانی جاں بحق ہو گئے ، برہان الدین ربانی امن کونسل کے سربراہ بھی تھے ۔ کابل میں امریکی سفارتخانے کیقریب خود کش دھماکہ اس…

بھارت،نیپال،تبت زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی

بھارت،نیپال،تبت زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی

بھارت، نیپال اور تبت میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچاس کے قریب پہنچ گئی، جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شمالی حصوں سکم اور دیگر علاقوں میں امدادی کام…