اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا چھیاسٹھواں سالانہ اجلاس آج ہورہاہے، لیبیا، فلسطین اور دیگر عالمی تنازعات پر بحث ہوگئی، فلسطینی صدر محمد عباس آزاد ریاست کیلئے درخواست دینگے۔ امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ…
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا تیزابی 10 گرام کے بھا 514 روپے کی کمی سے 51 ہزار 514 روپے ہوگئے۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام کی قیمت گذشتہ کاروباری…
اوگرا نے لوکل ایل پی جی پر پٹرولیم لیوی عائد کر دیا ۔جس کے بعد مائع گیس کی قیمتوں میں کل سے 14روپے فی کلو اضافہ ہوجائے گا۔ اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی پر پٹرولیم لیوی کا…
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منی بس بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی ایجنسی اور مقامی ٹی وی کے مطابق دھماکہ شہر کے مرکز میں منی بس میں ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو افراد…
جاپان میں رواں سال کے اوائل میں زلزلے اور سونامی کے باعث فوکوشیما جوہری بجلی گھر متاثر ہونے سے پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں ملک کے اعلی عہدیدار نے محفوظ جوہری مستقبل کا وعدہ کیا ہے۔یہ عہد پیر کو…
لیبیا کی عبوری حکومت نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے صبا کیجنوبی صحرا میں واقع شہرکے ہوائی اڈے اور دیگر مقامات کو فتح کر لیا ہے، جسے معزول لیڈر معمر قذافی کا آخری ٹھکانہ سمجھا جاتا ہے۔عبوری قومی کونسل کے…
گزشتہ روز بھارت اور نیپال کے سرحدی علاقے میں آنے والے زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔بھارتی ریاست سکم میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کرگئی۔ چین کی سرحد پر واقع سکم کے دارالحکومت کنگھ ٹوک سے چونسٹھ…
فلسطین کے صدر محمود عباس اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ فلسطین کو بطور آزاد ریاست رکنیت دینے کی درخواست کریں گے۔ محمود عباس پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ وہ ہر…
امریکہ کی طرف سے مالی مشکلات پر قابو پانے کیلئے فوجیوں کی پینشن مراعات میں کمی کی تجویز نے فوجیوں میں مایوسی پھیلادی ہے۔امریکہ میں حکومتی اخراجات میں کمی کی کوششوں کے ضمن میں ملٹری ریٹائرمنٹ پروگرام میں تبدیلی کی تجویز دی…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف پاکستان کو کارروائیاں کرنی ہوں گی۔ پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر سے ملا قات کے بعد بات چیت کے دوران امریکی رزیر خارجہ نے…
چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے خبردار کیا ہے کہ اگر تائیوان کے پرانے ‘ایف-16’ طیاروں کی اپ گریڈیشن سے متعلق منصوبے پر امریکہ کی جانب سے عمل درآمد کیا گیا تو اس کے “سنگین نتائج” برآمد ہوں گے۔اس سے قبل امریکی…
بھارت، چین اور نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد تریپن سے تجاوز کرگئی،جبکہ ملبے تلے افراد کونکالنے اور لاپتہ کی تلاش کیلئے امدادی کام جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز بھارت، تبت اور نیپال میں چھ…
برطانوی نشریاتی ادارے کے سروے کے مطابق دنیا کے اکثر ممالک کی عوام نے فلسطینیوں کے لیے آزاد ریاست کے قیام کے حمایت کی ہے۔ اس سروے میں انیس ممالک کے بیس ہزار چار سو چھیالیس شہریوں نے حصہ لیا۔ قرارداد کے…
برطانیہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا،برطانوی ٹی وی کے مطابق لندن پولیس نے برمنگھم سمیت دیگر شہروں سے ایک خاتون سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ برطانوی ٹی وی اسکائی نیوز کے مطابق ایک خاتون نے تفتیش کے دوران…
امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والی پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کے ساتھ نیویارک میں تفصیلی ملاقات کی ہے، جس میں دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر…
افغانستان میں تعینات نیٹو افواج نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب میں تشدد کے مختلف واقعات میں اس کے تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔بیان کے مطابق دو فوجی اتوار کو جنوبی افغانستان میں بم حملوں میں ہلاک ہوئے جب کہ…
یمن میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں مزید اٹھائیس مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں یہ ہلاکتیں دارالحکومت ثنا میں ہوئیں، جہاں صدر علی عبداللہ صالح کے اقتدار کے خاتمے کیلئے احتجاج کرنے والے مظاہرین نے اپنے احتجاجی کیمپ سے نکل کر ایوان صدر…
لیبیا میں معمرقذافی کے آبائی علاقے سرت میں جھڑپوں میں عبوری کونسل کے تین جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کونسل کی فورس کو پیچھے ہٹنا پڑا ہے۔ معمر قذافی کے آبائی علاقے سرت میں عبوری حکومت کی فورسز کو شدید…
بھارت،نیپال اور بنگلہ دیش میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جس کے نتیجے میں نیپال اور بھارت میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ،متعدد افراد زخمی ہیں۔۔بھارتی وزیراعظم نے ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کیمطابق…
ترکی نے اسرائیل کے ساتھ جاری تنازعے کے حل کیلئے امریکہ کی جانب سے ثالثی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔ قونیہ میں پریس کانفرنس کے دوران ترکی کے وزیر خارجہ احمد دیوتوگلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلوٹیلا واقعہ کے…
امریکہ کے صدر براک اوباما نے ہفتے کے روز ریڈیو اور انٹرنیٹ پر اپنے ہفتہ وار خطاب میں کانگریس پر زور دیا کہ وہ ملازمتوں سے متعلق ان کے بل کی کسی تاخیر اور تقسیم کے بغیر منظوری دیں۔صدر نے ملازمتوں کے…
مشرق وسطی کے امور سے متعلق ایک چاررکنی تنظیم کا اجلاس اتوار کے روز نیویارک میں ہورہاہے جس کا مقصد فلسطینیوں کو اگلے ہفتے اقوام متحدہ سے اپنی آزاد ریاست تسلیم کرنے کی درخواست سے روکنے کی ایک آخری کوشش کے طورپر…
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا پر عائد بعض پابندیاں اٹھانے اور بعض میں نرمی کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ یہ اقدام ‘عبوری قومی کونسل’ کو عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی میں لیبیا کی نشست سونپے جانے کے کچھ گھنٹوں…
امریکہ کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکہ ان ممالک میں القاعدہ کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا جو دہشت گردوں کے خلاف از خود کارروائی کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے یا اس پر آمادہ نہیں ہیں۔یہ بیان…