بھارتی زیر ِ انتظام کشمیر میں ایک بدترین بس حادثے میں کم سے کم 25مسافر ہلاک اور 15زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 12طلبا بھی شامل ہیں جو اسکول میں دِن بھر کی پڑھائی کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ رہے…
مشرقی چین میں کلہاڑا بردار ایک شخص نے لوگوں پر حملہ کرکے چار افرادکو ہلاک کردیا۔صوبے ہنان کے شہر گونگئی میں حکام نے بتایا ہے کہ مرنے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے جب کہ ایک بچہ اور ایک شخص شدید…
چین کے وزیر اعظم وین جیا با نے کہاہے کہ چین یورو زون کے ممالک میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینے کا سلسلہ جاری رکھے گا، لیکن ان کا یہ بھی کہناتھا کہ قرضوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی مغربی…
افغان اور نیٹو حکام نے کہا ہے کہ کابل میں تقریبا ایک روز تک جاری رہنے والے حملے میں تین بچوں سمیت کم از کم 14 افراد ہلاک اور لگ بھگ دو درجن زخمی ہوئے۔افغان وزارت داخلہ نے بدھ کو اعلان کیا…
ارجنٹائن میں ایک ٹرین پھاٹک کراس کرنیوالی بس سے ٹکرانے کے بعد مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سیٹکراگئی جس میں گیارہ افراد ہلاک اوردوسوزائد زخمی ہوگئے۔ بیونس آئرزکے ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پرلگے کیمروں نے اس حادثے کے منظرکوعکس بندکرلیا۔ جس…
امریکی حکام نے دعوی کیاہے کہ القاعدہ کی قیادت جنوبی ایشیا سے کہیں اور منتقل ہوگئی ہے ۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کیمطابق انٹیلی جنس ذرائع کاکہناہیکہ اسامہ کی موت کے بعد القاعدہ کے نئے سربراہ ایمن الظواہری مسلسل ٹھکانے تبدیل کررہے…
افغانستان میں اپنے سفارتخانے پر حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ نے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے حقانی نیٹ ورک کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، پاکستان سے امریکی فورسز پر حملوں کی اجازت نہیں دیں گے. امریکی…
پینٹاگون حکام نیدعوی کیاہے کہ القاعدہ کیرہنما ایمن الظواہری ابھی تک پاکستان میں موجود ہے۔ پینٹاگون کیترجمان جارج لٹل کایہ بیان ایمن الظواہری کیاس ویڈیوپیغام کیفوری بعد آیاہیجس میں اس نیامریکا پرشدید برہمی کااظہارکیاتھا۔ ترجمان کیمطابق ان کے پاس اس قسم کی…
امریکہ کے صدر براک اوباما ملازمتوں کے نئے مواقع کی فراہمی اور ملک کی خستہ حال معیشت میں نئی روح پھونکنے کی غرض سے متعارف کرائے گئے 447 ارب ڈالرز کے منصوبے کے لیے حمایت کے حصول کی غرض سے منگل کو…
فرانس میں ایٹمی فضلے کے ٹریٹمنٹ پلانٹ میں دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔حکام کے مطابق دھماکا مارکول نیوکلیئر واسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ میں ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں پلانٹ سے باہر تابکاری کے اثرات نہیں پائے گئے۔ زخمیوں میں…
افغان دارالحکومت کابل میں طالبان نے اتحادی فوج کے ہیڈکوارٹر اور امریکی سفارتخانے پر راکٹوں اور خود کارہتھیاروں سے حملہ کیا۔جس میں چھ افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔ افغان پولیس کے مطابق کابل میں پانچ مسلح افراد نے نیٹوہیڈکوارٹراور امریکی سفارتخانے پر…
ترکی کے وزیراعظم طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام خانہ جنگی کا شکار ہوسکتا ہے۔ ہم مصر کے ساتھ سٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مصری اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا…
نائیجیریا کے شمالی علاقے باچی میں تھانے پر مسلح افراد کے حملہ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ حملہ آور اپنے ساتھی قیدیوں کو رہا کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ باچی پولیس کے سربراہ اکیچوکوابودہ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے…
امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ڈیوڈ پیٹریئس نے کہا ہے کہ اہم رہنماں کی ہلاکت نے القاعدہ قیادت میں عدم تحفظ کا احساس بڑھادیا ہے، جس کے نتیجے میں وہ پاکستان کے قبائلی علاقوں سے دیگر ملکوں میں منتقل ہوسکتے ہیں۔…
القاعدہ کے سربراہ ایمن الزواہری نے دعوی کیا ہے کہ عرب ملکوں میں تبدیلی کی لہر امریکہ پر القاعدہ کے گیارہ ستمبر کے حملوں کا نتیجہ ہے۔ گیارہ ستمبر حملوں کی دسویں برسی پر جاری اپنے نئے ویڈیو پیغام میں القاعدہ سربراہ…
امریکہ نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر ایران سمیت چھ ملکوں پر پابندی عائد کردی ہے۔امریکی کمیشن آن انٹرنیشنل فریڈم نے پاکستان کو بھی واچ لسٹ پر رکھنے کی سفارش کی ہے. امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ…
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ ہرارے میں آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے سیریز کا پہلا ون ڈے 5رن سے اور دوسرا…
وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان سلامتی کے امور پر اتحاد کے 60 برس مکمل ہونے پر صدر براک اوباما نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کریں گے۔یہ دورہ تین مرحلوں پر مشتمل اس پروگرام کا حصہ ہو…
کینیا میں عینی شاہدین نے کہا ہے کہ دارالحکومت نیروبی میں ایندھن کی ایک پائپ لائن میں دھماکے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے اور اس کے بعد بھڑکنے والی آگ کی وجہ سے ہونے والی…
عراق کے صوبے انبار میں زائرین کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے غیر ملکی خبر ایجنسی نے عراقی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مقامی رات ساڑھے نو بجے شام سے آنے والے زائرین کی…
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کی جائے گی۔افغانستان اور پاکستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی سے ٹیلے فون پر رابطہ کیا اور پاکستان میں حالیہ…
نیو یارک میں 11 ستمبر 2001 کو دہشت گرد حملوں کا نشانہ بننے کے بعد زمیں بوس ہونے والے ‘ورلڈ ٹریڈ سینٹر’ کے جڑواں ٹاورز کے مقام پر تعمیر کی جانے والی یادگار کو پیر کو عوام کے لیے کھول دیا گیا…
بھارتی سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات میں وزیرِ اعلی نریندرا مودی کے مبینہ رول پر فیصلہ سنانے سے انکار کرتے ہوئے، اِس معاملے کو احمد آباد میں متعلقہ مجسٹریٹ کے پاس بھیج دیا ہے۔اس نے مودی کے رول کی جانچ…
اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پرگرام کے بارے میں موصول ہونی والی نئی معلومات سے ان کی تشویش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پیر کے روز عالمی ادارہ برائے جوہری…