یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والوں کی حد عمر میں دو سال کی کمی کر دی ہے اور اب 16 سال کی عمر تک افراد ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ پہلے ویکسین لگوانے کی…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے۔ لہذٰا تہران اور واشنگٹن کو 2015 میں کیے جانے والے جوہری معاہدے کی طرف فوری طور پر واپس آ جانا…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ملکی سپریم کورٹ کی دو خواتین ججوں کو ہلاک کر دیا۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق آج اتوار کی صبح کیے جانے والے اس حملے میں ایک…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بچوں اور سینکڑوں خاندانوں سمیت ہزارہا مہاجرین اور تارکین وطن بہتر زندگی کی تلاش میں امریکا کی جانب پیدل سفر میں ہیں۔ گوئٹے مالا نے اپنے ہاں اتنے زیادہ مہاجرین کے داخلے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی…
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے سے ہلاک ا فراد کی تعداد 56 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے میں سیکڑوں افراد زخمی ہیں جبکہ اسپتال زخمیوں سے بھر گئے۔ انڈونیشین میڈیا رپورٹس کے مطابق…
امریک (اصل میڈیا ڈیسک) ا وائرس سے دنیا بھر میں جانی نقصان 20 لاکھ کی حد کو پار کرتے ہوئے 20 لاکھ 22 ہزار تک ہو گیا ہے۔وائرس میں مبتلا ہونے والے انسانوں کی تعداد 95 ملین 4 لاکھ 50 ہزار تک…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن وہ پہلا وفاقی صوبہ ہے جس نے تارکین وطن کے لیے پبلک سیکٹر میں ملازمتوں کے کوٹے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ایک مسودہ قانون کے مطابق اس شہری ریاست میں 35 فیصد سرکاری ملازمتوں پر…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمین لاشیٹ کو جرمنی کی مخلوط حکومت میں شامل بڑی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کا نیا سربراہ چن لیا گیا ہے۔ لاشیٹ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے قریبی معتمد اور سب سے زیادہ آبادی والے…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے دارلحکومت ریاض میں اپنے اردنی ہم منصب أيمن الصفدی سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات اور علاقائی پیش رفت سے متعلق تبادلہ خیال…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب نے اپنی تازہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے جدید ترین اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ سیٹلائٹ نے ایران کے اس فوجی اڈے کی نشاندہی کردی ہے جس سے یہ میزائل داغا گیا…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) تین یورپی طاقتوں نے ایران کو خبردارکیا ہے کہ وہ اپنے ایک ریسرچ ری ایکٹر میں یورینیم دھات پر مبنی ایندھن کی تیاری کا کام شروع نہ کرے۔برطانیہ ،جرمنی اور فرانس کا کہنا ہے کہ اگر ایران ایسا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ کل ہفتے کے روز ایران نے مشقوں کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید ترین بیلسٹک میزائل کے تجربات کیے اور یہ میزائل سمندر میں داغے گئے۔ ‘فاکس…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی عوام قریب ڈیڑھ عشرے بعد اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے نئی پارلیمان اور نیا صدر منتخب کریں گے۔ موجودہ فلسطینی صدر محمود عباس نے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے انعقاد کے صدارتی حکم نامے پر…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ دریں اثنا کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی ہلاکتوں کی تعداد دو ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے…
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے ہزاروں مہاجرین کے گھر جل کر خاکستر ہوگئے جس سے بہت سے پناہ گزین بے گھر ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے حکام نے جمعرات…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رپورٹرز ود آٹ بارڈرز نے اسٹراس برگ میں یو رپی عدالت انصاف میں شکایت درج کرائی ہے کہ جرمن انٹیلیجنس ایجنسی بلا روک تھام جاسوسی کا عمل جاری رکھی ہوئے ہے، جس سے لوگوں کے بنیادی حقوق کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کانگریس کے ایک کمیشن کا کہنا ہے کہ چین نے سنکیانگ صوبے میں ‘نسل کشی‘ کی ہے۔ یہ رپورٹ ایغور اور دیگر اقلیتوں کے تئیں بیجنگ کے سلوک کے حوالے سے تازہ ترین الزام ہے۔ امریکی کانگریس…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے نئی امریکی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی طرف سے ترکی کو ‘ایف 35 ‘ لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر عاید کردہ پابندی ختم کرے…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی اخبار “لی مونڈے” نے اطلاع دی ہے کہ ایران نے اپنے سفارت کار اسداللہ اسدی کو فرانسیسی سرزمین پر دہشت گردی کی کارروائیوں کے ارتکاب کے الزامات میں سزا سے بچانے کے لیے اپنی تمام انٹیلیجنس اور…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ باغی حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کی سمت بھیجے جانے والے 3 ڈرون طیاروں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف کے مطابق حکومت نے سفارتی مشنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں جن میں فورسز کی تعیناتی اور سیکورٹی میں اضافہ شامل ہے۔ الصحاف نے جمعرات کی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے مصر کے صوبے شمالی سیناء میں داعش تنظیم کی شاخ “انصار بيت المقدس” جماعت اور “حرکۃ سواعد مصر” (حسم) تنظیم کا نام دہشت گردی کی عالمی فہرست میں درج کر لیا ہے۔ اس بات…
شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے اپنے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے جسے وہ دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار قرار دے رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں جمعرات کی رات ایک پریڈ کا…
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب آنے والے طاقت ور زلزلے کی وجہ سے اب تک پینتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر 6.2 کی شدت کا یہ زلزہ مغربی سولاویسی…