قاہرہ میں مشتعل مظاہرین نے اسرائیل کے سفارتخانے پر ہلہ بول دیا،کاغذات کھڑکی سے باہر پھینک دیے جھنڈا اتار کر پھاڑدیا اسرائیلی وزیر دفاع ایہودبارک نے سفارتخانے کے بچا کیلئے امریکہ سے مدد طلب کی۔ وائٹ ہاس سے جاری ہونے والے بیان میں…
تین سال قبل چین میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی سید زاہد حسین کو اکیس ستمبر کو پھانسی دی جائے گی۔ ہری پور کا رہائشی سید زاہدحسین تین سال قبل چین میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہوا تھا…
عالمی عدالت کی درخوست پر انٹرپول نے لیبیا کے رہنما کرنل قذافی اور بیٹے کے ریڈ وارنٹ جاری کردئیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی عدالت کے وکیل لوئز مورینو نے انٹرپول سے درخواست کی تھی کہ لیبیا کے…
بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ انھوں نے نئی دہلی ہائی کورٹ کے باہر بدھ کو ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔اس حملے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اب…
یمن کے باشندوں نے جمعے کے روز دارالحکومت صنعا اور جنوب مغربی علاقے تعز سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں صدر علی عبداللہ صالح کی اقتدار سے علیحدگی کے لیے مظاہرے کیئے۔یمن میں نماز جمعہ کے بعد صدر کے خلاف مظاہروں کے…
امریکی صدر براک اوباما اپنی مصروفیات میں تبدیلی لانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، حالانکہ حکام کا کہنا ہے کہ ایک معتبر لیکن غیر تصدیق شدہ اطلاع کے مطابق 11ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی دسویں برسی کے موقعے پرامریکہ پر…
رچرڈ آرمٹیج ایک ایسے وقت میں امریکہ کے نائب وزیر خارجہ رہے جب امریکی قوم اپنی سر زمین پر دہشت گردی کے ہاتھوں نائین الیون کے سانحے اور اس کے اثرات سے گزر رہی تھی ۔سابق نائب امریکی وزیرِ خارجہ رچرڈ آرمٹیج…
کیلیفورنیا : امریکا میں سمندری طوفان آئرین کے بعد لی نے تباہی مچا دی، مشرقی ساحل میں دس افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوگئے ہیں، جبکہ امریکی صدر براک اوباما نے متعدد ریاستوں کو آفت زدہ قرار دیا ہے۔ سمندری طوفان…
برٹش کولمبیا : ویسٹ کیلونا کے علاقے میں جنگل میں لگی آگ کے باعث پانچ سو پچاس افراد کو گھروں سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ بیئر کریک پراونشل پارک کے نزدیک گزشتہ روز لگنے والی آگ میں…
واشنگٹن : امریکا نے کہاہے کہ یونس الموریطانی کا پکڑا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ وکٹوریا نولینڈ کا کہنا…
گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کو جب دہشت گردوں نے امریکہ پر حملہ کیا، اس کے ساتھ ہی امریکہ کی خارجہ پالیسی تبدیل ہو گئی، اور اس وقت کے امریکہ کے صدر، جارج ڈبلو بش نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ…
بھارتی پولیس نے بدھ کودارالحکومت نئی دہلی میں واقع ہائی کورٹ کی عمارت کے باہر ہونے بم دھماکے کی تفتیش کے سلسلے میں تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے میں ملوث دو مشتبہ ملزمان…
چین کے شیر شنگھائی کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی سے کروڑں ڈالر کا نقصان ہواہے۔ شنگھائی کے آگ بجھانے والے ادارے کے مطابق آگ صنتعی زون کے کیمیکل والے خارکانے میں لگی جس کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے کیمیکل اور دیگر سامان…
شام میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک ہو گئے۔ بشار الاسد حکومت کے خلاف مظاہروں کو منظم کرنے والی مقامی رابطہ کمیٹی کے بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 17 افراد کو حمس، دو کو سرمین اور ایک کو…
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی نے کہا ہے کہ وہ لیبیا میں رہ کر باغیوں اور نیٹو کو شکست دیں گے، لیبیائی نوجوان کرائے کے فوجیوں کو طرابلس سے نکالنے کیلئے تیار ہیں۔ نامعلوم مقام سے ایک ٹیلی ویژن سے گفتگو…
نیٹو نے اعتراف کیا ہے کہ دو ماہ قبل افغانستان میں ہلاک ہونے والے صحافی احمد امید خپل واک غلطی سے ہلاک ہو ئے تھے۔ ایساف نے دوران تحقیقات اس بات کا اعتراف کیا کہ صوبہ ارزگان کے قصبے ترین کوٹ میں…
چلی میں تعلیمی اصلاحات کے حق میں ہزاروں طلبا نے مظاہرہ کیا اس دوران طلبا اور پولیس کے درمیان تصادم بھی ہوا ہے دارالحکومت سا نتیا گوکی سڑکوں پر ہزاروں طلبا نے تعلیمی معیار کی بہتری ،فیسوں میں کمی اورآئین میں ترمیم…
امریکی انٹیلی جنس حکام نے کہا ہے کہ نائن الیون کے دس سال مکمل ہونے پر ملک میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے وائٹ ہاوس میں صدر براک اوباما کوبریفنگ دیتے ہوئے امریکی انٹیلی جنس حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے…
شام میں ایک ٹیلی ویژن اسٹیشن نے لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کا مبینہ آڈیو پیغام نشر کیا ہے جس میں انھوں نے ان خبروں کی تردید کی کہ وہ قافلے کی شکل میں ہمسایہ ملک نائیجر فرار ہو گئے ہیں۔جمعرات…
شام میں تازہ جھڑپوں کے دوران آٹھ فوجی اورپانچ مسلح مظاہرین مارے گئے،جب کہ برطانوی مبصرین کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق تازہ جھڑپیں وسطی شہر ہومز میں ہوئیں،جہاں سیکورٹی فورسز اور…
واشنگٹن : امریکا کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کا آپریشن ایک جوا تھا،مجھ سے کہا گیا کہ یہ خطرناک آپریشن نہ کیاجائے۔ایک انٹرویو میں صدر اوباما نے بتایا کہ انہیں خود بھی مکمل طور پر یقین…
نیویارک: افغانستان میں امریکی سفیر نے الزام لگا یا ہے کہ طالبان سے سیاسی تنازع کے حل کیلئے مصالحت کی بات چیت میں پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔ امریکی اخباریو ایس ٹو ڈے کے مطابق پاکستان طالبان کے سینئر رہنماوں کو مصالحت…
امریکہ نے القاعدہ کے تین لیڈروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔امریکی وزارت خزانہ نے بدھ کے روز یہ پابندیاں ابویحیی ال لیبی، عبد الرحمن ولد محمد الحسین ولد محمد سلیم اور مصطفی حاجی محمد خان پر لگائیں ۔ان پابندیوں کے تحت امریکہ…
چین کے وزیر اعظم وین جیابا نے ملک کے شمال میں امریکی کمپنی کونوکو فلپس کے زیر استعمال ایک تنصیب سے وین جیاباکے اخراج کی جامع تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ماحولیاتی تحفظ کے لیے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ زیر سمندر…