امریکی شہر نیویارک میں فائرن کے واقعات میں نو افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبر ڈے کے موقع پر نیویارک کے بروکلین اور دیگر علاقوں میں تین درجن سے زائد فائرنگ کے واقعات…
افغانستان میں امریکہ کے سفیر ریان سی کروکر نے کہا ہے کہ امریکہ کو طالبان کیخلاف لڑائی جاری رکھنا ہوگی۔ دوسری صورت میں اسے گیارہ ستمبر جیسے حملوں کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ برطانوی نیوز ایجنسی کو دئے گئے انٹرویو میں ریان…
امریکی صدر براک اوباما کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے، تریسٹھ فیصد عوام کی رائے ہے کہ اوباما ملک کو صحیح سمت میں نہیں لے جارہے۔ امریکی ٹی وی اے بی سی نیوز اور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے سروے کے مطابق…
امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے اوراس کے نتیجے میں سینکڑوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں چھ مختلف مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ابتک دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔…
ایران نے ایٹمی پروگرام کی مکمل نگرانی کی مشروط پیشکش کردی ہے اور نگرانی کیلئے پابندیاں ہٹانے کی شرط عائد کی ہے۔ یہ پیشکش ایران کے ایٹمی پروگرام کے سربراہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو کی گئی ہے۔ نائب صدر فریدون…
جاپان میں سمندری طوفان ٹالاس میں ہلاکتوں کی تعداد اکتالیس ہوگئی، پچاس لاپتہ،جبکہ ہزاروں محصور ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تین روز پہلے مشرقی جاپان میں آنے والے سمندری طوفان ٹالاس کے باعث آنے والی بارشوں اور سیلاب…
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب سترہ ایسی لاشوں کا سراغ ملا ہے جنہیں قذافی فوج نے تشدد کے بعد کنٹینر میں بند کر آگ لگا کر زندہ جلادیا تھا۔طرابلس کے نزدیکی قصبے ال خمس کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انہیں…
امریکی ریاست ٹیکساس میں میں لگی آگ سے سیکڑوں گھر تباہ ہوگئے اور دو افراد زندہ جل گئے۔ٹیکساس میں ساٹھ مختلف جگہوں پر لگی آگ اب تک تباہ کاریاں دکھا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بدترین آگ آسٹن کے مشرق میں…
لیبیا کے روپوش رہنما کرنل قذافی کے ترجمان موسی ابراہم کا کہنا ہے کہ معمر قذافی مکمل صحت مند اور لیبیا میں ہی ہیں۔شام کے ایک ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے قذافی کے ترجمان موسی ابراہیم کا کہنا تھا…
اقوام متحدہ نے کہاہے کہ صومالیہ میں پھیلے ہوئے قحط سے تقربیا 40 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے ساڑھے لاکھ افراد کے ہلاک ہونے کا خطرہ موجود ہے۔صومالیہنے پیر کے روز اپنی جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ…
فرانس کی ایک عدالت کا کہنا ہے کہ سابق صدر ژاک شراک کے خلاف بدعنوانی پر چلنے والا مقدمہ ان کی حاضری کے بغیر بھی جاری رہ سکتا ہے، جِس سیقبل ان کے وکلا نے کہا تھا کہ بیماری کے باعث وہ…
بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ منگل سے بنگلہ دیش کا دو روزہ دورہ شروع کرنے والے ہیں، جس کا مقصد باہمی تعلقات کو بہتر بنانا ہے۔وہ پہلے بھارتی راہنما ہیں جو 1999 کے بعد اِس ہمسایہ ملک کا دورہ کر رہے…
ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی طرف سے مارچ میں جمہوریت کے حق میں شروع ہونے والی بغاوت کے بعد پہلے بار شام نے اسے ملک کی ایک حراستی تنصیب تک رسائی دی ہے۔آئی سی آر…
صدر براک اوباما اِس ہفتے جمعرات کو کانگریس کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے متعلق اپنا منصوبہ پیش کریں گے۔صدر نے اِس تقریر کے لیے بدھ کا دِن تجویز کیا تھا جسے ایوانِ…
مصر کیسابق صدر حسنی مبارک بد عنوانی اور مظاہرین کو قتل کرنے کے الزام میں پیر کے روزعدالت میں پیش ہوئے۔ یہ ان کی تیسری پیشی تھی۔ گزشتہ دو سماعتوں کی طرح آج بھی مسٹر مبارک کوسٹریچر پر عدالت میں لایا گیا۔…
افغان صوبے پروان کے گورنر نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ لاپتا ہونے والے دو کی لاشیں مل گئی ہیں۔عبدل بصیر سالنگی نے بتایا کہ غیر ملکیوں کی لاشیں پیر کو درہِ سالنگ کے جنوبی حصے سے تقریبا چار کلو میٹر دور…
غزہ جانے والے بحری جہاز پر اسرائیل فوج کے حملے میں ترک باشندے بھی ہلاک ہوئے تھے۔ترکی کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ناکہ بندی کو عالمی عدالتِ انصاف میں چیلنج کریگا۔گزشتہ برس اسرائیل کی جانب سے…
بغداد : عراق جنگ میں12ہزارعراقی شہری خود کش دھماکوں میں ہلا ک ہوئے۔ امریکی خبر رساں ادارے نے برطانوی طبی جریدیدی لینسٹ کی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ عراق پر امریکی جارحیت کے بعد 2003سے2010کے درمیان عراقی اہداف پر 1003خودکش دھماکے…
شام کے کئی شہروں میں مظاہرین کے خلاف پولیس اور سکیورٹی فورسز کا کریک ڈاون جاری ہے جبکہ فائرنگ سے 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریڈکراس کے چیف کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف مظاہروں میں گذشتہ پانچ مہینوں سے زیادہ شدت…
نیویارک: گردوغبار نے زیریں مین ہٹن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ امریکہ میں اٹھارہ ہزار سے زیادہ افراد ایسی بیماریوں کا شکار ہیں جن کا تعلق گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کو حملوں کے بعد منہدم ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سنٹر…
لیبیا میں باغیوں نیمعمر قذافی کے مضبوط گڑھ اورآبائی علاقے سرت کی طرف پیشقدمی شروع کردی ہے۔ باغیوں نے قذافی کے علاقے بنی ولید کو بھی محاصرے میں لے لیاہے ۔ باغی رہنماں کاکہناہیکہ قذافی کے حامیوں سے مذاکرت جاری ہیں ۔…
اوٹاواکینیڈا : کے دارالحکومت اوٹاوا ایر پورٹ پرمسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل گیا،کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونائیٹڈایکسپریس کا مسافر طیارہ شکاگو سے اوٹاوا ایر پورٹ پر پہنچ تھا طیارے میں کل 44 مسافر سوارتھے،ایر پورٹ…
واشنگٹن : امریکی صدر بارک اوباما نے سمندری طوفان آئرین سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ متاثرین کی مشکلات دور کرنے کے لیے تمام وسائل استعمال کیے جائیں۔سمندری طوفان آئرین سے سب سے…
سری لنکا کی حکومت نے زمانہ جنگ سے ملک پر نافذ سخت ہنگامی قوانین منگل کی رات کو ختم کردیے ہیں لیکن ان کی جگہ انسداد دہشت گردی ایکٹ یعنی پی ٹی اے کے نام سے نئے ضابطوں کا اطلاق کردیا ہیجن…