عرب لیگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شام نے ان کے دورے کی میزبانی پر رضامندی کا اظہار کیا ہیجو رواں ہفتے ہوسکتا ہے، ایسے میں جب شام کے حکام سیاسی اختلاف ِرائے کو کچلنے کیلیے ملک بھر میں پر تشدد…
ایک دہائی سے جاری افغان جنگ میں اگست کا مہینہ افغانستان میں تعینات امریکی افواج کے لیے سب سے زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہوا۔ گزشتہ ماہ ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 66تھی جو کہ جولائی2010 میں ہونے والی ہلاکتوں سے…
بنگلہ دیش کے ایک اعلی عہدے دار کا کہنا ہے کہ بندرگاہوں، ریلویز اور دیگرشعبوں کیزیریں ڈھانچے کو ترقی دینے کے لیے بھارت نے بنگلہ دیش کو 75کروڑ ڈالر قرضہ دینے کی منظوری دے دی ہے، جِس بات کا اعلان بھارتی وزیر…
جاپان میں طاقتور طوفان کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 24 ہو گئی ہے جب کہ 50 افراد تاحال لاپتا ہیں۔پیر کو پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملے نے ٹالس نامی طوفان سے متاثر ہونے والے متعدد علاقوں…
لیبیا میں قذافی مخالف فورسز نے کہا ہے کہ وہ سابق رہنما کے ایک گڑھ بنی ولید کا محاصرہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ملک کی عبوری قومی کونسل (این ٹی سی) نے معمر قذافی کی حامی فورسز کے زیر…
سمندری طوفان لی امریکی ریاست لوزیانہ کے ساحل سے ٹکراگیاہے ۔ لوزیانہ کی انتظامیہ نے ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔ جبکہ امدادی ٹیموں کو الرٹ کردیاگیاہے ۔ انتظامیہ نے ساحلی علاقے کے لوگوں کوہدایت دی ہے کہ وہ بغیر ضرورت…
طرابلس: لیبیا میں باغی فورسز کا کہنا ہے کہ ریگستانی قصبے بنی ولید میں موجود معمر قذافی کے حامیوں سے بات چیت ناکام رہی ہے۔عبوری حکومت کی حامی فوج نے قصبے کا تین جانب سے محاصرہ کیا ہوا ہے۔ مذاکرات کار عبداللہ…
معاشی اصلاحات اور مہنگائی کے خلاف اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں چار لاکھ افراد سے زاہد لوگ سڑکوں نے شرکت کی ، جولائی کے نصف سے شروع ہونے والے مظاہروں میں دن بدن تیزی دیکھی…
یمن کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ جنوبی شورش زدہ علاقے میں ایک خودکش حملہ آور نے بارو د سے بھری ہوئی اپنی گاڑی فوج کی ایک پڑتالی چوکی سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک اور سات…
امریکہ کے صدر براک اوباما نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ دس لاکھ سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے محروم ہونے سے بچانے کے لیے ‘ٹرانسپورٹیشن بل’ میں توسیع کی منظوری دے دی جائے۔ہفتے کو ریڈیو پر اپنے ہفتہ وار خطاب…
وارسا: پولینڈ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں لیبیا کی بندرگاہوں ،تیل کمپنیوں اوربینکنگ سیکٹرپر لگائی گئی پابندیاں اٹھالی گئیں۔ وارسا میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اس بات پر بھی غورکیا گیا کہ معمرقذافی کے بعد…
طرابلس: لیبیا کے دارلحکومت طرابلس میں ہزاروں افراد نے قذافی حکومت کے خاتمے پر جشن منایا اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ طرابلس میں ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے جو قذافی حکومت کے خاتمے پر بھرپور جشن منارہے تھے، ان لوگوں میں…
سانتیاگو: چلی میں فضائیہ کا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ اٹھارہ تاحال لاپتہ ہیں ۔ چلی کی فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارہ جان فرنانڈس جزیرے کے قریب سمندر میں گرکر تباہ…
ترکی نیپچھلے سال امدادی سامان لے کر غزہ جانے والے ترک بحری جہازوں پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی تفصیلی رپورٹ سامنے آنے کے بعد جمعے کے روز انقرہ میں اسرائیلی سفیر کو ملک سے چلے جانے کا…
انساانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شام میں سکیورٹی فورسز نے جمعہ کو حکومت مخالف مظاہرے پر فائرنگ کرکے 13 افراد کو ہلاک کردیا۔کارکنوں کے مطابق یہ واقعات دارالحکومت دمشق کے علاوہ اس کے گردو نواح اور مرکزی صوبے حمص…
امریکہ میں اگست کے دوران نئی ملازمتیں پیدا ہونے کی رفتار میں سست روی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں ملک میں بے روزگاری 9 فی صد سے زیادہ کی سطح پر برقرار رہی۔جمعے کے روز امریکی محکمہ محنت کی جانب…
امریکہ کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سربراہ جینٹ نیپالیتانونے کہاہے ایسی کوئی قابل بھروسہ انٹیلی جنس موجود نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہوکہ القاعدہ یا اس سے منسلک تنظیمیں امریکہ میں گیارہ سمتبر 2001 کی دسویں برسی کے موقع پر…
عراق نے 2006 میں اپنے ملک میں امریکی فورسز کی ایک کارروائی کی تحقیقات دوبارہ شروع کردی ہیں جس میں کم ازکم دس عام شہری ہلاک ہوگئے تھے۔وزیر اعظم نوری المالکی کے ایک مشیر نے جمعے کے روز کہا کہ حکومت اس…
اقوام متحدہ کی جانب سے پیر کے روز اس اعلان کی توقع کی جارہی ہے کہ خشک سالی سے متاثرہ ملک صومالیہ کے چھ علاقوں میں قحط پھیل چکاہے۔اقوام متحدہ کے ایک عہدے دار نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ قحط…
بدعنوانی کے خلاف تحریک چلانے والے سماجی کارکن انا ہزارے کی ٹیم کے ایک کلیدی رکن اروند کیجری وال کو محکمہ انکم ٹیکس نے نوٹس جاری کیا ہے اور انھیں ہدایت دی ہے کہ وہ واجب الادا نو لاکھ روپے فورا ادا…
یورپی یونین کیوزرائے خارجہ کا دوروزہ اجلاس جمعے کو پولینڈ کیشہرسوپوت میں شروع ہوا، جِس میں کئی ایک مشترکہ موضوعات پرگفتگو ہوگی، جِن میں مشرقِ وسطی امن عمل اورشام کے خلاف تعزیرات لاگو کرنا شامل ہیں۔اِس ماہ کے اواخر میں فلسطینی ریاست…
مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ ماہ بھارتی فوج کے ریاستی تشدد کے نتیجے میں چونتیس بیگناہ کشمیری شہید کردیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک نوجوان کو دوران حراست شہید کیا گیا۔ وادی میں ایک کشمیری خاتون کی بے…
لیبیا میں قذافی کے آبائی گاں سرت پر کنٹرول کیلئے باغیوں تیاری جاری ہے، جبکہ روس نے باغیوں کی قومی عبوری کونسل کا لیبیا کے نمائندہ حکومت تسلیم کرلیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق باغیوں نے سرت پر کنٹرول کیلئے…
معدنی وسائل پر اجارہ داری کے لیے مغرب لیبیا میں جنگ بند نہیں کرے گا۔ باغی مذاکرات کے ذریعے حل نکالیں، قذافی نے نیا آڈیو پیغام جاری کر دیا۔ لیبیا کے روپوش رہنما کرنل معمر قذافی نے خبردار کیا ہے کہ وہ…